Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

February 6, 2021 0 1 min read
Kashmir Protest
Kashmir  Protest
Kashmir Protest

تحریر : محمد شاہد محمود

دنیا میں حریت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہوتاجو موت کے خوف سے بھی ماند نہیں پڑتا ۔آزادی کی قیمت پوچھنی ہے تو زندان میں پڑے ہوئے اسیران سے پوچھیے جو آزادی کی ایک سحر کو دیکھنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔کشمیریوں نے تحریک آزادی کے لیے بے مثال جدوجہد اور قربانیاں دی ہیں جس کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے اپنے آئین میں ترمیم کی اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرتے ہوئے اس کی خود مختاری کو ہڑپ کر لیا ۔حالانکہ مقبوضہ کشمیر کی ہائیکورٹ یہ فیصلہ دے چکی ہے بھارتی آئین کی دفعہ 370 اور 35کو کوئی ختم یا تبدیل نہیں کر سکتا ہے اور اگر اس میں کوئی ترمیم کرنی بھی ہو تو اس کے لیے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کی رضا مندی ضروری ہو گی۔ اس پر بھارتی سپریم کورٹ بھی اپنی رولنگ دے چکی ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ کشمیریوں کے حق میں آواز کو بھرپور انداز میں اٹھائے اور اس مقصد کے لیے تجربہ کار افراد کو آگے لایا جائے۔

آج بھارت اپنے لاکھوں شہریوں کو کشمیر بھیج رہا ہے اور کشمیر کی انتظامیہ سے کہہ رکھا ہے کہ دو تین ہفتوں میں ان کی رجسٹریشن مکمل کی جائے اور اگر یہ وہاں جائیداد خریدنا چاہیں تو بھی انہیں ہر ممکن سہولت دی جائے۔مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوج کے 546 دنوں سے زائد جاری فوجی محاصرے کے دوران متعدد خواتین سمیت300 سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے05 اگست2019 ء کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی تب سے مسلسل فوجی محاصرے میں کشمیری عوام کی روز مرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ فوجی محاصرے کے18 ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ بیشتر کو فوج نے جعلی مقابلوں یا دوران حراست شہید کیا۔16 خواتین بیوہ اور 38 بچے یتیم ہوگئے۔ پرامن مظاہرین پر بھارتی فوج طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ گولیوں، چھروں اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 1ہزار،701 افراد شدید زخمی ہوئے اس دوران 993 مکانات اور عمارتی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔ بھارتی فوجی کارروائیوں میں 14ہزار،489 افراد کو گرفتار کیا گیا۔100 سے زائد خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔ دراصل مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور گرفتاریوں کا نیا سلسلہ بھارتی عہدیداروں کی بوکھلاہٹ اور مایوسی کی واضح نشانی کو ظاہر کرتا ہے ، بھارتی اقدامات سے کشمیر میںبڑے پیمانے پر نسل کشی کا خطرہ ہے۔

تنازعہ کشمیر کو مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرز پر جلد از جلد حل کیا جائے۔غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر میں محاصروںاورتلاشی کارروائیوں اور گھروں پرچھاپوں کے دوران کشمیری نوجوانوں کو جھوٹے الزامات لگاکرگرفتارکرنے کا سلسلہ جاری ہے اور وہ ان کو انٹروگیشن سینٹروں میں اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ بھارتی فوج اور پولیس جنوبی کشمیر میں خوف ودہشت پھیلانے اور لوگوں کے جذبہ آزادی کو کمزور کرنے کے لئے محاصروںاورتلاشی کارروائیوں اور گھروں پرچھاپوں کے دوران کشمیری نوجوانوں کو جھوٹے الزامات لگاکرگرفتارکرنے کا سلسلہ جاری ہے اور وہ ان کو انٹروگیشن سینٹروں میں اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لئے تنازعہ کشمیرکو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔73 سال پرانے تنازعہ کشمیر کو حل کرے جو ابھی تک اس کی میز پر موجودہے۔

۔بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت تبدیل نہیں ہوسکتی۔ بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیرکے بارے میں اپنی ظالمانہ پالیسی ترک کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے کر تنازعہ کشمیرکو حل کرے۔ کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔بھارتی فوجی مقبوضہ جموںو کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لئے کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں۔ تاریخ کے طویل ترین فوجی محاصرے کے باوجود حریت پسند قیادت اور عوام کا مشن آزادی جاری ہے۔ بھارت کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکا ہے اورہزاروں کشمیری نوجوانوں کو عقوبت خانوں میں ڈالا گیا ہے جب کہ پورا مقبوضہ جموںو کشمیر ایک جیل کا منظر پیش کررہا ہے۔ تنازعہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد ہے اوراس تنازعے کا حل ہی جنوبی ایشیامیں پائیدار امن کا ضامن ہے۔ یہ اقتباسات معروف سیرت نگار،کالم نگار ،مصنف نسیم الحق زاہدی کی تیسری کتاب “کشمیر پاکستان کی شہ رگ “میںسے ہیں

۔نسیم الحق زاہدی کا شمار پاکستان میں نظریاتی اور بامقصد لکھنے والوں میں ہوتا ہے ،مصنف کی اس سے قبل دو سیرت النبیۖ پر کتب شائع ہوچکی ہیں ۔مصنف نے “کشمیر پاکستان کی شہ رگ “لکھ کر مظلوم کشمیریوں کی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے ۔نسیم الحق زاہدی نے اپنی تحریروں میں کشمیر یوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد اور ان پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ اور سنگین مظالم کو اب تک جس جذبے ،محنت ،صلاحیت اور تسلسل سے اجاگر کیا ہے ،کشمیر اور ملت اسلامیہ پاکستان کے نظریاتی ،سیاسی ،ثقافتی اور تاریخی روبط اور تعلقات کے بارے میں عوام الناس کو روشناس کرانے کی جدوجہد جس طرح جاری رکھی ہوئی ہے وہ قابل ستائش اور تعریف ہے ،بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے “کشمیر پاکستان کی شہ رگ “کے تاریخی قول اور تحریک پاکستان وتحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے تاریخی مواد اس کتاب میں شامل ہے جس سے ہماری موجودہ ہی نہیں بلکہ آنے والی نسل بھی بھر پور استفادہ کرسکے گی ۔مصنف کی تحریروں میں علم کی گہرائی ،ادب کی جولانی اور تاثیر یکساں طور پر پائی جاتی ہے ،جو سچ بولنے اور لکھنے کی سزائوں سے واقف ہونے کے باوجود سچ لکھنے اور بولنے سے گھبراتے نہیں ہیں۔نسیم الحق زاہدی جیسے باصلاحیت ،نظریاتی اور حوصلہ مند نوجوان قلم کاروں کی غیور قوموں کو اشد ضرورت ہوتی ہے ۔ہم انکے لیے دعاگو ہیں کہ وہ اپنے قلم سے جو جہاد کررہے ہیں اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے اور انکو صحت وعافیت اور ہمت واستقلال سے مالا مال فرمائے تاکہ یہ کار خیر جاری رہے آمین ۔نوجوان لکھنے والوں کے لیے مصنف کی کتاب مشعل راہ ہے کتاب کے حصول کے لیے مصنف سے 0302-5275073پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

M Shahid Mehmood
M Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Administration Army independence kashmir Kashmiris pakistan آزادی انتظامیہ پاکستان فوج کشمیر کشمیریوں
Car Accidents
Previous Post میاں چنوں میں کار درخت سے ٹکرا گئی، 7 افراد جاں بحق
Next Post نیوزی لینڈ : پولی نیشیا کا سب سے بڑا ملک
New Zealand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close