Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوشل میڈیا پر اخلاقی اقدار کا جنازہ

September 16, 2019 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر : سید عارف سعید بخاری

پولیس اہلکاروں ، وکیل صاحبان اور بعض دیگر طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی طرف سے تشدد کے واقعات خصوصاًخواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی موقع پر وڈیو بنانا اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی بیماری سارے ملک میں سرایت کر چکی ہے ،اس قسم کے واقعات کی وڈیوز کو دیکھا جائے تو اکثر بیسوں لوگ اس تشدد کو دیکھ رہے ہوتے ہیں ،اور وڈیوبنانے والا بھی بڑی ہی ڈھٹائی کے ساتھ وڈیو بنانے میں مصروف رہتا ہے تاکہ وہ اسے سوشل میڈیا ،یوٹیوب وغیرہ پر اَپ لوڈ کرکے دنیا کو ظلم کی تصویر دکھا سکے ۔اس کا مقصد بظاہر مظلوموں کو انصاف دلانا ہے ،لیکن اکثر وڈیوز کے بارے میں کہیں یہ نہیں بتایا جاتا کہ دکھایا جانے والا واقعہ کس شہر کا ہے ،کس تھانے ،کچہری یا ہسپتال میں یہ ظلم ڈھایا گیا ہے ، بعض لوگ بلاتصدیق ہی انڈیا سمیت دیگر ممالک میں پیش آنے والے پرانے واقعات کی وڈیوز وائرل کر دیتے ہیں ،اس قسم کی وڈیوز بنانے والے بھی انسانیت اور اخلاقی اقدار سے عاری ہو چکے ہیں ، کسی ظالم کاہاتھ روکنے کی بجائے ہم میں سے اکثریت ”تماش بین” کا کردار ادا کر رہی ہوتی ہے۔

ہسپتالوں ،سنیماگھروں، پولیس،کچہری ،ہوٹلوں ، سکولوں ، کالجوں اورپبلک ڈیلنگ کے اداروں میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں سے ہونے والی ریکارڈنگ بھی سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے ،گویا عوام کی پرائیویسی ختم ہو کر رہ گئی ہے ، عوام کا بھی یہ حال ہے کہ وہ موبائل اور کیمروں کے ذریعے پیدا ہونے والی خرابیوں سے آگاہی کے باوجود احتیاط نہیں کر پا رہے ، ہسپتالوں میں معائنے کیلئے آنے والی خواتین کی عزتوں کا جنازہ بھی نکالا جا رہا ہے ،لیکن ذمہ دار ادارے صورتحال سے بالکل لاتعلق ہو کر رہ گئے ہیں ۔

یہود ونصاریٰ چونکہ سوشل میڈیا پر اپنے دھندے کو چلانے کیلئے باقاعدہ پیسے دیتے ہیں ، اس لئے” فیس بک ”کے ساتھ ساتھ ”یو ٹیوب ” پر بھی لوگوں نے اپنے اپنے چینل بنا کر معاشرے کا گند وائرل کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور المیہ یہ ہے ظلم و زیادتی پر مبنی اِن وڈیوز پر بڑے بڑے” فیس بکی دانشور ”لعنت بھیجنے میں لگ جاتے ہیں ، وڈیوز وائرل کرنے والاکوئی ایک بھی شخص یہ نہیں سوچتا کہ اس قسم کی وڈیوز وائرل کرکے وہ اپنے لئے کوئی بخشش کا سامان نہیں کر رہا بلکہ وہ اپنی دنیا و آخرت خراب کرنے میں لگا ہے ۔

دنیا کے ہر معاشرے میں اچھائی کم اور برائی زیادہ ہو چکی ہے ، لیکن پاکستان کا المیہ یہ ہے ہمیں اس صدی میں جدید ٹیکنالوجی کے طفیل ایسی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں کہ ہم لوگ خود اپنے ہاتھوں معاشرے کی منفی تصویر دنیا کو دکھا رہے ہیں ۔یہود ونصاری ٰازل سے مسلم اُمہ کی دشمنی میں پیش پیش ہیں اور اپنے انہیں مقاصد کو پروان چڑھانے کیلئے ان لوگوں نے پاکستانی مسلمانوں کو ”سوشل میڈیا ” کی صورت میں ایک ایسا ”پلیٹ فارم” دے دیا ہے کہ جہاں ہم صبح سے شام تک اور پھر رات گئے اپنے ہی معاشرے کو تسلسل کے ساتھ ”ننگا” کرنے میں تمام اخلاقی حدود و قیود کو فراموش کر چکے ہیں ۔

ظلم و زیادتی دیکھنے کے باوجود موقع پرموجود مرد حضرات میں کوئی ایک بھی غیرت مند و جرات مند پاکستانی مسلمان سامنے نہیں آتا جو کسی کی مدد کرے ،ان ”تماش بینوں”میں شاہد کوئی” مرد کا بچہ” نہیں ہوتا جوکسی مظلوم عورت کو بچانے کیلئے آگے بڑھے ، ہم موجودہ دور میںبھی کسی ”محمد بن قاسم”یا”صلاح الدین ایوبی ” کے ہی منتظر ہیںکیونکہ ہم کسی مداری کی طرح محض ”تماشا ”لگانا جانتے ہیں ، کسی کو بچانے کی ہم میں جرات ہے اور نہ ہی ہمارا ضمیر ہمیں جھنجھوڑتا ہے کہ ہم اپنا فرض ادا کریں ، کشمیر ، فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوم و محکوم عوام پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں لیکن ہم اس قدر بے حس ہو چکے ہیں کہ جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ظلم و زیادتی کو دیکھ کر خاموشی اختیار والوں کا ”جرم ” بھی کوئی چھوٹا جرم نہیں لیکن وڈیو بنانے والا انسان بذات خود ایک بڑا مجرم ہے کہ جو ظالم کا ہاتھ روکنے کی بجائے وڈیوبنانے میں مگن رہتا ہے ۔وڈیو میکر خود گنہگارہوتا ہے اور وڈیوکی صورت میں اس بات کا ثبوت فراہم کر دیتا ہے کہ اُس نے ظلم کی عکاسی تو کی لیکن مظلوم کی مدد نہیںکی۔سوشل میڈیا پر اس قسم کی تشدد آمیز” وڈیوز” وائرل ہونے کے بعد ہر شخص اس ظالم انسان پر”لعنت ” بھیجنے میں سبقت لے جانے کی کوششوں میں لگ جاتا ہے ۔

ظالم پر لعنت تو بنتی ہے لیکن اب بندہ کس کس پر لعنت بھیجے۔۔پولیس والے پر۔۔۔ان تماش بینوں پر یا وڈیو میکر پر۔۔ اس بات کا جواب کسی کے پاس نہیں۔؟۔۔۔ہونا تو یہ چاہئے کہ کم از کم وڈیو بنانے والوں کے خلاف تو قانونی کارروائی کی جائے ، ان لوگوں کے خلاف بھی مقدمات بنائے جائیں ،کیونکہ ان لوگوں کی غیر ذمہ دارانہ روش نے ہر دوسرے شہری کو” ذہنی مریض ”بنا کر رکھ دیا ہے ،کہیں کسی وڈیو میں اس بات کا ذکر نہیں کیا جاتا کہ ”ظلم کی یہ کہانی ”کس شہر یا جگہ سے ہے ،یوم عاشور پر چندبرس قبل سانحہ دارالعلوم راجہ بازارکے موقع پر بھی ظلم و زیادتی کے نام پر برما میں ہونے والے معصوم بچوں کے قتل کی وڈیوز کو اِپ لوڈ کرکے یہ تاثر دیا گیا تھا کہ یہ سب سانحہ راجہ بازار میں ہو رہا ہے ۔اس طرح کے وڈیو لیک کلچر کا مقصد سوائے پولیس ،مختلف طبقات اور اداروں کو بدنام کرنے کے سوا کچھ نہیں ، کتنے ہی لوگ اس وڈیولیک کلچر کی بدولت مارے جا چکے ہیں ،اور کتنے ہی گھرانے زندہ درگور ہو چکے ہیں ۔اس قدر سنگین صورت حال کے باوجود حکومتی بے حسی اور معاشرے کے سرکردہ افراد کی مسلسل خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔کاش! ہم وڈیو لیک کلچر کے مابعد اثرات کو محسوس کر سکیں ، اب بھی وقت ہے کہ ہم حالات کی سنگینی کا ادراک کریں ، اس معاشرتی بیماری کی روک تھام کیلئے قانون سازی پر دھیان دیں اور سوشل میڈیا پر یوں لوگوں کو ”ننگا ” کرنے کی روش کی حوصلہ شکنی کریں ورنہ سوشل میڈیا پر ملنے والی” آزادی اظہار رائے و وڈیو لیکس ”کے نتیجے میں ہمارا وطن ایسے معاشرتی و غیر اخلاقی عذاب سے دوچار ہو گا کہ جس کا خمیازہ ہمارے ساتھ ہماری آئندہ نسلیں بھی بھگتییں گی۔اللہ ! ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
country people Platform Social Media Syed Arif Saeed Bukhari values اخلاق اقدار پلیٹ فارم سوشل میڈیا عوام ملک
Pile of Garbage
Previous Post بدبو اور کچرے کے ڈھیر میں بدلتا کراچی
Next Post سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close