Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر میں بھارتی مظالم کو لگام دو

December 23, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Indian Army
Indian Army
Indian Army

تحریر : سعد فاروق

مقبوضہ کشمیر دنیا کا ایسا خطے ہے جو قدرتی حسن میں بےمثال ہے۔ دنیا بھر میں کشمیر کی خوبصورتی کے چرچے ہیں سرینگر کی ڈل جھیل کو جو ایک دفعہ دیکھ لے پلک جھپکانا بھول جاتا ہے۔ یہاں کےگلمرگ کو دیکھنے کے لیے لوگ کئی کئی دن کے فضائی سفر کرتے ہیں۔ اس کشمیر کے گھنے اور پرخطر جنگلات کو دیکھنے دنیا بھر سے لوگ جان کی پروا کیے بغیر پہنچ جاتے ہیں۔ یہ کشمیر 70 سالوں سے ایک جیل کا منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں کی خوبصورتی کی مثال ڈل جھیل بھارتی فوج کے ظلم کی ایک تصویر بیان کرتی ہے۔ اس جھیل میں کشتی چلانے والوں کی لاشیں ہی ملتی ہے۔ اب دنیا میں ہر کسی کی زبان سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی بجائے لہو لہو کشمیر ہی نکلتا ہے۔ یہاں کے نکلتے دن بھارتی فوج کی درندگی کو دیکھاتے رات میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو رات بھی کسی قیامت کا منظر پیش کرتی ہوئی دن میں تبدیل ہو جاتی لیکن یہاں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ جنازے اٹھانا، زخمیوں کو بلکتے دیکھنا ، بینائی سے محروم ہونا اس مقبوضہ خطے میں معمول کی بات ہے۔

یہاں بھارتی دہشت گردی کا شکار ، بینائی سے محروم 18 ماہ کی معصوم حبا انسانی حقوق کےا داروں کو نظر نہیں آتی۔ یہاں 80 سال کی بھارتی فوج کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کسی بین الاقوامی ادارے کی توجہ کا مرکز نہیں بنتی۔انسانی حقوق کے اداروں کی نظر جائے تو کیسے جائے یہاں کوئی نادیہ یزیدی نہیں رہتی یہاں کوئی ملالہ یوسفزئی نہیں رہتی۔ یہاں کسی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نظر نہیں پڑتی ، یہ خطہ انسانی حقوق کی تنظیموں کی نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔ اسی کشمیر میں آسیہ اور نیلوفر کو اجتماعی زیادتی کے بعد شہید کرکے ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا جاتا ہے، یہاں کی آسیہ اندرابی کو بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف بولنے پر دنیا کی نظروں سے دور جنگلوں میں قائم جیلوں میں غیر قانونی طور پر قید کر دیا جاتا ہے۔

اسی کشمیر میں آزادی کا مطالبہ کرنے والے سید علی گیلانی کی زندگی ایک کمرے تک محدود کر دی جاتی ہے، اسی کشمیر کے نوجوان مسرت عالم بھٹ کی جوانی جیلوں میں اذیتوں سہتے گزر رہی ہے۔ یہاں کوئی قانون نہیں چلتا یہاں صرف بھارتی فوج کی گولیاں چلتی ہیں، یہاں زندگیوں کا خاتمہ ٹشو پیپر سے بھی جلدی ہوتا ہے۔ اسی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ایک دن قبل ریاستی دہشتگردی کی انتہا کرتے ہوئے 14 نہتے کشمیریوں کو شہید کرکے کر دیا، 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ قابض فوج نے نہتے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی، قتل عام کیخلاف وادی بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پلوامہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔بھارتی تسلط کیخلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے گئے، کئی مقامات پر مظاہرین نے ترنگا بھی جلایا۔ حریت قیادت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان نے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ واقعات کی انکوائری کیلئے اقوام متحدہ کمیشن بنائے۔ پلوامہ کے علاقے خرپورہ سرنو میں بھارتی فوج نے جعلی سرچ آپریشن کے دوران متعدد لوگوں کو گھروں سے نکالا اور خواتین کی بے حرمتی کی، اس آپریشن کے دوران قابض فوج نے تین جوانوں کو شہید کر دیا۔نوجوانوں کی شہادت کے خلاف علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، سخت سردی کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور متاثرہ علاقے کی طرف پیش قدمی شروع کر دی، اس دوران ان کی قابض فوج سے شدید جھڑپیں بھی ہوئیں، مظاہرین نے بھارت مخالف نعرے بلند کئے۔فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے سیدھی فائرنگ کر دی جس سے 7 مظاہرین موقع پر شہید ہو گئے جبکہ دیگر افراد نے ہسپتال جا کر دم توڑا۔ پلوامہ ہسپتال کے ڈاکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ شہید ہونیوالے تمام افراد کے سر میں گولی ماری گئی۔

جعلی آپریشن میں شہید تین نوجوانوں کی شناخت ظہور احمد ٹھوکر، عدنان حامد بھٹ اور بلال احمد ماگرے کے نام سے ہوئی۔ ظہور احمد ٹھوکر نے ایک سال قبل بھارتی فوج کی نوکری چھوڑ دی تھی۔فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے مظاہرین میں شہباز علی، سہیل احمد، لیاقت احمد، مرتضیٰ بشیر، امیر احمد، عابد حسین لون (ایم بی اے پاس تھا اور اپنی انڈونیشی اہلیہ کے ساتھ کچھ عرصہ قبل ہی واپس آیا تھا)، 14 سالہ عاقب احمد، شاہد احمد خاندے اور دیگر شامل ہیں۔سوپور میں شدید کشیدگی کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا، بڑی تعداد میں قابض فوج کے اضافی دستے بھی علاقے میں پہنچ گئے۔ واقعہ کیخلاف سرینگر، سوپور، شوپیاں اور وادی کے دیگر علاقوں میں بھی مظاہرے شروع ہو گئے جس کے بعد ریلوے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی گئی۔سرینگر میں شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ پلوامہ اور دیگر علاقوں میں شہدا کو سپرد خاک کر دیا گیا، نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ قتل عام کیخلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال اور سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔

حریت قیادت نے پیر کو سری نگر کے علاقے بادامی باغ کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میر واعظ عمر فاروق نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں پر پیلٹ گنز کے چھروں اور گولیوں کی بارش ہو رہی ہے، انڈین حکومت نے کشمیریوں کو فوج کے ذریعے ہلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، حریت قیادت اور عوام پیر کو بادامی باغ چھاﺅنی کی طرف مارچ کریں گے اور حکومت سے مطالبہ کریں گے تمام کشمیریوں کو الگ الگ مارنے کے بجائے ایک ساتھ ہی مار دیں۔وادی بھر میں تمام امتحانی پرچے ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کوئی بھی ملک اپنے ہی شہریوں کو مار کر جنگ نہیں جیت سکتا، کب تک ہم اپنے نوجوانوں کی لاشوں کو اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ قتل عام بند کیا جائے۔سابق کٹھ پُتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی اسے قتل عام قرار دیتے ہوئے کہا کہ طاقت کے بے جا استعمال کا کیا جواز ہے، اس قتل عام کی کوئی وضاحت نہیں کی جا سکتی۔

دوسری جانب بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے شہری علاقوں میں نئے سرے سے فوجی بنکر قائم کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ دس اضلاع بالخصوص گرمائی دارالحکومت سری نگر میں فورسز کے بنکر قائم ہونا شروع ہو گئے ہیں۔بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بھارتی فوج کے سامنے مزاحمت کرنیوالے کشمیری سنگ باز نوجوانوں کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے۔ کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف وز خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کیں ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو اجاگر کریں۔دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کل 14 کشمیری بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوئے اور کُل 300 سے زائد کشمیریوں کو زخمی کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے اور گزشتہ ماہ نومبر میں 18 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا، دنیا کی ترجیحات میں کشمیر نہیں ہے لیکن دنیا اتنی بے حس اور لاتعلق نہیں ہو سکتی۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 2016 میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم نے شدت پکڑ لی اور پوری دنیا کی توجہ اس ظلم و بربریت کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں کیوں کہ بھارتی فوج کا ایک ہی مقصد واضح ہے کہ کشمیریوں کا قتل عام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکی حالیہ صورتحال پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری، ہیومن رائٹس کمیشن اور اوآئی سی کے سیکریٹری جنرل کو خطوط لکھے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر بات کی اوران کو کشمیر کی حالیہ صورتحال پر توجہ مبذول کرائی جب کہ ان سے بات کی ہے کہ کانٹیکٹ گروپ کا اجلاس طلب کیا جائے اور پاکستان کانٹیکٹ گروپ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اگر پاکستان میں اجلاس کرانے میں کوئی دشواری ہے تو اجلاس جدہ میں بھی کرایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدہ میں پاکستانی قونصل خانہ اس سلسلے میں باقاعدہ درخواست او آئی سی کو جمع کرائے گا۔

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو کشمیر کے حوالے سے لندن میں عالمی کانفرنس کی تجویز ہے، کشمیر ایشو پر تمام سیاسی جماعتیں ایک مؤقف رکھتی ہیں اور تمام جماعتیں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کشمیر میں ظلم وستم کیخلاف نکلیں۔ 19 فروری کو برسلز میں یورپی یونین اور یورپین پارلیمنٹ کی مسئلہ کشمیر پر پبلک سماعت ہوگی، یورپین پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر پبلک سماعت کی حمایت بھی کریں گے اور حصہ بھی بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر میں جاری بربریت کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد بھی آنی چاہیے۔

دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ میں معصوم کشمیریوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر کا تنازع قتل اور تشدد سے نہیں صرف مذاکرات سے حل ہوگا، سلامتی کونسل حق خود ارادیت دینے کے وعدے پر عمل کرے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھائیں گے، سلامتی کونسل کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرائے۔موجودہ حکومت کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام پر فوری ردعمل سامنے آنا خوش آئند بات ہے لیکن ان باتوں اور اعلانات کے علاؤہ عملی قدم اٹھانا وقت کی ضرورت ہے۔

جنوری انیس سو نواسی سے اب تک 95 ہزار 238 کشمیریوں کو شہید کیا۔گیارہ ہزار ایک سو سات خواتین کو حراساں کیا گیا جبکہ ایک لاکھ نو ہزار ایک سو اکانوے گھروں کو تباہ کیا۔ صرف جولائی دو ہزار سولہ میں برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی فوج نے آٹھ سو چھیالیس کشمیریوں کو شہید اور پچیس ہزار کو زخمی کر دیا۔ کشمیریوں کی دن بدن گرتی لاشیں مذمتی قرارداد نہیں عملی اقدام مانگتی ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی جانب سے بھارتی مظالم کی رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں کمی کی بجائے اضافہ ہونا بھارتی ہٹ دھرمی کا واضح ثبوت ہے کہ بھارت بات چیت کی بجائے صرف جنگ چاہتا ہے۔ مودی حکومت مسلسل اشتعال انگیزیوں سے اگلے انتخابات میں کامیابی کے خواب دیکھ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ دنیا کو بھارتی مظالم کے خلاف متحد کرکے بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں لانا چاہیے یہی وہ واحد راستہ ہے جس سے کشمیریوں کی نسل کشی میں کمی آ سکتی ہے۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق

Share this:
Tags:
change India kashmir Saad Farooq Srinagar terrorism World بھارت تبدیلی دنیا دہشت گردی سرینگر کشمیر مظالم
Pak-China Economic Corridor
Previous Post سی پیک اکنامک کور یڈور سے خوشحالی کا سفر
Next Post دستور ہند اور سیکولرازم کا تحفظ کانفرنس کے حوالے سے چند باتیں
Kolkata Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close