سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ نے 20 سال پہلے کنن پوشہ پورہ اجتماعی عصمت ریزی کیس میں بھارتی وزارت دفاع سے ملزم 125 افسروں اور اہلکاروں کی فہرست طلب کر لی ہے۔
جسٹس مظفر حسین عطار اور جسٹس علی محمد ماگرے پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی۔

Start typing to search...