Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واقعہ کربلا ایک مختصر سفر

October 17, 2015 0 1 min read
Karbala Event
Karbala Event
Karbala Event

تحریر: کہکشاں بابر فیصل آباد
واقعہ کربلا 10 محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر 680ئ) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا اسلام نظام حکومت کی بنیاد شورائیت پر تھی۔آنحضور ±ﷺ اور خلفائے راشدین کے ادوار اس کی بہترین مثال تھے۔ حضرت حسین علیہ السلام ابن علی سے امیر معاویہ نے معاہدہ کیا تھا کہ کسی کو خلیفہ نامزد نہ کریں گے مگر حضرت امیر معاویہ نے یزید کو اپنا جانشین نامزد کرکے اس اصول دین کی خلاف ورزی کی تھی کیونکہ اسلامی نقطہ حیات میں شخصی حکومت کے قیام کا کوئی جواز نہیں تھا۔

ابھی تک حجاز میں ایسے کبار صحابی اور اکابرین موجودتھے جنہوں نے براہ راست نبی کریمﷺ کا دور دیکھا تھا۔ حضرت امام حسین ؓ نے ان ہی اصولوں کی خاطر یزید کی بیعت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔یزید کا ذاتی کردار ان تمام اوصاف سے عاری تھا جو امیر یا خلیفہ کیلئے شریعت اسلام نے مقرر کیے تھے۔ حکمران تسلیم کرنا امام حسین علیہ السلام کیلئے ناممکن تھا۔ یزید نے تخت نشین ہونے کے بعد حاکم مدینہ ولید بن عقبہ کی وساطت سے امام حسین علیہ السلام سے بیعت طلب کی ولید نے سختی سے کام نہ لیا جب مروان کواس صورت حال کا پتہ چلا تو ولید اس سے بہت ناراض ہوا اور کہا کہ تم نے بعیت کا وقت کھو دیا اب قیامت تک بیعت نہ لے سکو گے۔

حضرت امام حسین علیہ السلام مع اہل وعیال مکہ روانہ ہو گئے آپ علیہ السلام نے وہاں شعب ابی طالب میں قیام کیا۔امام حسین علیہ السلام کو اہل کوفہ نے کئی خطوط لکھیں تھے جس کے پیش نظرامام حسین علیہ السلام نے مسلم بن عقیل کو کوفہ روانہ کیا، تاکہ وہ اصل صورت حال معلوم کریں۔ (ایک روایت کے مطابق کوفہ والوں نے 12000 خطوط لکھیں اور دوسری روایت کے مطابق 18000 خطوط تھے) مسلم کوفہ پہنچے کے پہلے ہی دن ہزارکوفیوں نے آپ کے ہاتھ پر بیعت لی اپ کوفیوں کے جذبات سے بہت متاثر ہوئے اور امام حسین علیہ السلام کو کوفہ آنے کا لکھا۔۔۔۔کوفہ کے نئے حاکم عبیداللہ ابن زیاد نے اعلان کروایا کہ جو مسلم سے اپنی وفاداریاں توڑ لے گا اس کو امان دی جائے گی اور بعد میں مسلم کی جائے پناہ کی تلاش شروع کردی اس وقت مسلم ایک محب اہل بیعت ہانی بن عروہ کے ہاں چلے گئے ابن زیاد نے ہانی کو بلا کر مسلم کو پیش کرنے کا حکم دیا ہانی نے انکار کر دیا جس میں ان کو قید میں ڈال دیا گیا۔

Hani Murder
Hani Murder

شہر میں افواءپھیل گئی کہ ہانی کو قتل کر دیا گیا یہ خبر سنتے ہی مسلم نے اٹھارہ ہزار ہمنواو ¿ں کے ساتھ ابن زیاد کے محل کا محاصرہ کر لیا۔ ابن زیاد کے پاس صرف 50 آدمی تھے اس نے حکمت سے کام لیا اور ہمنواو ¿ں کو منتشر کردیا۔۔اب مسلم کے پاس صرف 30 آدمی رہے گئے مجبورا مسلم نے ایک بڑھیا کے گھر میں پناہ لی۔ لیکن اس بڑھیاکے بیٹے نے لالچ میں اکر مسلم کے یہاں ھونے کی اطلاع کردی مسلم تنہا لڑنے پر مجبور جب زخمیوں سے چور ھوگئے تو محمد بن اشعث نے امان دے کر گرفتار کرلیا۔ جب مسلم کوابن زیاد کے پاس پیش کیا گیا تو وہ اپنے وعدے سے پھیرگئے اور ان کو قتل کر دیا۔

مسلم نے اشعث کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کوایک پیغام دینے کو کہا۔ اشعث نے وعدہ پورا کیا اور ایک قاصد امام حسین علیہ السلام کی طرف روانہ کر دیا۔ ادھر اہل مکہ اورمدینہ نے امام حسین علیہ السلام کو کوفہ جانے سے بازرکھنے کی بھرپور کوشش کی۔کیونکہ کوفیوں کا سابقہ غدارانہ عمل ان کے سامنے تھا۔ ابن عباس ؓ نے یہاں تک کہا کہ اگر آپ علیہ السلام نہیں مانتے تو کم از کم اہل وعیال کو ساتھ نہ لے جائے لیکن امام حسین علیہ السلام اپنے فیصلے پر قائم رہے۔

راستے میں مشہور شاعر فرزوق آپ علیہ السلام سے ملا اور امام حسین علیہ السلام سے عرض کی ”لوگوں کے دل تو آپ کے ساتھ ہیں اور تلواریں بنی امیہ کے ساتھ۔ قضاءالہی آسمان سے اتری ہے اور اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے، لیکن ان کے باوجود آپ علیہ السلام نے سفر جاری رکھا ابن زیاد کے حکم سے تمام اہم راستوں پر ناکہ بندی کر دی اشعث کے بھیجے ہوئے قاصد نے راستے میں ہی مسلم کے قتل کی خبرآپ علیہ السلام کو دی اور کہاکہ مسلم نے پیغام دیا تھا کہ آپ علیہ السلام جہاں بھی ہو وہاں سے واپس لوٹ جائیں۔ اب آپ علیہ السلام سفر کوفہ کے بارے میں متردد ہوئے ،ساتھیوں نے واپس لوٹنے کا مشورہ دیا۔ لیکن مسلم کے بھائیوں نے اپنے بھائی کے خون کا انتقام لینے کی خاطر سفر جاری رکھا۔ امام حسین علیہ السلام نے کہا جو شخص واپس جا نا چاہے میری طرف سے اجازت ہے۔چنانچہ سوائے ان جان نثاروں کے جو مدینہ سے آپ کے ساتھ آئے تھے رہے گئے۔

Imam Hussain
Imam Hussain

ابن زیاد نے امام حسین کی پیش قدمی روکنے کیلئے حربن یزید کو روانہ کیا امام حسین کی جب اس سے ملاقات ھوئی توآپ نے اس کو کوفیوں کے خطوط کے دو تھیلے منگوا کر دیکھائے اور کہا اب آپ کی رائے بدل گئی ہے تو میں واپس جانے کو تیار ہو۔ حر نے کہا ہمیں تو آپ کو گرفتار کرنے کا حکم ہے چنانچہ امام حسین نے اپنا سفر جاری رکھا۔

امام حسین علیہ السلام کا قافلہ اور حر کا قافلہ ساتھ ساتھ آگے بڑ رھے تھے۔ راستے میں حر کوابن زیاد کا خط ملا جس میں حکم تھا جونہی میرا خط تم کو ملے حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کوجہاں ہو وہیں روک لو اور ان کو ایسی جگہ اترنے پر مجبور کرو جو بالکل چٹیل میدان ہوجہاں کوئی سبزہ اور پانی کاچشمہ نہ ھو۔بلاآخر یہ مختصر سا قافلہ 2محرم الحرم61ءبمطابق 2 اکتوبر 680ءکو کربلاکے میدان میں اترا۔ دوسرے دن عمربن سعد6 ہزار سپاہیوں کو لے کر پہنچا اور ابن زیاد نے عمر بن سعد کو حکم دیا اگر امام حسین علیہ السلام بیعت نہ کریں تو ان کا پانی بند کر دیا جائے۔ اگر امام حسن علیہ السلام اور ان کے ساتھی اپنے آپ کو حوالے کردے تو ٹھیک نہیں تو بہتر ہے جنگ کی راہ لو۔ عمر بن سعد اپنے اقتدار کو قائم رکھنے کی خاطر امام حسین علیہ السلام کے خلاف تلوار اٹھانے کے لئے تیار ہو گیایہ 9 محرم الحرم کا دن تھا۔

صلح کی آخری گفتگو ناکام ہونے کے بعد امام حسین علیہ السلام نے پھر سے اپنے ساتھیوں کو کہا جو جانا چاہیں میری طرف سے اجازت ہے۔ اب امام حسین کے جاں نثاروں کی تعداد 72 تھی جنگ کے آغاز سے بیشتر اللہ کے حضور دعا کی اوران سے تائید اور نصرت چاہی۔ اس کے بعد تمام حجت کی صفوں اور دشمنوں کی طرف متوجہ ہوئے پھر فرمایا ”اے لوگو! جلدی نہ کروپہلے میری بات سن لو مجھ پر تمھیں جو سمجھانے کا حق ہے وہ پوراکر لینے دواگر تم مجھ سے انصاف کرو گے تو خوش بخت انسان ہو گے“۔

Hasb o Nasab
Hasb o Nasab

تم میرے حسب و نسب پر غور کرو اور دیکھو کے میں کون ہو ؟کیا میں تمھارے نبی ﷺ کا نواسہ نہیں اور ان کے چچیرے بھائی کا بیٹا نہیں۔ جنہوں نے سب سے پہلے اللہ کی آواز پر لبیک کہی اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لائے۔ کیا تمھیں رسول اللہ ﷺ کا وہ قول یاد نہیں جو انہوں نے میرے بھائی اور میرے لیے فرمایا تھا کہ دونوں نوجوانان جنت کے سردار ھو گئے اگر یہ میرا بیان سچا ھے اور ضرور سچا ھے تو تم مجھے بتاو ¿ کہ کیا آپ ﷺ کی اس حدیث کی موجودگی میں بھی تم میرا خون بہانے سے باز نہیں رہ سکتے۔

لیکن کوفیوں اور ان کے سرداروں پر کوئی اثر نہ ھوا ، صرف حربن یزید کے علاوہ اس نے کہایہ جنت اوردوزخ کے انتخاب کا موقع ھے میں نے جنت کا انتخاب کرلیا۔اس کے بعد جنگ کا آغاز ھوا اہل بیت نے دشمنوں کی یلغاروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ایک ایک کر کے کٹ کر مرے لیکن میدان نہ چھوڑا یہاں تک کہ تمام جاں نثار شہید ھو گئے لیکن امام حسین علیہ السلام ابھی تک میدان میں جمے ھوئے تھے دشمنوں نے آپ علیہ السلام کے چاروں طرف نرغہ کر لیا مگر شہید کرنے کی کسی بھی میں ہمت نہیں تھی کوئی بھی نہیں چاہتا تھا کہ گناہ اس کے سر ھو بالاآخر زرغہ بن شریک نے یہ بد بختی مول لی۔ ہاتھ اور گردن پر تلوار سے وار کیے اور سنان بن انس نے تیر چلایا اور آپ علیہ السلام گر گئے اس کے بعد شمر نے آپ کا سر پیچھے کی طرف سے کاٹ کر تن سے جدا کر دیا۔

تمام شہدائے اہل سنت کے سر تیروں کی نوک پرر کھ کر ابن زیاد کے پاس لے گئے اور بعد میں دمشق میں یزید کے دربار میں لے جائے گئے۔ شہادت حسین علیہ السلام کی خبر جب سر زمین حجاز میں پہنچی تو کوئی آنکھ ایسی نہیں تھی جو اس سانحہ میں اشکبار نہ ھو لہذا حجاز میں فوری طور پر انقلاب آگیا۔اہل مدینہ نے یزید کے بجائے عبداللہ بن زبیر کو خلیفہ چن لیا تھا شہدت حسین علیہ السلام نے لوگوں کے سوئے ھوئے جذبات کو از سر نو بیدر کر دیا حسین کی شہدت نے ملت اسلامیہ کو بہت متاثر کیا اور انھوں نےامیوں کی حکومت کا تختی الٹ دیا۔

Islamic History
Islamic History

اسلامی تاریخ کو کسی اور واقعہ نے اس قدر اور اس طرح متاثر نہیں کیا جیسے سانحہ کربلا نے کیا۔ آنحضور اور خلفائے راشدین نے جو اسلامی حکومت قائم کی اس کی بنیاد انسانی حاکمیت کی بجائے اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے اصول پر رکھی گئی۔ اس نظام کی روح شورائیت میں پنہاں تھی۔ اسلامی تعلیمات کا بنیادی مقصد بنی نوع انسان کو شخصی غلامی سے نکال کر خداپرستی ، انسان دوستی ، مساوات اور اخوت و محبت کا درس دینا تھا۔ خلفائے راشدین کے دور تک اسلامی حکومت کی یہ حیثیت برقرار رہی۔ یزید کی حکومت چونکہ ان اصولوں سے ہٹ کر شخصی بادشاہت کے تصور پر قائم کی گئی تھی۔ لہذا مسلمان اس تبدیلی کو اسلامی نظام شریعت پر ایک کاری ضرب سمجھتے تھے اس لیے امام حسین علیہ السلام محض ان اسلامی اصولوں اور قدروں کی بقا و بحالی کے لیے میدانِ عمل میں اترے۔

(کربلا کا یہ واقعہ تاریخ اسلام کا بڑا افسوسناک حادثہ تھا۔ اس واقعہ کی خبر اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کر دی تھی۔ چنانچہ روایات میں آتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو ایک شیشی میں کچھ مٹی دے کر فرمایا تھا کہ یہ اس جگہ کی مٹی ہے جہاں میرے نواسے کو شہید کیا جائے گا۔

Imam Hussain Shahadat
Imam Hussain Shahadat

جب وہ شہید ہوگا تو یہ مٹی خون کی طرح سرخ ہو جائے گی۔ کربلا کے واقعے کے وقت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا زندہ تھیں اور جس وقت امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے یہ مٹی خون کی طرح سرخ اور مائع ہو گئی تھی) امام حسین علیہ السلام کا یہ ایثار اور قربانی تاریخ اسلام کا ایک ایسا باب ہے جو رہروان منزل شوق و محبت اور حریت پسندوں کے لیے ایک اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔ سانحہ کربلا آزادی کی اس جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے جو اسلامی اصولوں کی بقا اور احیاءکے لیے تاریخِ اسلام میں پہلی بار شروع کی گئی۔

تحریر: کہکشاں بابر فیصل آباد

Share this:
Tags:
Faisalabad Islam Karbala travel اسلام سفر فیصل آباد
Kashmir
Previous Post کشمیر کا مطالبہ
Next Post محرم الحرام کی اہمیت اور احترام
Muharram ul Haram

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close