Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کی آزادی کا سورج

February 3, 2019 0 1 min read
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

دنیا کو بتانا ہو گا کہ ہم کشمیریوں کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟” کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ”کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے بابائے قوم حضرت محمد علی جناح نے قوم کی نمائدگی اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ” کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ”۔اگر پاکستان کو ایک جاندار جسم تصور کیا جائے تو کیا پاکستان اپنی شہ رگ کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟ کوئی بھی جاندار اپنی شہ رگ کے بغیر زندگی کے سانس نہیں لے سکتا تو بلا پاکستان کشمیر کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟ پاکستان اپنی موت و حیات سے لڑ کر بھی اپنی شہ رگ آزاد کرائے گا۔ 5 فروی یوم یکجہتی کشمیر وقت کی ضرورت ہے مگر ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اور بھارت لاتوں والا بھوت ہے یہ کبھی بھی باتوں سے نہیں مانے گا۔

بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں مکروفریب اور جھوٹ کو ایسے بولا جاتا ہے جیسے بدصورت لڈکی کو خوبصورت بنانے کے لئے ” بیوٹی پارلر ” والے اوپر سے میک اپ کر کے اندر کی بدصورتی ختم کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں گزشہ ماہ آئی بھی چیف کا اخباری بیان تھا کہ نئی دہلی/کشمیر میں امن و امان کے قیام کی خاطر رکشا والے کے ساتھ بھی مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے نامزد مذاکراتکار نے واضح کردیا کہ کشمیر کو شام اور لیبار نہیں بننے دینگے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر کے نوجوان بندوق کیوں اٹھاتے ہیں اس کا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر کے نوجوانوں کو انتہا پسندی سے دور رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

ایک روز نامہ سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے نامزد کئے گئے مذاکرات اور سابق آئی بی چیف ”دنیشور شرما”نے کہاکہ ریاست خاص کروادی کشمیر میں امن و امان کو قائم کرنے کیلئے تمام فریقین کے ساتھ بات کرئونگا۔ انہوںنے کہاکہ اگر آٹو رکشا چلانے والے اور عام طالب علم سے بھی امن و امان کو قائم کرنے کیلئے رائے حاصل کرنی پڑی تو ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرئونگا۔ سابق آئی بی چیف نے کہاکہ وادی کے کئی نوجوانوں نے جو راستہ اختیار کیا اُس سے تباہی آئے گی۔ نوجوانوں کو انتہا پسندی سے دور رکھنے کیلئے تمام طبقوں کو آگے آنا چاہئے تاکہ وادی کشمیر میں امن و امان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکے۔ سابق آئی بی چیف نے کہاکہ وادی کے لوگوں کو پچھلے کئی برسوں سے جن حالات سے گزرنا پڑا وہ تکلیف دہ ہے اور کئی بار میں بھی جذباتی ہوا ہوں۔ مذاکرتکار نے کہاکہ جب تک نہ انتہا پسندانہ سوچ کو ختم نہیں کیا جاسکتا تب تک وادی میں حالات پوری طرح سے معمول پر نہیں آسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر وادی کے حالات ایسے ہی رہے تو حالات وسطی ایشیا جیسے بھی ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر کو کسی بھی صورت میں شام اور لیبیا نہیں بننے دینگے اور اس کیلئے تمام فریقین کو آگے آنا چاہئے۔ سابق آئی بی چیف نے کہاکہ کشمیریوں کے زخموں پر مرہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں کشمیر کے نوجوانوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ آزادی اور اسلامک سٹیٹ کے نام پر اپنے مستقبل کے ساتھ کھلواڑنہ کریں۔ آئی بی چیف کے مطابق کشمیر کا نوجوان طبقہ پاکستان، لیبیا اور یمن سے سبق حاصل کرسکتا ہے کیونکہ وہاں بھی انتہا پسند سوچ نے نوجوانوں کو گمراہ کہا نتیجہ یہ نکلا کہ خون خرابہ اور بربادی کے سوا انہیں کچھ ہاتھ نہیں لگا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے نامزد کئے گئے مذاکراتکار نے بتایا کہ میں تمام فریقین کے ساتھ بات کرئونگا یہاں تک کہ آٹو رکشا والے کے ساتھ بھی حالات کو معمول پر لانے کیلئے رائے حاصل کرئونگا۔ یہ تھا انڈیا کو دوغلا پن ۔ انڈیا خوب جانتا ہے کہ کشمیر کا واحد حل آزادی ہے۔ اور یہ وہ چیز ہے جس کے لئے کشمیر کا بچہ بچہ پہلے دن سے لیکر قیامت تک قربانی قربانی دیتا آیا ہے اور قربانی قربانی دیتا رہے گا۔ ان شااللہ

پاکستان نے ہمیشہ آپنے مظلوم کشمیری بھائیوں بہنوں کی اخلاقی سفارتی حمایت کشمیریوں کی ترجمانی کی ہے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام ابھی تک اس وعدے کی منتظر ہے’مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر اقوام متحدہ کے عالمی امن کے ایجنڈے کو مکمل نہیں کیا جا سکتا’بھارت نے آزادی کشمیر کی آواز اٹھانے والوں کیخلاف ظلم اور بربریت کی متعدد کارروائیاں کر کیہزاروں نہتے کشمیری شہید کئے۔منگل کو پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام ابھی تک اس وعدے کی منتظر ہے جس کہ تحت انہیں حق خود ارادیت حاصل ہو گی۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے مسئلے پر سیکیورٹی کونسل کی جانب سے کئی قرادادیں پیش کی گئی ہیں اور اس مسئلے کو تسلیم بھی کیا گیا ہے لیکن اقوام متحدہ اب تک اس وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے مسئلہ کشمیرکا اب تک حل نہ ہونا عالمی امن کی ناکامی ہے۔ملیحہ لودھی نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا اور ساتھ ہی بھارت کا مکروہ چہرہ بھی سب کے سامنے بے نقاب کیا۔پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آزادی کشمیر کی آواز اٹھانے والوں کے خلاف بھارت کی جانب سے فوج قابص کی گئی اور آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والوں پر ظلم اور بربریت کی متعدد کارروائیاں کی گئی ہیں جس کے باعث ہزاروں نہتے کشمیری شہید ہوئے۔

پاکستانی مندوبہ ملیحہ لودھی نے واضح کیا کہ جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداوں میں پیش ایجنڈے کے مطابق ہونا چاہیے۔افسوس مسلہ کشمیر کا حل نہ ہونا جہاں بھارت اور غیر مسلموں کا دوہرا معیار ہے وہاں شاید پاکستان نے بھی وہ کچھ نہیں کیا جو ہمارا حق تھا ۔کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح جیسی بصیرت والے حکمران پاکستان کو میسر نہیں ۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور آج کے حکمرانوںکا موازنہ کرنے کے لئے تاریخ کی ورق گردانی کرنا ہوگی۔
قائد اعظم محمد علی جناح ۔ کے بھانجے جو بیرسٹر تھے۔ پیر اکبر بھائی بمبئی میں وکالت کرتے تھے انہوں نے گورنر جنرل ہائوس کراچی میں ملاقات کی اور کہا کہ میں مستقل کراچی میں رہ کر پریکٹس کرنا چاہتا ہوں۔قائد اعظم نے کہا کہ تمہاری اہلیت اور ہماری ضرورت کے باوجود میں تمہیں پاکستان میں کوئی عہدہ نہیں دے سکتا۔ پیر بھائی نے کہا کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

میں ملازمت کا خواہشمند نہیں۔ الگ تھلگ رہ کر وکالت کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے کہا میری قرابت کی وجہ سے اہل مقدمہ تمہارے حق میں رجوع خارج از امکان نہیں یوںبمبئی جا کر پریکٹس کرنے پر مجبور کیا۔ آپ کی پیاری بہن اور رفیق کار مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح جنہوں نے تحریک پاکستان میں آپ کے شانہ بشانہ کام کیا۔ ان کی کوششوں سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ جس کا کئی بار قائد اعظم نے اعتراف بھی کیا لیکن فاطمہ جناح کو کوئی سرکاری عہدہ نہ دیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ 1953ء تک پاکستان خود کفیل تھا۔ کسی ملک کا مقروض نہ تھا۔

آج وطن عزیز کی معیشت زبوں حالی کا شکار اور ہچکولے کھا رہی ہے کشمیریوں کے ساتھ ہر محاز پر کھڑا ہونا پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے لیکن افسوس مقصد کھڑا ہونا نہیں بلکہ اپنی شہ رگ کی آزادی ہے ۔ اور آزادی کے لئے صرف قراردادیں ، جلسے جلوس ۔ تقریں وغیرہ آزادی نہیں دلا سکتیں کیونکہ بھارت ایک ایسا قابض ملک ہے جو صرف ” ڈنڈے کی زبان سمجھتا ہے۔ اور ڈنڈا افسوس (UNO ) امریکہ اور ایسے ممالک کے پاس ہے جو ” مسلمانوں سے حسد بغض اور کینہ ” رکھتے ہیں ۔ پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کو بتا دے کہ کشمیر ” کشمیر ہماری شہ رگ ہے ” اور ہم شہ رگ کے بغیر زندہ نہیں رے سکتے ۔ جس دن دنیا کو ہم یہ باور کروانے میں کامیاب ہو جائیں گئے اسی دن کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو جائے گا۔ انشااللہ

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Freedom government India kashmir nation pakistan World آزادی بھارت پاکستان دنیا سورج قوم کشمیر
Kashmiris
Previous Post جنت نظیر وادی کشمیر خونم خون
Next Post جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
South Africa vs Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close