
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں جنوبی اور وسطی ایشیائی معاملات کی معاون وزیر خارجہ نشا بسوال نے بتایا ہے کہ امریکی سینیٹ نے بھارتی نژاد امریکہ کا بھارت کے لیے نئے سفیر کے طور انتخاب کر لیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سینیٹ نے بھارت میں نئے امریکی سفیر کے طور پر رچرڈ راہل ورما کے نام کی توثیق کر دی۔
