Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانچ سو دن بھی گزر گئے

February 4, 2021 0 1 min read
Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir

تحریر : خنیس الرحمن

ارض کشمیر جس سے حضرت اقبال نے وادی لولاب کہا تھا۔میرے قائد وطن محمد علی جناح نے جس سے شہ رگ قرار دیا تھا۔آج 70 سال زائد سال گزر گئے ظلم و بربریت کا شکار ہے۔یہ کہانی 1931ء میں سری نگر سے شروع ہوئی تھی۔جس میں 17 کشمیری شہید ہوئے اور یہیں سے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوا۔جب برصغیرمیں تحریک پاکستان کا آغاز ہوا تو مسلم لیگ کے پرچم کے سائے تلے بہادر کشمیریوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔پاکستان کے قیام کے دوران کشمیر کی دھرتی پاکستان کے حصے آئی لیکن بھارت نے اپنی طاقت اور غرور کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرلیا۔47ء سے لے کر آج کئی سال گزر گئے لیکن کشمیری آج بھی بھارت کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

پہلے یہ تحریک بزرگوں کے ہاتھوں میں تھی۔بوڑھے سید علی گیلانی میدان میں نکل کر اپنے ہم وطنوں کو ابھارا کرتے کہ نکلو اپنے مستقبل کی خاطر۔۔نجانے کتنے بزرگ دھرتی کشمیر کی آزادی کے لئے شہید ہوگئی۔جولائی 2016 ء میں تحریک آزادی برہان وانی کی شہادت کے بعد نیا رخ اختیار کرلیتی ہے۔برہان وانی نے جدید ٹیکنالوجی کا سہار ا لیتے ہوئے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ابھارا کہ وہ اپنے کل کے لئے اپنا آج قربان کریں۔یہی وجہ ہے جب برہان وانی کی شہادت ہوئی تو نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔جس میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی تھی۔برہان وانی کی شہادت نے جنگ کا پانسہ ہی پلٹ دیا۔کالجز اور یونیورسٹیز کے نوجوان تعلیم کو خیر آباد کہہ کر تحریک آزادی کے قافلے کے سپاہی بننے لگے۔پھر یہ ایسا دور شروع ہوا ماجد زرگر،منان وانی سے لیکر اب تک کشمیری تعلیم یافتہ نوجوان جانیں دیتے آرہے ہیں۔وہ سب یہی نعرہ لگاتے ہیں کہ ہم پاکستان کے ساتھ جینا اور مرنا چاہتے ہیں۔

آپ سوشل میڈیاپر جاکر آسیہ اندرابی صاحبہ کی ویڈیوز دیکھیں وہ رو رو کر کہہ رہی ہیں کہ ہم اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ جینا اور مرنا چاہتے ہیں۔بحثیت پاکستانی ہم اتنی پاکستان سے محبت نہیں کرتے جتنی محبت اور الفت کشمیری کرتے ہیں۔آسیہ اندرابی صاحبہ پر زیادہ تر جو کسیز بنائے گئے وہ اسی بنیاد پر بنائے گئے وہ پاکستان کا نام لیتی ہیں۔وہ پاکستان کے قومی دنوں پر تقریبات کا اہتمام کرتی ہیں۔پاکستان کے پرچم کی حفاظت بھی اگر کسی نے سیکھنی ہے تو کشمیریوں سے سیکھے۔ہمارے لیے اس پرچم کی اہمیت چودہ اگست پر ہی بڑھتی ہے لیکن کشمیر کے لال چوک میں پاکستان کا پرثم لہرانے والے نوجوان کو شہیدکردیا جاتا ہے۔

برہان وانی کی شہادت کے بعد جب تحریک نے زور پکڑا تو بھارتی حکومت نے وہاں اپنی فوج میں اضافہ کردیا۔سہولیات کو منقطع کردیا۔پیلٹ گن کا استعمال شروع کردیا۔ پیلٹ گن پر عالمی سطح پر پابندی کے باوجود بھارت نے نہتے کشمیریوں پر اس سے استعمال کیا۔ بنیادی طور پیلٹ گن جانوروں کا شکار کرنے کے لیے بنی ہے کیوں کہ اس سے چھرے چاروں سمت بکھر جاتے ہیں اور ہدف کو فوری نشانہ بنا لیتے ہیں۔ وقت کی ستم ظریفی دیکھیں کہ کشمیر میں یہ گن بے گناہوں پر استعما ل ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف مظاہرین کو نشانہ بناتی ہے بلکہ آس پاس کھڑے لوگوں یا راہگیروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔نجانے کتنے معصوم اس کا شکار ہوکر چلتی پھرتی لاش بن گئے۔اس کے علاوہ کیمکلز کا استعمال کیا جسے لاشیں جھلس جاتیں۔بھارت نے لاکھ حربے آزمائے لیکن وہ کشمیریوں کو دبا نہ سکا۔

بھارت کی موجودہ حکومت نے کشمیر میں عجیب گھناؤنا کھیل کھیلا جو اس سے قبل کسی حکومت نے نہیں کیا۔انہوں نے 5اگست 2019 کے دن آرٹیکل 35 اے اور370 کے ذریعے کشمیر کی آئینی حیثیت کو ختم کردیا۔اس کے بعد کشمیر کی ساری قیادت کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا۔اسی سالہ بوڑھے سید علی گیلانی اور دمے کی مریضہ آسیہ اندرابی سے لے کر ہر اس نوجوان کو جیلوں میں ڈالا جس نے تحریک آزادی کے لیے بھارتی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ساتھ ہی پورے کشمیر پر مکمل لاک ڈاؤن کردیا۔میڈیا،مقامی صحافتی ادارے مکمل طور پر بند کردیے گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ سے منسلک نمائندوں کو بھی مشکل کا سامنا تھا۔ٹرانسپورٹ بند کردی گئی۔کاروبار نظام معطل ہوگیا،اس دوران سینکڑوں کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔لاکھ حربے آزمائے گئے کہ کشمیری اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ جائیں وہ بھارت کو تسلیم کرلیں۔لیکن کشمیری ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے اور کررہے ہیں۔جعلی مقابلوں کے نام پر کشمیریوں کو گھروں سے اٹھا کر شہید کیا جانے لگا۔یہ زیادہ پرانی بات نہیں دو ماہ پہلے کشمیر میں سری نگر میں تین طالب علموں کو فیک انکاؤنٹر میں بھارتی فوج نے شہید کردیا،اس سے بڑھ کر بدمعاشی یہ کہ فیک انکاؤنٹرز میں شہید ہونے والوں کی لاشیں بھی واپس نہیں کرتے۔

وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ہر فورم پر کشمیر کا مقدمیہ لڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے خود کو کشمیریوں کا سفیر کہا۔آئے روز کشمیر کے نام پر سیمینار منعقد کیے۔آج پانچ فروری کے دن بھی وہ آزاد کشمیر جائیں گے اور وہی تقاریر جاکر دہرائیں گے جواس سے قبل کرتے آرہے ہیں۔مانا کہ کشمیر کے لئے آواز اس حکومت نے جتنی بلند کی اس سے قبل کسی گذشتہ حکومتوں نے نہیں کی۔کشمیر میں کرفیو کے دوران ایک جھڑپ کے میں کچھ لوگوں کی شہادت کے بعد جب جلوس کی شکل میں اس کا جنازہ لے کر جایا جارہا تھا تو پاکستان کے وزیر اعظم کے حق میں نعرے لگائے جارہے تھے۔کشمیریوں کی نظر وزیر اعظم عمران خان پر ہے۔پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی مد میں ہر شق کو مانا اور اب بھی اس پر عمل کررہا ہے۔کیا اقوام متحدہ کی شقیں ان کی قراردادیں اتنی گئی گزری ہیں کہ بھارت ان کو ماننے کے لئے تیار ہی نہیں۔اقوام متحدہ کے مبصرین کشمیر کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔

دنیا یورپین ممالک سب جانتے ہیں۔اسلامی دنیا کے سربرہان بھی جانتے ہیں کہ کشمیر کے باسیوں پر کیا گزر رہی ہے۔لیکن خٓاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔پانچ فروری آتا ہے ہم پاکستانی بھی نعرے وغیرہ لگاکر ان سے اظہار یکجہتی کرلیتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں،پانچ فروری بہت سے لوگ نہیں جانتے اسے ہی کیوں مقرر کیا گیا۔جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد مرحوم نے اس تحریک کا آغاز کیا کہ پانچ فروری کا دن ہم کشمیریوں کے نام کریں گے اور یوں ہر سال یہ دن کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منایا جانے لگا۔یہ وقت ہے ہم ہر فورم ہر سطح پر کشمیریوں کی آواز بنیں۔سیاست دان سیاسی اختلافات سے نکل کرکشمیر کی آواز بنیں۔کشمیر کی آواز بلند کرنے والے تحریک آزادی کے رہنماء کشمیر میں بھی قید بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں اور پاکستان میں بھی کشمیر کی توانا آواز اور جس سے سیدہ آسیہ اندرابی نے محسن کشمیر کا لقب دیا تھا قید کی زندگی گزار رہا ہے۔یہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان کا قومیا ور ذاتی مسئلہ ہے۔ان سب کی رہائی کے لئے بھی پاکستان آواز بنے۔ہرسال پانچ فروری آتا ہے اور پانچ اگست کے بعد آج دوسرا پانچ فروری بھی آگیا ہے۔پانچ سو دن بھی گزر گئے خدایا کوئی تو وہ دن لا جب میرے وچن کی شہہ رگ کے باسی سکھ کا سانس لے سکیں اور آزادی کے ساتھ اپنی زندگی جی سکیں۔

KhunaisUr Rahman
KhunaisUr Rahman

تحریر : خنیس الرحمن

Share this:
Tags:
government independence India kashmiri Pakistani war آزادی بھارت پاکستانی جنگ حکومت کشمیری
Indian Atrocities – Kashmir
Previous Post ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا
Next Post کینیڈا: ‘پراؤڈ بوائز’ گروپ پر دہشت گردی کا لیبل
Proud Boys

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close