کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Start typing to search...