Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا

February 4, 2021 0 1 min read
Indian Atrocities – Kashmir
Indian Atrocities – Kashmir
Indian Atrocities – Kashmir

تحریر : سمیہ عبدالرحمن

آہ۔۔ وادی کشمیر جنت نظیر۔۔ وادی کشمیر وہ وادی ہے جسے بابائے قوم نے پاکستان کے شہہ رگ قرار دیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال نے جنت نظیر کہاں ہے۔بروز 5 فروری جسے ہم یومِ یکجہتی کشمیر کے نام سے مناتے ہیں۔کشمیر کو غلامی کی زندگی گزارتے ایک اور سال ہوا چلتا ہے۔74 ,سال سے کشمیر غلامی کی زنجیر میں جکڑا ہوا ہے۔ کشمیری ہم پاکستانیوں سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ہم پاکستانیوں کی محبت میں اپنی چھتوں پر سبز پاکستانی پرچم لہراتے ہیں تو ہندوں فوجی پرچم لگانے پر گھروں کو گرا دیتے ہیں ظلم و جبر کا شکار بناتے ہیں۔ کشمیری پاکستانیوں کی خوشیوں میں خوش ہوتے ہیں۔14اگست کا دن ہو یاچھ ستمبر کا دن،6 ستمبر کا دن ہو یا قائد اعظم ڈے ہو یا علامہ اقبال ڈے ہو یا کوئی بھی خوشی پاکستانی منائیں۔کشمیری ہم پاکستانیوں کی خوشیوں میں شانہ بشانہ ہوتے ہیں۔بڑے جوش و جذبہ بڑے جوش و خروش کے ساتھ ہماری خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔

جب کشمیری ہم پاکستانیوں کی خوشیوں میں خوش ہوتے ہیں تو بھارتیوں سے برداشت نہیں ہوتا تو وہ ہمارے مسلمان کشمیری بہن بھائیوں کو اریسٹ کر لیتے ہیں۔ درد ناک سزائیں دیتے ہیں حق کے شہید بھی کر دیتے ہیں۔کشمیر کی حریت رہنما آپا جی آسیہ اندرابی پاکستانی سے بے حد محبت کرنے والی خاتون جنہوں نے اپنی زندگی بھی گزار لی کشمیر کی آزادی کے لئے ہمیشہ لڑیں اور لڑیں گی انشاءاللہ اپنے شوہر کے ساتھ دو برس زندگی گزاریں آبادی کے شہر قاسم فوتوجی نے تقریباً تیس برس بیت چکے ہیں وہ انڈین جیل میں محصور ہیں۔ان کا قصور صرف اور صرف آزادی کے حق میں بولنا ہے انہوں نے جیل کے اندر اللہ کے فضل و کرم سے بیس سے زائد کتب لکھیں جن میں سے چھ کتابیں انگلش پر مشتمل ہیں اور 15 کتابیں اردو پر مشتمل ہیں۔ الحمدللہ سے و انہوں نے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسلامک سٹڈیز میں کی ہوئی ہے۔

آپا جی آسیہ اندرابی نے اپنی زندگی جیلوں کے دھکے کھاتے ہوئے گزار لیں اور قصور صرف اور صرف پاکستان سے محبت اور آزادی کشمیر کی آواز بلند کرنا ہے۔آپا جی آسیہ اندرابی کے بیٹے کرکٹ کا بہت شوق رکھتے تھے انہوں نے اپنے بیٹے کو کہا ”اگر بھارت کے ساتھ مل کر کھیلنا چاہتے ہو تو اس کی اجازت نہیں“فرمانبردار بیٹا اور پاکستانیوں سے محبت رکھنے کی حیثیت سے اس نے اس کو چھوڑ دیا۔ اور آج الحمدللہ سے وہ اپنی یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔

چند سال پہلے آپا جی آسیہ اندرابی کا ایک ویڈیو پیغام چند سال پہلے بہت گردش کر رہا تھا جس میں وہ پاکستانیوں سے مخاطب ہو کر رو رو کر کہہ رہی تھی۔”پورا کشمیر لہو لہان ہے لوگ لاشیں گن رہے ہیں اور مجسدوںکے ممبر اور لاؤڈ سپیکر پاکستانی ترانے گونج رہے ہیں۔ اس لیے انہیں کہہ دیں کہ پورے پاکستان میں یوم سیاہ کا اعلان کردیںاپنے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کردیں کب تک لوگ شہید ہوں گے کب تک لوٹیں گے اسلام پر اس لئے یہ پیغام جہاں جہاں پہنچا سکتے ہیں آپ پہنچا دے اور انہیں کہہ دے کہ کشمیری آج بھی آپ کے منتظر ہیں۔آپ کو پتہ ہے مسجدوں میں کونسے ترانے گونج رہے ہیں:

اک پرچم کے سائے تلے اب آنا ہے
اپنے پاکستان کو بچانا ہے۔۔۔۔“

سید علی گیلانی اہ 89 سالہ بزرگ 74 سال سے جاری بھارتی قبضہ کے خلاف جدوجہد کی توانا آواز ہیں۔سید علی گیلانی کشمیریوں کے لیڈر کبھی جیلوں میں تو کبھی ہسپتالوں میں مگر پھر بھی آزادی کی خاطر لڑ رہے ہیں۔ کشمیری بچہ بچہ آپ سے محبت رکھتا ہے۔آپ کافی پڑھے لکھے انسان ہیں عقل اور شکل میں انتہائی خوبصورت ہیں۔ لاکھوں کی تعداد میں کشمیری آزادی پانے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر گئے۔کتنے ہی شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر گئے۔اتنی قربانیاں کے لکھا جائے تو کلم تھک جائے مگر چند ایک آپ کی آگئے رکھتی ہوں۔

شکل و اخلاق و کردار میں ہم سب سے اعلی مظلوم بہنوں کا دردمند مظلوم بہنیں ایسے بھائیوں کی منتظر رہتی ہیں۔ماٶوں کے آنسوٶں کا مداوا کرنے والا اور ماٸیں صدیوں سے ایسے بیٹوں کے لئے رو رو کر دعائیں کرنیوالی۔۔برہان جن بھائیوں کا بازو تھا وہ بھائی اپنی قوت پر ناز کرتے تھے۔ میرا برہان ہر آنکھ کا تارا ہر ایک کو پیارا تھا۔ جتنی کشمیر سے محبت کی اتنی ہی پاکستان سے۔ برہان کے جنازے نے عالم کو حیران کر دیا۔ برہان کے جنازے نے بھارتی فوجیوں کی نیندیں حرام کردیں۔برہان کی شہادت نے ہر بچے میں آزادی کا جذبہ بیدار کیا اور ان کی شہادت کے بعد کشمیر میں آزادی کی لہر خوب بڑھ گئی۔برہان کی شہادت پر ہر ماں کو ایسے لگا جیسے ماؤں نے اپنے لال گما دیئے ہر بہن کو ایسے لگا جیسے حقیقی ویر کو جدا کر دیا اور 8جولائی کو شہید ہونے والا یہ نوجوان نہ صرف کشمیر کا بلکہ پاکستان کا بھی ہیرو ہے۔ازلی دشمن بھارت کو اس بات کی بھی تکلیف ہوتی ہے کہ کوئی پاکستان کے حق میں ایک لفظ بھی نہ بولے۔اس اللہ کے شیر برہان وانی شہید کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر جہاد کو اجاگر کیا مسلمانوں میں جہادی جذبہ بیدار کیا برہان وانی کے بڑے بھائی خالد وانی کو قصور یہ تھا کہ وہ برہان وانی کے بڑے بھائی تھے۔

بھارتیوں نے خالد جوانی سے بنانی کو مانگا تو کال بانی نے انکار کردیا جس پر خالد وانی کو شہید کر دیا گیا اور اس کے ساتھ اللہ کے راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر گئے۔برہان وانی کی شہادت کے بعد آزادی کا شعلہ خوب جل گیا ہر بچے کی زبان پر آزادی کا نعرہ برہان کی شہادت کے بعد سے ہے۔ برہان کے جنازے میں کروڑوں کی تعداد میں کشمیری شریک ہوئے۔جس پر بھارتیوں کے دلوں میں آگ بھر گئی نہ صرف کشمیری نوجوان بلکہ بچے بھی شہادت کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔ایسی ہی ایک مثال کم سن صحابی حضرت معاذ اور معوذ رضی اللہ تعالی عنہا کے بعد کشمیر کے 14 سالہ بچے مدثر نے قائم کی۔مدثر نے ماں کی گود سے ہی جہاد سیکھا۔مدثر نے کہا مری میں میدان جہاد میں قدم رکھا۔فٹ بالاور کرکٹ کا شوق رکھنے والا یہ ننھا بچہ کھیلنے کی عمر میں جہاد کو اپنایا اپنا گھر بار والدین اور بستہ چھوڑ کر آزادی کو بہتر سمجھا۔ راجن پور کشمیرکا یہ کم عمر بچہ جس نے 18 گھنٹے تک دشمن کو ناکوں چنے چبوائے۔ اتنی بڑی کاروائی کرنے کے بعد بیسیوں بھارتیوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد اللہ کی جنت کا مہمان بن گیا۔بھارتیوں پر گولیوں کے شیل ایسے گرے ہوئے تھے جیسے خزاں میں پتے درخت سے جھڑ کر زمین پر گر ے ہوں۔اس بچے نے معاذ اور معوذ کی یاد کو ایک دفعہ پھر تازہ کر دیا اور راشد منہاس کی یاد کو تازہ کر دیا۔

پی ایچ ڈی ڈاکٹر منان وانی جو کشمیر کی مشہور یونیورسٹی علی گڑھ یونیورسٹی کے طالب علم جنہوں نے چند سال پہلے عالمی کانفرنس میں مقالے کے لیے انفارڈ حاصل کیا تھا۔وہ کافی خالص خیال سٹوڈنٹ تھے لیکن اچانک ایسے غائب ہوئے کسی کو علم نہ ہوا تو انہوں نے اپنے ایک پیغام کو عوام کے آگے شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا میں نے پی ایچ ڈی کو چھوڑ کر جہاد کا راستہ چن لیا ہے۔ کیونکہ پی ایچ ڈی سے زیادہ میرے لئے قوم کی آزادی ہے منان وانی نے طویل مضامین لکھے۔جن کی اشاعت کشمیر کی مقامی نیوز ایجنسی کرنٹ نیوز ایجنسی میں ہوئی۔ان مضامین کے خلاف پولیس میں مقدمہ بھی درج ہوا۔ سروس کی ویب سائٹ سے منان وانی کا مضمون بھی ہٹایا گیا۔چند سال قبل بھوپال یونیورسٹی سے عالمی کانفرنس کے مقالے کا بہترین ایوارڈ حاصل کیا۔

ڈاکٹر منان وانی کے علاوہ کئی ایسے پڑھے لکھے نوجوان ہیں جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی تعلیم کو ادھورا چھوڑا انہوں نے قلم کی نوک سے جہاد کے لیے جدوجہد شروع کی تھی۔بھارتی سمجھتے ہیں کہ ان پڑھ جاھل ہے ان کے پاس کھانے کو کچھ ہے ہی نہیں جس کی وجہ سے یہ شہادت کے نذرانے پیش کرتے ہیں مگر منان وانی جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں نے بھارت کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔

برہان کے رشتہ دار میں شامل ایک مجاہد جس کی عمر گیارہ برس تھی۔گیارہ برس کی عمر میں اپنا بستہ چھوڑ کر میدان جہاد میں قدم رکھا۔کم عمری میں جان کا سودا کیا اور ثابت کردیا کہ ابھی ملت کے بچوں میں دینی حمیت باقی ہے۔ 2007 میں انڈین سیکیورٹی نے گرفتار کیا۔2010 میں کم عمری کے باعث اسے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد ہندو فوجیوں پر یلغاریں شروع کردیں 2012 میں بھارتیوں نے گرفتار کر لیا 2015 میں رہائی پانے کے بعد شہادت کی جستجو میں گن اٹھائی اور بھارتیوں میں آ کھڑا ہوا اس کے سر کی قیمت 10لاکھ لگائی گئی۔ 2016 میں ایک کارروائی کے دوران ایک ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو جہنم واصل کیا پھر اس کے سر کی قیمت 10 لاکھ کی بجائے بڑھا کر 12 لاکھ کردی گٸ۔ جون 2017 میں ایک کارروائی میں ہندوستانی اہلکاروں کا زبردست نقصان کرنے میں کامیاب ہوا دشمن کو تباہ کرنے کے بعد اللہ کا یہ شیر اللہ کی جنتوں کا مہمان بن گیا یہ تذکرہ تھا بشیر احمد وانی شہید اپنی زندگی میں نے اس میں کئی ہندو فوجیوں کو جہنم واصل کیا اور بھارت کا زبردست نقصان بھی کیا۔

کشمیری اللہ سے اور پاکستانیوں سے بے حد محبت رکھتے ہیں کہیونکہ پاکستان کی بنیاد لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پر رکھی گئی۔ ایک مرتبہ ایک مسلمان نے کشمیر میں اذان شروع کی تو اس کو شہید کر دیا گیا پھر دوسرے نے اس کو مکمل کرنا چاہا تو اس کو بھی شہید کردیا گیا ۔تیسرے نے آکر اذان کو مکمل کرنا چاہا تو اس کو بھی شہید کر دیا گیا پھر چوتھے نے اذان کو مکمل کرنا چاہا تو اس کو بھی شہید کر دیا گیا اسی طرح 20 نوجوان اذان کو مکمل کرتے کرتے اللہ کی جنتوں کے مہمان بن گئے۔

ہمارے ہاں شادی بیاہ کی رسوم و رواج میں دلہن کی بہنیں دلہے کو دودھ پلا کر دودھ پلائی کی رسم کرتی ہیں تو ادھر کشمیری شہدا کی بہن اپنے بھائیوں کی میت کے پاس ایک بڑے میں ٹافییز اور چاکلیٹیٹز لیے کھڑی ہوتی ہیں۔ اور دودھ بھی پلاتی ہیں تو وہ دودھ پیتے بھی ہیں ایسے ہی تو اللہ نے قرآن مجید میں نہیں فرمایا: ” اشہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہو ہم ان کو رزق دیتے ہیں۔“

Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir

کشمیر کے مسئلہ پر ہم پاکستانی آخر خاموش کیوں کرونا جیسی بوباء نے ہمارا دھیان اپنی جانب کیا ہوا ہے۔کشمیر میں لاک ڈاؤن لگے دو سال پورے ہونے کو ہیں ذرا سوچئے ہم ایک مہینہ اپنے آپ کو لاک ڈاؤن کے باعث بند نا کر سکے کشمیری دو سال سے بند ہیں۔سلام ہے کشمیر کی ماؤں بہنوں بیٹیوں بھائی اوربیٹوں کواور اور انکی ہمت اور جذبوں کو۔کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں نذرانہ پیش کیے ہیں اور نے اپنی جانوں کے نزرانے پیش کرتےرہں گے انشاءاللہ۔
کشمیر کی آزادی تک ۔۔۔۔۔۔

مودی گائے تو پجاری اپنوں کا نہ بن سکا دوسروں کا احساس کیسے کر سکتا ہے آپ نے کسانوں کے ساتھ زلزلہ کے بعد جن کی بدولت رستہ نہیں ملتا ہے وہ کہانی ہے جو اپنوں کا نہ بن سکا کیسے بنے گا دوسروں کا۔ ۔۔۔۔۔ آئیے ہم عہد کرتے ہیں اپنی پانچ وقت کی نمازوں کے بعد دعاؤں میں کشمیریوں کو یاد رکھیں کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کریں۔ مہینے میں ایک دن کشمیریوں کے نام کریں کشمیری ماٸیں آج بھی ہماری منتظر ہیں وہ پکار رہی ہیں محمد بن قاسم کو کیونکہ انہیں ہم پاکستانیوں سے امید کا محمد بن قاسم جیسے نوجوان ہماری ماٸیں ہی پیدا کریں گی انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : سمیہ عبدالرحمن

Share this:
Tags:
kashmir kashmiri Muslim nation oppression pakistan پاکستان ظلم قوم کشمیر کشمیری مسلمان
Degree
Previous Post سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
Next Post پانچ سو دن بھی گزر گئے
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close