
کراچی ماڑی پور کے علاقے مشرف کالونی 500 کوارٹر میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرچ آپریشن میں خواتین پولیس سمیت 150 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔
سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔
