Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بدبو اور کچرے کے ڈھیر میں بدلتا کراچی

September 16, 2019 0 1 min read
Pile of Garbage
Pile of Garbage
Pile of Garbage

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

اَب اِسے کیا کہا جائے ؟اور اِس کا ذمہ دار کون ہے؟ مگر سچ تو یہ ہے کہ جرمن کمپنی اے بی سی ڈی کی تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا میں سب سے زیادہ کینابس (چرس) استعمال کرنے والے شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیاہے یعنی کہ پچھلے کچھ عرصے میں شہر کراچی نے شعبہ ہائے زندگی کے کسی میدان میں کوئی پوزیشن لی ہو یا نہ لی ہو، مگر اَب ہمیں گردن تان کر اور اپناسینہ پھولا کر یہ یقین کرلینا چاہئے کہ بدبواور کچرا کنڈی میں بدلتا کراچی چرس پینے والا دنیا کا دوسرا بڑا شہر بھی بن گیا ہے۔

اِس فہرست میں امریکا کا شہر نیویارک پہلے نمبر پر ہے ۔جبکہ تحقیق کے مطابق کراچی میں مکمل غیر قانونی ہونے کے باوجود 42ٹن چرس استعمال کی جاتی ہے۔ شہر کراچی جو پہلے ہی کئی گھمبیر مسائل کی دلدل میں دھنس چکاہے،اِس کے باوجود بھی چرس استعمال کرنے والے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے نیویارک جیسے شہر کے مقابلے میں کراچی شہر کا دوسرا نمبر حاصل کرنا انتہائی افسوس کی بات ہے۔ اِسے اِس درجے پر تو آنا ہی نہیں چاہئے تھا۔ مگر اَب آگیاہے۔ تو پھر برداشت کریں۔ اور سب کو مل کر کوشش کرنی چاہئے کہ اِس کی یہ پوزیشن بہت جلد تبدیل ہو جائے ۔

بہر کیف، کراچی کو اخلاقی اور سیاسی طور پر بہت سے مسائل اور برائیوں سے دوچارکرنے والے حکمران اور ادارے اپنی ذمہ داریوں سے منہ چرارہے ہیں،کراچی کوچرس کے استعمال میں دوسرے نمبر تک پہنچانے والے عمل سے لے کر شہرکراچی کو کچرے کا ڈھیرمیں تبدیل کرنے میں برسوں لگے ہیں۔

اِن دِنوں جیسا کراچی نظرآتاہے۔ اِسے یہاں تک پہنچانے میں کوئی ایک دو دن کا کام نہیں ہے۔آج کراچی کو اِس حال تک پہنچانے میں کراچی کی مقامی سیاسی اوروفاقی و صوبائی حکومتوں کے کرتادھرتاو ¿ں نے ہی ثوابِ دارین سمجھ کر اپنا حصہ بڑھ چڑھ کرڈالاہے۔

تاہم اِس کے وسائل کو سب نے لوٹاہے، سب نے ہی اِس کے ٹیکس سے اپنے ذاتی اور سیاسی مقاصد حاصل کئے ہیں ، اور تو اورلمحہ فکریہ ، یہ بھی ہے کہ جو کبھی قومیت کے نام پر پاو ¿ں میں دوپٹے کی چپل پہن کرشہرکے ٹھیکیدار بن کرآئے تھے،آج وہ کروڑوں کی ذاتی جائیدادوں کے مالک کیسے بن گئے؟ترقی و خوشحال کے لحاظ سے قریب آسمان کی بلندیوں کو چھوتے کراچی کو کچرے کے ڈھیر پر اِن ہی لوگوں نے ہی لا کھڑاکیا ہے۔ 40/35 سال سے کراچی کے جو لوگ قومیت کے نام پر ٹھیکیدار بنے ہوئے تھے۔اہلیانِ کراچی سب سے پہلے تو اِن سے پوچھیں کہ اِنہوں نے اِس شہر کو دیا ہی کیا ہے ؟ا ُلٹااِنہوں نے اپنی سیاسی کھینچاتانی اور اقتدار و اختیار کی ذاتی لڑائیوں میں پڑ کر کچرے کے ڈھیر میں بدل کراِس شہرِ قائد کا بیڑاغرق ہی کیا ہے۔کوئی پوچھے تو سندھ کی صوبائی حکومت نے شہر کے ترقیاتی بجٹ پر قبضہ کرکے اِسے روک کرشہرقائد کراچی کوسیاسی ٹھیکیداروں سے چھیننے کے چکر میں اِسے کیوں کچرے کے ڈھیر میںبدل کر رکھ دیاہے ؟

بات اصل میں یہ ہے کہ سیاسی چالبازوں اور مکاروں کے نزدیک کراچی کی ترقی تو محض بہانہ تھی۔ اِس میں صوبائی حکومت اور شہرکی سیاسی قیادت کو ترقیاتی بجٹ کو اپنے ذاتی بینک بیلنس بڑھانے اور اپنی عیاشیوں میں اڑاناتھا۔ صوبائی صاحب اقتدار کو لوٹ مار کی ایسی لت لگی کہ یہ شہر کراچی کے ترقیاتی منصوبوں اور انفرااسٹرییکچرکی بہتری کو ہی بھول گئے۔
چنانچہ چند سالوں میں ہی شہرکراچی کچرے کے ڈھیر میں بدل گیا۔ اَب سیاسی بہروپیوں کا اِس پر بھی الزام تراشی کا گھمسان کا رن جاری ہے۔ عرض یہ کہ آج ذمہ داریوں سے کنی کٹاتے سیاسی بازی گروں اور ڈرامہ بازوں کی شہر کراچی میں مکھیوں کی افزائش سے زیادہ ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کی بہتات ہے۔

لگتاہے کہ وفاق سے لے کر صوبائی ذمہ داروں اور شہرکراچی کی سیاسی کرتادھرتاو ¿ں کے پیچ جیسی آئینی اور قانونی لڑائی جاری ہے یہ لڑائی کراچی کو پوری طرح کچراکنڈی میں بدل کر بھی کہیں جاکر رکنے والی نہیں ہے۔اِن کی ذمہ داریوں کی بٹوارے کی لڑائی میں کراچی شہر کچرے کے ڈھیر میں پوری طرح بدل کردنیا کا پہلے نمبر پر گندا ترین شہر کا درجہ بھی پالے گا۔خیر ،قوم کو بہتر ی کی اُمید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے ، اچھے دن بھی جلد آئیں گے بس صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھنا ہوگا۔

مسائل اور بحرانوں میں دھنسی جس قوم کو 72سال سے یہی پتہ نہ ہو کہ اِس کا وجود اپنے اورزمانے والوں کے لئے کتنا کارآمد ہے، کسی کو اِس کی کسمپرسی اورحالاتِ ذار پر کبھی تراس نہ آیا ہو، مگر کبھی نہ کبھی خالقِ کائنات کو اِس قوم کو حالت بدلنے کے لئے تراس آہی جاتا ہے اور پھر وہ ہی ربِ کائنات اِس ہی قوم میں سے اِسے مسائل اور بحرانوں سے نکالنے کے لئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ جیسے افراد کو ذمہ داری سونپ کر اِس کی تقدیر بدلنے کا خود ہی سامان پیدا کردیتا ہے ۔

الحمد اللہ، آج جب یہ برسوں بعد اپنی حیثیت کا لاشہ اُٹھائے اپنے بہتر مستقبل کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔تو دنیا اِس کی صلاحیتوں اور امن و خوشحالی والی پالیسی کو تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں ہے ؟یہ وہ سوال ہے۔ اَب جس کا جواب اِسے اپنے قومی لٹیروں ، قو می چوروں نواز و زرداری جیسے سابق نااہل حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اِن کے چیلے چانٹوں سے لینا لازمی ہوگیاہے۔

پاکستانی قوم سے اِس کے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے ہمیشہ مذاق کیا ہے اور سچ کو چھپا یا ہے،اُنہوں نے اپنے ہم وطنوں کو غربت ، مفلسی اور لاچارگی کے دلدل میں جکڑے رکھا اور قوم کی مفلوک الحالی کا دنیا کو چہرہ دکھا کر قرضے لیئے ۔وہ خود توقرضوں سے بھرے قومی خزانے سے اللے تللے کرتے رہے ،مگردوسری طرف مُلک اور وقوم کو اربوں ، کھربوں کے بوجھ تلے دبا کر چلتے بنے ۔

مگر اَب وقت آگیاہے کہ قوم کو پچھلے قومی لٹیرے حکمرانوں اور سیاستدانوں کے کارناموں کے بارے میں سچ بتایا جائے، وہ سچ جِسے لٹیرے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے نصف صدی سے چھپارکھا ہے، جس سے قوم کی ترقی اور خوشحالی کے راستے بند ہوگئے۔

مگر اَب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ قومی لٹیرے اور قومی چور احتساب کے کڑے عمل سے گزر کر زمین سے دوہاتھ اُوپر اُٹھ کر ڈھائی ہاتھ نیچے جانے والے ہیں۔اِس کے بغیر کڑے احتساب کا عمل پورا بھی نہیں ہوگا اور آئندہ آنے والوں کے لئے نشانِ عبرت کاسخت سبق بھی یہی ہوگا۔

یہ ٹھیک ہے کہ ماضی میں میری قوم کو حکمرانوں نے اقوا م عالم سے قرضے لے کر مصنوعی خوبصورتی کا نقاب پہنا کر پیش کیا ۔ جِسے دیکھ کر ایسا لگتاتھا کہ جیسے غربت اور لاچارگی کی چکی میں پسی کوئی حسینہ مسائل اور بحرانوں کی آگ کے آسمان کی بلندیوں تک اُٹھتے شعلوں کے بیچو بیچ بیٹھ کر پلاسٹک سرجری پر سولہ سنگھار کررہی ہے، اور اسمارٹ دکھائی دینے کے خاطر بھوک و افلاس کی وجہ سے خالی پیٹ اور پچکے گالوں کے ساتھ غنودگی کے عالم میں محو رقص ہے۔ جِسے اپنے اردگرد کی اقوام کی ترقی و خوشحالی سے کچھ لینا دینا نہیں تھا۔مگر اَب جب اِسے اپنے لٹیرے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی لوٹ مار اور قومی خزانے سے کی جانے والی عیاشیاں دِکھائی دے کر اِن کے کارنامے سمجھ آرہے ہیں۔تو یہ اِن کے شکنجے سے آزاد ہوکر اپنی خود ی کی تلاش میں نکل کھڑی ہوئی ہے۔

بیشک، دنیا کو یہ سچ تسلیم کرنا پڑے گا کہ پاکستانی قوم دنیا کی ایک باشعور اور غیور قوم ہے،جہاں یہ ہر قسم کے اچھے بُرے حالات کا مقابلہ کرنا بھی جانتی ہے ،تو وہیں اقوام عالم کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنے قلیل وسائل میں رہتے ہوئے۔ اِسے اپنی کامیابیوں کا لوہا منوانا بھی خوب آتا ہے۔

بہرحال، قوم کی مفلسی اور فاقوں کی برسوں سے لال فیتوں سے بندھی بوسیدہ کالی الماری میں پڑی فائل کی گرد قوم خودچھاڑے گی۔ اور اپنے موجودہ حکمرانوں اور افواج پاک کے ساتھ مل کر بہت جلد بحرانوں اور 72سالوں کے مسائل سے نجات پا کر اپنا ترقی و خوشحالی کا حق ضرور حاصل کرے گی۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Azam Azim Azam city government karachi pakistan political trash پاکستان حکومت سیاسی شہر کچرے کراچی
Pak Army Soldier
Previous Post پاکستان نے دہشت گردی میں ملوث مزید دو بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا
Next Post سوشل میڈیا پر اخلاقی اقدار کا جنازہ
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close