Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محرم الحرام کی اہمیت اور احترام

October 17, 2015October 17, 2015 0 1 min read
Muharram ul Haram
Muharram ul Haram
Muharram ul Haram

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے محرم کے معنی تعظیم کیا گیا اور حرام کے معنی عظمت والا۔ مسلمان محرم کا چاند دیکھ کر اپنے اسلامی سال کا آغاز کرتے ہیں اسلامی چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن کا تقدس اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں قائم کیا ہ

ے۔ محرم مہینے پر بات کرنے سے پہلے دنیا کے اندر رائج کیلنڈرز پر بات کرتے ہیں تاکہ بات ذرا زیادہ صاف ہو جائے انٹر نیٹ سے معلومات کے مطابق دنیا میں کیلنڈرز کی تعداد 49 ہے جس میں مایا کیلنڈر بھی شامل ہے گذشتہ دنوں الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا نے اس بات کو خوب اُچھالا کہ21 دسمبر2012 ء کو مایا کیلنڈر کے مطابق قیامت برپا ہونے والی ہے وہ تاریخ گزر گئی مگر قیامت برپا نہ ہوئی قیامت تو ایک دن ضرور برپا ہو گی جس کا علم اسلامی نقطہ نظر سے صرف اللہ کو ہے نبی ۖ کو بھی نہیں مایا کلینڈر کو کیسے ہو سکتا ہے اسلامی کیلنڈر قمری ہے دینا میں مہینوں کا حساب قمری یا شمسی سسٹم سے لیا جاتا ہے دنیا میں مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے اپنے اپنے کیلنڈر بنائے ہوئے ہیںجو کچھ قمری ہیں توکچھ شمسی اور کچھ دونوں کا ملغوبہ ہیں جن پر وہ عمل کرتے ہیں مسلمان جب تک دنیا پر حکمران تھے اسلامی دنیا میں تقریبا ّہزار سال تک اسلامی کیلنڈر پر ہی عمل ہوتا رہا ہے اب صرف چند اسلامی ملکوں یا اخبارات کے میں صفحے پر انگریزی کیلنڈر سے پہلے اسلامی کیلنڈر کی تاریخ ،مہینہ اور سال لکھتے ہیں جو خوش آئند بات ہے مساجد میں اسلامی قمری کیلنڈر پر عمل ہوتا ہے دنوں، مہینوں اور گھنٹوں کے حساب کے لیے مساجد میں نمازوں کے دائمی اوقات کے چارٹ لگے ہوتے ہیں جس پر امام مسجد عمل کرتے ہیں جو ہمیشہ کے لیے ہیں۔

اسلامی کیلنڈر کے حساب سورج کے غروب ہونے پر دوسرا دن شروع ہوتا ہے جبکہ انگریزی کیلنڈر میں رات بارہ بجے دن ختم ہوتاہے اور اس کے بعد دوسرا دن شروع ہوتاہے اس وقت دنیا میں مہینوں ، دنوں کے لیے انگریزی شمسی سسٹم کا کیلنڈر رائج ہے اس میں عیسائی مذہب کے ماننے والے حکمرانوں کا دخل ہے انہوں نے جس جس ملک میں حکومت کی اس ملک کا مذہب، تمدن اور کلچر تبدیل کرنے کی کوشش کی اور اگر اسے پورے طور پر تبدیل نہ کر سکے تو کم از کم اس کا حلیہ تو بگاڑہی دیا دنیا کی قوموںمیں تاریخوں کا نشان ہمیشہ ان کے کسی خاص دن سے تعین کیا جاتا جیسے انگریزی کیلنڈر حضرت عیسیٰ سے منسوب ہے دنیا کے مذاہب میں ہمیشہ سے رواج رہا ہے کہ کسی فرد کے کسی یادگار دن سے منسوب کیا جاتاہے لیکن اسلام دین فطرت ہے لہٰذا اس کے دن مہینے اور سال بھی فطری ہیں ہجری کیلنڈر رسولۖ اللہ کی ہجرت سے منسوب ہے جب رسول ۖاللہ نے صحابہ کے ساتھ ہجرت کی تو ہجری سال اس عظیم ہجرت کے ساتھ منسوب کر دیا گیا تاکہ رہتی دنیا میں یادگار رہے اسلامی سال محرم سے شروع ہوتا ہے اور ذلحجہ پر ختم ہوتا ہے۔

جب سے اللہ نے آسمان و زمین بنائی ہے سال میں مہینوں کی تعداد بارہ رکھی ہے اس میں چار مہینے حرام قرار دیے ہیں چار مہینوں سے مراد ذی القعدہ،ذی الحجتہ اور محرم حج کے لیے اور رجب عمرے کے لیے جس میں جنگ ، ڈاکہ زنی اور امن و امان کی حالت خراب کرنے سے منع فرمایا گیا ہے تاکہ لوگ اللہ کے گھر کا حج اور عمرہ بغیر کسی خطرے کے کر سکیں اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے ”حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اللہ کے نوشتے میں بارہ ہی ہے اور ان میں سے چار مہینے حرام ہیںیہی ٹھیک ضابطہ ہے’ ‘( توبہ ٦٣) ۔کیونکہ عرب دین ِابراہیم علیہ السلام پر قائم تھے اور انہوں نے ان کو اس پر عمل کرنے کی تاکید کی تھی جس پر وہ ابراہیم علیہ السلام کی وفات کے بعددو ہزار سال سے زائد مدت تک صحیح عمل کرتے رہے بعد میں شرک میں مبتلا ہو گئے اور رسولۖ اللہ کے زمانے تک خانہ کعبہ میں تین سو ساٹھ بت رکھ دیے اور اللہ کی نافرمانی کرتے ہوئے حرام مہینوں میں بھی رد وبدل کر لیتے تھے اس پر قرآن میں فرمایا گیا ہے” نسی تو کفر میں ایک مزید کافرانہ حرکت ہے جس سے یہ کافر لوگ گمراہی میں مبتلا کئے جاتے ہیں۔

Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain

کسی سال ایک مہینے کو حلا ل کر لیتے ہیں اور کسی سال اُس کو حرام کر دیتے ہیں ،تاکہ اللہ کے حرام کیے ہوئے مہینوں کی تعداد پوری کر دیں اور اللہ کا حرام کیا ہوا حلال بھی کر لیں”(التوبہ ٣٧) مشرکین نے اس کا طریقہ یہ بنا لیا تھاکہ قمری سال کو شمسی سال کے مطابق کرنے کے لیے اس میں گبیسہ کا ایک مہینہ بڑھا دیتے تھے تاکہ حج ہمیشہ ایک ہی موسم میں آتا رہے اوروہ موسم کی زحمتوں سے بچ جائیں یہ وہی بات ہے جو حجة الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے خطبے میں فرمائی تھی یعنی اس سال حج کا وقت گردش کرتا ہوا ٹھیک اپنی اُس تاریخ پر آ گیا ہے جو قدرتی حساب سے اس کی اصل تاریخ ہے ( حاشیہ٣٧تفہیم القرآن از سید ابوالاعلیٰ مودودی)آج تک حج قمری طریقے سے منایا جا رہا ہے جو فطری ہے۔

کبھی گرمی اور کبھی سردی کے موسم میں حج آتاہے۔جہاں تک اسلامی دنیا میں محرم کے مہینوں میں اہم دنوں کے واقعات کا تعلق ہے تو یکم محرم کو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو فرعون پر فتح عطا فرمائی تھی اوربنی اسرائیل کو آزادی ملی تھی مگربنی اسرا ئیل نے اس کی قدر نہیں کہ اور اللہ کا شکر گزار ہونے کے بجائے بغاوت کی راہ اختیار کی جس کے ذکر سے قرآن میں جگہ جگہ ان پر اللہ تعالیٰ نے ملامت کی اور آج بھی دنیا کو یہود و نصاریٰ جو بنی اسرائیل کی اولاد ہیں دکھوں سے بھر دیا ہے ان کے ہاتھوں اسلامی دنیا میں قتل وغارت گری ہو رہی ہے انہوں نے اپنے میڈیا کے زور پر مسلمانوں کو دہشت گرد مشہور کر دیا۔

جبکہ یہ خود دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں اسی لیے اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے یہود و نصارا مسلمانوں کے کبھی بھی دوست نہیں ہو سکتے جب تک مسلمان یہود و نصارا کی طرح نہ ہوجائیں کہ ” یہود ی اور عیسائی تم سے ہرگز راضی نہ ہو گے جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو۔”(البقرہ ١٢٠) دوسری جگہ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے ” یہودیوں اور عیسایوں کو اپنا رفیق نہ بنائو، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اور اگر تم میں سے کوئی ان کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اس کا شمار پھر انھی میں ہے( المائدہ ٥١) . آج ساری اسلامی دنیا کے حکمرانوں نے یہود و نصارا سے دوستی کر لی ہے اسی لیے مسلمان ملکوں میں لوگ ان امریکی پٹھوں کے خلاف جدو جہد کر رہے ہیں اور یہ حکمران مسلمانوں کے خون سے کھیل رہے ہیں۔یکم محرم کو دوسرے خلیفہ راشد حضرت عمر کی شہادت ہوئی تھی جن کی اسلامی فلاحی حکومت بائیس ہزار مربع میل پر قائم تھی عیسایوں نے بہت سے دوسری تاریخی خیانتوں کے ساتھ ساتھ حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ بھی تاریخی خیانت کرتے ہوئے سکندر اعظم کو تاریخ کے اندر” الینگزنڈر دی گریٹ” کے نام سے مشہور کر دیا۔

جبکہ تاریخی طور پر ثابت ہے اس کی حکومت صرف اٹھارہ ہزار مربع میل پر تھی اور حضرت عمر کی حکومت بائیس ہزار مربع میل پر تھی ۔دس محرم کو حضرت حسین کو کربلا کے میدان میں ظلم کے ساتھ شہید کر دیا گیا تھا ان کا قصور صرف اور صرف یہ تھا کہ نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نظامِ اسلام جس کو خلفا ء راشدین نے اس دنیا میںاحسن طریقے سے چلایا تھا اس کے اندرخلل ڈال کر اسے اسلامی نظام حکومت سے ہٹا نے کی کوشش کر کے ملوکیت کی راہ میں ڈال دیا گیا تھا یہ حضرت حسین سے برداشت نہیں ہوا اور اپنے نانا حضرت محمد اللہ صلی علیہ وسلم کے اور اللہ کے حکم سے قائم کردہ نظامِ اسلام کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی اور ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ابو قتادہ کی حدیث کا مفہوم ہے رسولۖ اللہ دس محرم یعنی عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے اس سے انسان کے گذشتہ سال کے گناہ اللہ معاف فرما دیتا ہے۔

اب بھی مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے محرم میںعاشورہ کا روزہ رکھتے ہیں ۔ ایک دوسری حدیث میںحضرت ابن عباس سے روایت ہے رسول ۖ اللہ جب مدینہ تشریف لائے تو پتہ چلا یہود عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے اور اس کی وجہ حضرت موسیٰ کی فرعون پر فتح بتاتے تھے اور موسیٰ نے شکریہ کے طور پر روزہ رکھا تھا تو رسولۖ نے فرمایا ہم تمہارے سے زیادہ موسی کے حقدار اور قریب ہیں رسولۖ اللہ نے اس دن کا روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا (بخاری و مسلم)قارئین! اگر آج بھی مسلمان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو محرم الحرام کے ساتھ ساتھ اللہ اور رسولۖ کے بتائے احکامات پرصحیح صحیح عمل کر کے ہی حاصل کر سکتے ہیں ورنہ مسلمانوں کی حالت موجودہ حالت سے بدتر ہوتی جائے گی اللہ ہمیں اپنے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد( سی سی پی)
قدرت کوئٹہ٥ نومبر٢٠١٤ئ
میٹروواچ اسلام آباد ٥ نومبر ٢٠١٣ئ
الشرق لاہور٥ نومبر٢٠١٣ئ

Share this:
Tags:
Hazrat Imam Hussain Importance Mir Afsar Aman Muharram Qur'an respect World احترام اسلامی سال اللہ اہمیت دنیا قرآن محرم الحرام
Karbala Event
Previous Post واقعہ کربلا ایک مختصر سفر
Next Post جلوسوں کے روٹس ،امام بارگاہوں اور مجالس گاہوں کے اطراف نو پارکنگ زون قائم کیا جائے۔ عمران اسلم
DMC Korangi Karachi News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close