نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں موبائل فون چھیننے کی کوشش پر مزاحمت کرنے والا پاکستانی نوجوان قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد سرفراز کو بھائی کے سامنے قتل کیا گیا۔ پاکستانی نوجوان کی میت کل وطن بھیجی جائے گی۔

Start typing to search...