Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کے ضمنی انتخابات، جمہوریت کہا جا رہی ہے؟

April 13, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : عارف رمضان جتوئی
تحریک انصاف کی ریلی کا جوش بڑھتا جارہا تھا۔ کچھ فاصلے پر کھڑے دو آدمی ریلی پر تبصرہ کر رہے تھے۔ باتوں میں سادگی واضح تھے۔ مزدورحلیہ رکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ ” جانے کب یہ خناس ختم ہوگا“۔ دوسرے نے سرد آہ بھری اور ریلی پر گہری نظر ڈالتے ہوئے زمین پر پڑے سیاسی پارٹی کے پوسٹر پر غصے لات ماری اور ساتھ میں کہا کہ ”روزی روٹی تک بند ہوکر رہ گئی ہے۔ یہ کیسے عوامی نمائندے ہیں جو روز گار کے ایام چھین کر عوام کی بہبود کی باتیں کر رہے ہیں“۔ چلو یہاں سے بھاگ نکلیں کہیں ایسا نہ کوئی نامعلوم سمت سے پتھر یا ڈنڈا آن پڑے ، دوسرے نے نظر چراتے ہوئے ہلکی آواز میں اس سے کہا۔ پھر وہ وہاں سے چلے گئے۔ ان کی باتیں سن کر میں کچھ دیر تک اس حلقے میں بیتے حالات پر غور کرنے لگا۔

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کو کچھ روز باقی ہیں۔ حلقے میں تین بڑی جماعتوں کی بے صبری اور انتخابی مہم نے جس قدر بے چینی پیدا کر رکھی ہے اس سے نہ صرف کراچی بلکہ پورا پاکستان متاثر ہورہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے مابین کشیدگی اور پھر جماعت اسلامی کی ریلی پر نامعلوم افراد کا حملہ اس حلقے کی عوام کے لئے تشویش کا باعث بن گئے ہیں۔ کبھی مد مقابل سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر معاملات کے حل کے لئے اعلیٰ سطح پر بیانات جاری کرتی ہیں اور اگلے روز نامعلوم پارٹی کے بپھرے ہوئے کارکنان دوسری پارٹی پر دھاوا بول دیتے ہیں۔ ماحول ایک مرتبہ پھر کھینچاﺅ کی صورت اختیار کر جاتا اور اگلے روز پھر اعلیٰ قیادت اپنے اپنے کارکنان کو پر امن رہنے اور ان کی صفائی کے لئے بیانات داغ رہے ہوتے ہیں۔

اگر ایک اجمالی جائزہ لیا جائے تو حلقہ این اے 246 وہ ہے جہاں سے نبیل گبول نے استعفیٰ دیا ہے۔ نبیل گبول نے پیپلز پارٹی چھوٹی اور ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر عام انتخابات میں ارکان قومی اسمبلی منتخب ہوئے، بعض ازاں پارٹی سے اختلافات کے باعث اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوئے اور متحدہ قومی موومنٹ کو الوداع کہہ دیا۔ حلقہ این اے 246 سے منتخب ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی نے رکنیت سے استعفیٰ دیا تو اس حلقے پر ضمنی انتخابات کے لئے ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، جماعت اسلامی ودیگر نے اپنے نمائندے کھڑے کئے اور انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ حلقے میں اپنا بھاری ووٹ بنک رکھنے کا دعویٰ کرنے والی تین بڑی پارٹیوں نے جلسے اور ریلیوں کا شیڈول دینا شروع کردیا ہے تاہم انتخابی دفاتر کابھی افتتاح کیا گیا ہے۔

National Assembly
National Assembly

قومی اسمبلی کے حلقہ 246 سے متحدہ قومی موومنٹ کنور نوید، پاکستان تحریک انصاف سے عمران اسماعیل اور جماعت اسلامی سے راشد نسیم ضمنی انتخابات میں امید وار نامزد کیے گئے ہیں۔حلقے میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز سے ہی پاکستان تحریک انصاف اورمتحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان مد مقابل آگئے۔ مڈبھیڑ ہوئی ، گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے بالآخر اعلیٰ قیادت نے معافی تلافی کر کے سیاسی درجہ حرارت کو ٹھنڈا کیا۔ اگلے ہی روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ کراچی آئے اور پھر اعلیٰ قیادت نے خوش آمدید کہا، پھول کی رہی ہے،

تاہم اب جماعت اسلامی بھی اس ڈنڈے والی سیاسیت کا حصہ بن چکی ہے۔ جماعت اسلامی کی ریلی کو رات کی تاریکی میں جس طرح کے پتھراﺅ اور ڈنڈوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اس سے یہ پارٹی بھی سیاسی عتاب کا شکار ہوگئی ہے۔ جماعت اسلامی نے عام انتخابات میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر بائیکاٹ کیا تھا تاہم اب ضمنی انتخابات میں وہ خود کو ایک مرتبہ پھر میدان عمل میں اتار چکے ہیں۔

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کو پورے پاکستان میں جس نگاہ سے دیکھا جارہا ہے ایسے لگ رہا ہے جیسے یہ ایک ایسا سیاسی محاذ ہے جہاں تین معتبر پارٹیوں میں سے کسی ایک کی جیت پارٹی کے سر بلند کرنے میں نمائندہ جیت ثابت ہوگی۔ یہ ایسا حلقہ ہے جس کچھ روز قبل تک ایم کیو ایم کا گھڑمانا جارہا تھا

Nabeel Gabol
Nabeel Gabol

تاہم گزشتہ روز نبیل گبول جو کہ اب پیپلز پارٹی سے نکاح ثانی کرنے جارہے ہیں کے انکشافات نے متحدہ قومی موومنٹ کے گھڑ پر شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ یہ تو آنے والے وقتوں میں انداز ا ہوگا کہ ایک ایسے وقت میں ان انکشافات کی ضرورت کیوں پیش جب ضمنی انتخابات چند دنوں کے فاصلے پر ہیں تاہم متحدہ کی ساکھ کو کچھ حد تک دھجکا ضرور لگا ہے۔ تین پارٹیوں میں جکڑا حلقہ این اے 246 میںآنے والوں دنوں میں کچھ مزید اقدامات بھی رونما ہونے والے ہیں۔ پارٹیوں کی اعلیٰ قیادت اس حلقے کی جانب پوری توجہ دے رہی ہے اور قیادت کے ساتھ ساتھ کارکنان بھی اس سے بے خبر نہیں ہیں۔ جلسوں کے شیڈول بھی دے دیے گئے اور جناح گرﺅنڈ اس لحاظ سے گہری دلچسپی کا محور سمجھا جارہا ہے۔ اس انتخابی مہم میںحالات کا دھارا کیا ہوگا یہ گزشتہ کچھ دنوں سے واضح دیکھائی دے رہے ہیں۔

ان حالات میں حکومت اور خاص طور پر الیکشن ٹربیونل کی ذمہ داری کیا ہوگی یہ ایک اہم پہلو ہے۔ کیاحکومت اس ایک حلقے کے دنگل میں پرامن انتخابات میں اپنا کلیدی کردار ادا کر پائے گی یا شہریوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر خود نوٹس لینے کی تیاری کرے گی۔ الیکشن ٹربیونل کو بھی شاید عام انتخابات کی بانسبت اس حلقہ پر خصوصی طور ضابطہ اخلاق پر عمل کروانے میں پارٹیوں کی اعلیٰ قیادت پر زور دینا ہوگا۔

حلقے کے انتخابات کا عمل اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے تاہم بطور شہری اور پاکستانی ہمیں افرادی اور اجتماعی طور پر اپنی اخلاقیات کا دامن تھامے رکھنے کی ضرورت ہے۔ الیکشن ہوتے ہیں الزامات لگتے ہیں حکومتیں بنتی ہیں اور پھر ختم ہوجاتی ہیں مگر ہم وہیں لیاقت آباد، عزیزآباد اور کراچی کے شہری ہی ہوں گے تو کیوں خود کو ایک دوسرے کے دشمن سمجھ رہے ہیں۔ ہمیں پارٹیوں کو انتخابات کی حد تک رکھتے ہوئے عوامی سطح پر شہریوں والا حلیہ رکھنا ہوگا تب شاید ہم ایک اچھے شہری کی ذمہ داری ادا کر پائیں گے۔

Arif Jatoi Ramadan
Arif Jatoi Ramadan

تحریر : عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
democracy elections karachi party pti Rally supplementary انتخابات پارٹی تحریک انصاف جمہوریت ریلی ضمنی کراچی
Lalyani SHO
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/4/2015
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2015
Talagang Waleema

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close