Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کربلا کی خاک پہ بہتا ہوا لہو

October 28, 2014October 28, 2014 0 1 min read
Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain

تحریر: سید مبارک علی شمسی
کربلا ایک چراغ ہے۔ جسے حضرت امام حسین نے اپنے خون سے روشن کیا، اور اسی سے اسلام روشن ہے۔ کربلا اسلام اور انسانیت کے لیئے عظیم قربانی اور گراں قدر خدمات کے تسلسل میں اسلامی اقدار کی ایک منور مثال پیش کرتی ہے۔ حضرت امام حسین ان کے اہل بیت اور اصحاب علیہم السلام نے شہادت کی جو مثالیں پیش کی ہیں وہ عقو لِ انسانی کو بالیدگی اور قلوب انسانی کو ایسی اعلیٰ دارفع اقدار فراہم کرتی رہیں گی۔ جو انسان کو انسانیت کے اس بلند قربتے پر فائز کرتی ہیں۔ جسکی اللہ تعالیٰ ایک سچے انسان سے توقع رکھتا ہے۔ اسلام ایک دائمی تحریک اور دائمی انقلاب کا نام ہے۔ اس لیئے وہ مسلسل قربانیاں پیش کرتا رہتا ہے۔

اس نے اپنی ابتداء سے کامیابی کی منزل تک پہنچنے کے لیئے جاہلیت کی قوتوں اور اقدار کے مقابلے میں شہداء پیش کیئے اور تکمیل دین کے بعد تحریف اور تخریب کی قوتوں کے مقابل اپنی مذکورہ کامیابی کی حفاظت کرنے کے لیئے بھی مسلسل کامیابیاں پیش کیں۔ ہر انقلاب کے مقابلے میں اس انقلاب کی اقدار اور اس کے مقاصد کی مخالف ابھرتی رہی جس کا ہدف یہ تھا کہ وہ اسے اور اس کے مستقبل کو تہس نہس کر دیے، یہیں سے انقلا ب دشمنی کے خلاف شہادت کی عظمت ابھر کر سامنے آتی ہے۔ کیونکہ یہ ان فاتحین کی شہادت ہے جو فتح اور نصرت کے اعزاز کے ایسر نہیں بنے بلکہ فتح پالینے کے بعد بھی اپنے موقف پر ڈٹے رہے تا کہ وہ شہادت جیسی عظیم نعمت سے سرفراز ہو سکیں۔ حضرت امام حسین اسی فاتح گھرانے سے تعلق رکھتے تھے آپ فتح کے اعزازات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی معاشرے میں پر آسائش زندگی بسر کر سکتے تھے۔ جسے مسلمانوں کی اکثریت شاید قبول کر لیتی ، کیونکہ عربوں کی تاریخ میں جاہ و حشمت کی بہت قدر کی جاتی تھی، علمیت کے مقابلے میں فتوحات کرنے والے کو باعظمت تسلیم کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ اسلام میں ان حکمرانوں اور جرنیلوں کی بہت تعریف و توصیف کی گئی ہے، جنہوں نے فتوحات کیں خواہ انکی جنگیں اسلام ہی کی روح کے منافی ہی کیوں نہ ہوں۔ لیکن حضرت امام حسین نے دیکھا کہ اسلام دشمن قوتیں اسلام ہی کے بھیس میں پروان چڑھ رہی ہیں۔ اسلام فکری جمود کا شکار ہو چکا ہیاور جیسا کہ رسول اکرم ۖ نے مسلمانوںکو متنبہ کیا تھا کہ اسلامی خلافت، قیصریت ، کسرائیت اور جابرانہ شہنشائیت میں تبدیل ہو گئی ہے تو حضرت امام حسین نے اس شازش اور ظلم کی تلوار کو صبر کی ڈھال پر پاش پاش کر دیا۔

معرکہ کربلا دراصل دو تربیتوں کا نچوڑ نظر آتا ہے۔ ایک طرف منافقانہ طرز فکر کی حامل اسلام دشمن خواتین جو سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان پر ڈالنے کے لیئے سرگرام تھیں تو دوسری طرف خالص اسلامی اور ایمانی قوت جو اسلام کی بقاء کے لیئے اپنا تن، من،دھن قربان کرنے کے لیے کمر بستہ تھی۔ واقعہ کربلا کی وجوہات جو بھی ہو ں مگر یہ بات طے ہے کہ قربانی حضرت امام حسین خالصتاََ اسلام کی ڈگمگاتی نائو کو سہارا دینے کے لیئے تھی۔ 61 ہجری10 محرم الحرام کو میدان کربلا میں جام شہادت نوش کرنے والے پیا سے اماِم عالی مقام حضرت امام حسین سارا زمانہ سلام کی لاج رکھ لی۔ اماِم عالی مقام کی شہادت ہر مذہب ، عقیدہ اور فرقے کی زنجیروں سے آزاد ہو کر حق پر مر مٹنے کا اور امن کا پیغام دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غیر مسلم بھی سیدنا حسین ابِن علی کے اس مقدس مشن کو سراہتے ہیں اور اپنا نذرانہ عقیدت تا حشر پیش کرتے رہیں گے۔

Muharram ul Haram
Muharram ul Haram

سردار کرتا ِ سنگھ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پٹیالہ لکھتے ہیں کہ ” اگر امام حسین کو حکومت ملتی تو انکی حکومت زمین پر آسامنی حکومت ہوتی تاہم مرنے کے بعد بھی وہ ایک ایسی حکومت کر رہے ہیں۔ جو کوئی فانی حکمران نہیں کر سکتا۔ امام حسین لازوال تخت و تاج کے مالک ہیں وہ ہمارے عرفانی بادشاہ ہیں اور انہوں نے فطرت انسانی کو غیر محدود وسعت عطا کی ہے۔
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر امام حسین سے بھر پور عقیدت کااظہار کچھ یوں کرتے ہیں اس کا ایک بند ملاحظہ کیجئے۔

ہم کسی دین کے ہوں صاحب کردار تو ہیں
ہم ثناء خوانِ شہرِ حیدر کرار تو ہیں
نام لیوا ہیں محمد ۖ کے پرستار تو ہیں
یعنی مجبور پئے احمد ۖ مختار تو ہیں
عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمد ۖپہ اجارہ تو نہیں
ڈاکٹر ستنام سنگھ خمار کہتے ہیں کہ
خمار اپنے مسائل کا حل ہے کرب و بلا
غمِ حسین پہ ہم انحصار کرتے ہیں۔
سنت درشن سنگھ کو سانحہ کربلا سے جو حوصلہ بھی ملتا ہے اور سہار ابھی اور وہ بے ساختہ بول ہیں کہ
حسین حوصلہ انقلاب دیتا ہے
حسین شمع نہیں آفتاب دیتا ہے
شمشیر سنگھ شیر نے امام عالی مقام کو اپنا محسن تسلیم کیا ہے جن کے احسانوں سے انکی گردن خمیدہ ہے اب ایک اور احسان آرزو رکھتے ہیں اور امام علی مقام سے التجا کرتے ہیں۔ میری بخشش کا سامان آپ کے ہاتھ ہے وہ وہ مجھے عطا کریں تاکہ دونوں جہانوں میں خوش و خرم رہوں لکھتے ہیں کہ
میرے مولا اک احسان کرتے جائیئے
میری بخشش کا ذرا سامان کرتے جائیئے
کرشن گوپال امام عالی مقام سے عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ۔
غیر مسلم بھی ہیں شریک ِ غم مسلمانوں کے ساتھ
آج ہمدردی ہے انسانوں کو انسانوں کے ساتھ
رام پرکاش ساحر کہتے ہیں کہ۔
ہے حق کو صادقت میرا مسلک ساحر
ہندوہوں مگر دشمنِ شبیر نہیں
پرتپال سنگھ بیتاب لکھتے ہیں کہ
اسلام زندہ کر کے جو رخصت ہوئے شہید
زندہ ہے ان کا نام وفا کی کتاب میں
آزاد گورداسپوری کہتے ہیں کہ
کس عزم و اہتمام سے طے آپ نے کیا
کانٹوں سے تھا بھرا ہوا رستہ حسین کا
گوپی ناتھ امن لکھنوی امام عالی مقام سے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں کہ۔
کافر کہو، مشرک کہو، جو کچھ کہہ دو
ہندوہوں مگر دشمنِ شبیر نہیں
پنڈت ایشری پرشاد سینہ تان کر نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں کہ
رکھتے ہیں جو شبیر سے کاوش پنڈت
ایسے تو مسلمانوںسے ہندو اچھے
جے سنگھ لکھتے ہیں کہ
جے سنگھ پناہ مانگے گی مجھ سے نرک کی آگ
میں ہندو ہوں مگر ہوں شیدا حسین کا

آخر میں دعا گو ہوں کہ خالقِ اکبر ہمیں عاشورہ محرم باہمی بھائی چارے اور امن وامان سے گزارنے کی توفیق عطا کرے اور شہادت حسین کو ہمارے قلوب میں اور مقصد ِ شہادت کو ہمارے اذھان میں رکھے(آمین)۔

Mubarak Shamsi
Mubarak Shamsi

تحریر: سید مبارک علی شمسی
ای میل : mubarakshamsi@gmail.com

Share this:
Tags:
blood Hazrat Imam Hussain Islam Karbala sacrifices soil اسلام حضرت امام حسین خاک قربانیاں کربلا لہو
Nishat Zia Qadri Visit
Previous Post نشاط ضیا ء قادری کا عشرہ محرم کے حوالے سے قائم کنٹرول روم کا دورہ
Next Post نواز، الطاف، زرداری، عمران دیگر موجودہ دور کے گھسے پٹے سیاست دان ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ ڈاکٹر احسان باری
Dr. Ehsan Bari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close