Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 13/4/2015

April 13, 2015 0 1 min read
Talagang Waleema

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگی قیادت کے الیکشن کمپین میں بجلی لوڈشیڈنگ کے دعوے بس دعوے ہی رہ گئے، دن بدن لوڈشیڈنگ ابتر سے ابتر ہو نے لگی ،بجلی لو ڈ شیڈ نگ پر قا بو نہ پا یا گیا تو بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو سخت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا ،غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا دورانیہ پند رہ گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ،چھ ما ہ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے والوں کا محا صرہ کیا جا ئے گا عوامی رائے ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ میں ا ئے دن بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں اضا فہ ہو رہا ہے اور اب لو ڈ شیڈ نگ کا دورانیہ پند رہ گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ میا ں نواز شر یف اور میا ں شہباز شر یف کے وہ وعدے جو الیکشن کمپین میںکیے تھے کہ چھ ما ہ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر دیں گے لیکن انہو ں نے تو پیپلز پا رٹی کی حکو مت سے بھی بد تر لو ڈ شیڈ نگ شروع کر رکھی ہے اور خا دم اعلی پنجا ب پیپلز پا رٹی کے دورمیں تو مینا ر پا کستا ن پر ٹینٹ لگا کر دھواں دھار تقر یر یں کر تے تھے اب بھی مینا ر پا کستا ن پر جا کر ہمیں بتا یا کہ وہ دن بہتر تھے یا مسلم لیگ ن کے بہتر ہیں ۔عوامی حلقوں میں مسلم لیگ ن کی قیا دت کو سخت تنقید کا نشان بنا یا جا رہا ہے اور بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈ شنڈ نگ بلد یا تی الیکشن میں ن لیگ کے امید واروں کو سخت نقصا ن پہنچا ئے گی اور بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو نے کا تو نا م بھی نہیں لے رہی ہے ۔عوامی حلقوں میں میا ں بر ادران کے با رے شد ید غم وغصہ پا یا جا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)منفی پر وپیگنڈ ے کر نے والوں ”سن لو ” تلہ گنگ ضلع کا وعدہ عوام کے سا تھ ہر صورت پور اہو گا ،حلقہ کے تر قیا تی کا م اولین تر جیحی بنیا دوں پر کیے جا رہے ہیں ،بلد یا تی الیکشن کیلئے ہو م ورک مکمل ہے اور قو می الیکشن کی طر ح بلد یات میں بھی مخا لفین کو عبر ت نا ک شکست دیں گے ،ہما رے دروازے حلقہ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں ،مسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سال پو رے کر ے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ممبر قو می اسمبلی کے دست راست ملک امیر خان ٹمن نے شہیر ہا ئو س پر کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ بعض ہما رے سیا سی مخا لفین تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر عوام میں منفی پر وپیگنڈ ے پھیلا رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے انشا اللہ سر دار ممتاز خا ن ٹمن تلہ گنگ کی عوام کے ساتھ ضلع سمیت دیگر کیے ہو ئے وعدے ہر صورت پورے کر وا کر دم لیں گے ۔ہمیں جب بھی اقتدار ملا تو ہم نے عوام کی فلا ح کیلئے کا م کیے اور ا ج بھی ہم اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہو ئے تر قی کے مشن پر گا مز ن ہیں ۔ملک امیر ٹمن کا مز ید کہنا تھا کہ حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے ہما رے دروازے کھلے ہیں اور ہم ہر وقت حلقے کی عوام کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔امیر ٹمن کا مز ید کہنا تھا کہ سا بقہ حکو متو ں کے پیدا کر دہ مسا ئل مسلم لیگ ن کو جہیز میں ملے ہیں جن کو حل کر نے کیلئے قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے دن رات ایک کر رکھا ہے اور جس کے ثمر ات عوام تک پہنچنے شروع ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ سٹی کی حدود میں دن بد ن مو ٹرسا ئیکل کی چوری کی وارداتوں میں اضا فے کے با عث ایس ایچ او سٹی سید صفدر شاہ کا تبا دلہ تھا نہ لا وہ میں کر دیا گیا اور سب انسپکٹر سید مسر ت شاہ کا تبا دلہ تھا نہ سٹی میں کر دیا ۔تلہ گنگ شہر میں ا ئے روز مو ٹرسا ئیکل چوری کی وارداتیں عام ہو گئی تھیں تین ما ہ میں درجنو ں مو ٹرسا ئیکل غا ئب ہو گئے جس کی واپسی کیلئے مد عی تھا نے کا چکر لگا لگا کر تھک گئے تھے جس پر تھا نہ سٹی ایس ایچ او کا تبا دلہ کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ٹی ایم او سید امیر احمد شا ہ ہمد انی ،سید عد یل شا ہ ہمد انی کے بھتیجے اور ٹھیکیدار سید الفت شاہ ہمد انی کے بھا ئی آ فیسر مو ٹر وے سید ظہیر شاہ ہمد انی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔انکی دعوت میںایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ایڈ یشنل سیشن جج گو جر انوا لہ محمد ذوالقرنین ابو لحسنات، ملک سیلم اقبا ل ،مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ریا سر،سا بق ایم پی اے سید تقلیدرضا شاہ ،حکیم یا سر عز یز ،ملک شہر یا ر اعوان ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،سنیئر صحا فی ریا ض انجم ،کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ ،صحا فی محمد عمر ان دند ی ،فا روق اعوان ،زوار اکو ال ، ملک عا مر اکوال ،عمر حبیب ،شہزاد اکوال ،سر دار منصور حیا ت ٹمن ،ملک خلا ص خا ن لا وہ ،ملک جا وید ملکو ال،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،راجہ پھل ،ملک گلا ب خا ن ،ملک خا لد ٹہی ،ملک عا بد فتح جنگ سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن ضلع چکو ال کے نا ئب صدر ملک فیر وز دودیا ل نے ایک تحر یر ی بیا ن میں کہا کہ بروز اتوار کو ڈیر ہ سلطا ن پر تلہ گنگ شہر کا نما ئند ہ اجلا س زیر صدارت ملک سیلم اقبا ل منعقد ہوا جس میں ا مد ہ بلد یا تی الیکشن پر غور کیا گیا ۔ملک سیلم اقبا ل نے دوران اجلا س خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ا پ بلد یا تی الیکشن کیلئے ہو م ورک شروع کر دیں حا لا ت سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ا ب بلد یا تی الیکشن ہر حال میں ہو ں گے ۔جو دوست خو اہش مند ہیں وہ اپنا ہو م ورک شروع کر یں انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ایک پلیٹ فا رم سے الیکشن لڑ ے گی اور سب متفقہ طور پر الیکشن لڑ یں گے جسطر ح قو می اور صو با ئی الیکشن میں ہم نے ایک ہو کر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کا میا بی دی تھی اسی طر ح بلد یا تی الیکشن میں بھی کا میا بی ملے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سیدنا صدیق ا کبر نے اسلام کا پرچم لہراتے ہوئے عدل و انصاف کی ایسی مثالیں قائم کی کہ جسکی دنیا مثال لانے سے قاصر ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امت پر سب سے زیادہ احسانات حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارجمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امیر مولانا عطاء الرحمن ،قاری زبیراحمد ،حافظ عبدالقدیر،چوہدری عبدالجبار ،حافظ محمد ادریس ،مفتی محمد آصف ،مولانا حنیف صابر اور دیگر اراکین نے یوم صدیق اکبر کے موقع پر ان کے سنہری دورِ خلافت پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ سیدنا صدیق اکبرنے 11لاکھ مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرایا اور عدل و انصاف کی ایسی مثال قائم کی کہ جسکی دنیا مثال لانے سے قاصر ہے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یوم صدیق اکبرپر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے، جے یو آئی (ف)کے قائدین کا کہنا تھا کہ سیدنا صدیق اکبر محسن انسانیت کے سب سے پہلے رفیق ،سلطنت اسلامیہ کے سب سے پہلے خلیفہ اور خلافت راشدہ کے سب سے پہلے چراغ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے چاروں یار بالترتیب سیدنا صدیق اکبر،سیدنا عمر فاروق، سیدناعثمان غنی اور حیدر کرارسیدنا علی المرتضیٰ واجب الاحترام اور فرض الاطاعت ہیں۔

Talagang Waleema
Talagang Waleema

Share this:
Tags:
candidates Claims District elections energy leadership Muslim League talagang الیکشن امیدوار بجلی تحصیل تلہ گنگ دعوے قیادت مسلم لیگ
Election
Previous Post کراچی کے ضمنی انتخابات، جمہوریت کہا جا رہی ہے؟
Next Post میری جارحیت میں کمی آ گئی، میں پہلے جیسا بائولر نہیں رہا: جیمز اینڈرسن
James Anderson

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close