Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیوزی لینڈ : پولی نیشیا کا سب سے بڑا ملک

February 6, 2021 0 1 min read
New Zealand
New Zealand
New Zealand

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

”نیوزی لینڈ”جنوبی بحرالکاہل میں پولی نیشیا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں واقع یہ ریاست بہت بڑی اور پھیلی ہوئی کھلی زمینوں پر مشتمل بہت سے جزائر کامجموعہ ہے۔اس کے دوبڑے بڑے حصے شمالی اور جنوبی جزیرے ہیں جنہیں بحرالکاہل کی مختصر سی پٹی باہم جدا کرتی ہے اور ان کے علاوہ چھوٹے بڑے جزائرکی ایک بہت بڑی تعدادہے جن میں سے بعض اصل نیوزی لینڈ سے سینکڑوں میل کے فاصلے پر واقع ہونے کے باوجوداس ریاست کا حصہ ہیں۔”ولنگٹن”یہاں کا دارالحکومت ہے۔چاروں طرف سمندر ہونے کے باعث معتدل آب و ہواکا مالک نیوزی لینڈ لمبائی کے رخ کی مملکت ہے جو کم و بیش ایک ہزارمیل لمبی اور 280میل چوڑی جزائری پٹی پر مشتمل ہے ۔یہاں کی اکثریت عیسائی مذہب کی پیروکار ہے تاہم دوسرے مذہب کی ایک تعدادبھی موجود ہے جبکہ ایک چوتھائی آبادی کو کسی مذہب سے کوئی سروکار نہیں۔انگریزی اور ”ماوری”دوزبانوں کو دفتری زبان ہونے کا درجہ حاصل ہے ۔”پولی نیشیا”یونانی زبان کاایک مرکب ہے ”پولی”کا مطلب ”بہت سے”اور ”نیشیا”کا مطلب ”جزائر”ہے۔

اس لفظ سے وہ اقوام مراد لی جاتی ہیں جو سمندر میں بکھرے ہوئے جزائر میں سکونت پزیر ہیں۔نیوزی لینڈ کے قدیم باشندے مشرقی پولینیشین تھے جن کے بارے میں غالب گمان ہے کہ وہ سرزمین فرانس سے 800ء کے لگ بھگ یااس سے قبل یہاں نئی زمینوں کی تلاش میں آئے تھے۔یہاں آکرصدیوں کی گرد میںوہ اپنے ماضی کو بھلا بیٹھے تاآنکہ یورپی سیاحوں اور ملاحوں نے انہیں دوبارہ دریافت کرلیا۔یہ1642ء کی بات ہے جب ایک ڈچ شہری یہاں پہچاتواس وقت نیوزی لینڈ میں آباد لوگوں کی تعداد بمشکل ایک لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان تھی،اس وقت تک اس سرزمین اور اس میں بسنے والے قبائل کا کوئی نام نہ تھا ،بس”ماوری”کالفظ وہ اپنے لیے بولتے تھے جو بعد میں انکی بولی جانے والی زبان کے لیے مختص ہوگیا۔

یورپی اقوام کو یہ علاقہ پسند آیا اور وہاں دھڑادھڑآباد ہونے لگے،یہاں تک کہ 1840ء میں برطانیہ نے اس سرزمین کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیااوراسے ”کراؤن کالونی”قرار دے دیاگیا۔ تاریخ نے وہ دن بھی دیکھے کہ جب یہاں کی مقامی آبادی کم اور یورپ سے آئے ہوئے لوگ تعداد میں بڑھ گئے۔1890کی دھائی میں نیوزی لینڈ کے مقامی باشندوں نے اپنی تنظیم”نیوزی لینڈ نیٹوزایسوسی ایشن(نیوزی لینڈ کے مقامی باشندوں کی تنظیم)”کی بنا ڈالی اور 26 ستمبر 1907 کو یہ ملک برطانوی تسلط سے جزوی طور پر آزاد ہوا۔1920ء سے نیوزی لینڈ اپنی داخلہ اورخارجہ پالیسیوںمیں کافی حد تک آزاد تھاتاہم آزادی کی تکمیل 1947میں ہی جاکر ہوئی۔ نیوزی لینڈ نے دونوں عالمی جنگوں میں بڑا بھرپور کردار ادا کیا اور عالمی معاملات سمیت اقوام متحدہ میں نیوزی لینڈ اب دنیاکاایک اہم ملک سمجھاجاتاہے۔نیوزی لینڈقدرت کا شاہکار اور کرہ ارضی کا خوبصورت ملک ہے۔یہاں بہت سی غاریں،چھوٹے بڑے پہاڑی سلسلے ،ندی،نالے ،آبشاریں اور خوبصورت جھیلیں ہیں۔صرف جنوبی حصے میں 360گلیشئرزہیں،سب سے بڑا گلیشئر18میل لمبااور ڈیڑھ میل چوڑا ہے۔یہاں بہت سے دریا ہیں جو ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوئے بہت خوبصورت نظار ہ پیش کرتے ہیں۔نیوزی لینڈکی جغرافیائی صورتحال کے پیش نظر دریاؤں کے بہاؤ نے بہت سی خوبصورت جھیلیں بنا دی ہیں ،اکثر جھیلوں سے بجلی کی پیداوار کاکام بھی لیا جاتا ہے اور بعض شہروں کے باہر بجلی کی پیداوار کے لیے مصنوعی جھیلیں بھی بنائی گئی ہیں۔ملک کی بڑی بڑی چراگاہیں ان سب پر مستزاد ہیں۔یہاں زلزلے بھی بہت آتے ہیں ۔

یہاں کی اوسط عمرمردوں میں 76سال اورعورتوں میں 81سال ہے،اتنی لمبی عمر شہریوں کی خوشحالی کا پتہ دیتی ہے۔آبادی میں اضافے کی شرح 1%سے بھی کم ہے جبکہ اموات کی زیادہ تر وجہ کینسر اور سانس کی تکلیف ہے۔زراعت،جنگلات اورمچھلی بانی یہاں کی مشہور صنعتیں ہیں۔چراگاہوں کے باعث جانوروں کی افزائش قدرتی طور پر آسان ہے چنانچہ بھیڑ اور گائے کی نسلیں یہاں تیزی سے پروان چڑھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ گوشت ،دوددھ ،مکھن اور پنیرکی فراہمی میں نیوزی لینڈ دنیامیں صف اول کے ممالک میں شمار ہوتا ہے۔لکڑی،کوئلہ،سونا،لوہا اور گیس کے ذخائر بھی اس سرزمین کی تہوں میں پوشیدہ ہیں۔سیاحت کوبھی نیوزی لینڈکی معیشیت میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔نیوزی لینڈمیں برطانوی طرز کاپارلیمانی سیاسی نظام رائج ہے۔یہاں کی پارلیمنٹ تین سالوں کے لیے منتخب ہوتی ہے۔نیشنل پارٹی اور لیبر پارٹی،دو ہی پارٹیاں ہیں جو زیادہ نشستیں جیت جاتی ہے وہی حکومت بناتی ہے۔حکومت کا سربراہ وزیراعظم کہلاتاہے اوراسکی معاونت کے لیے اسکی کابینہ کے اراکین اسکے یمین و یسار موجود ہوتے ہیں۔برطانوی فرمانروا یہاں کا اعزازی حکمران ہوتاہے،جو مقامی حکومت کے مشورے سے پانچ سالوں کے لیے محدوداختیارات کااپنا گورنرجنرل یہاں تعینات کرتاہے۔چھوٹے شہروں اور قصبوں دیہاتوں میں مقامی حکومتوں کانظام قائم ہے جو بہت حد تک مرکزی حکومت پر ہی دارومدارکرتی ہیں تاہم مقامی طور پر انہیں کافی اختیارات میسر ہوتے ہیں۔دوسرے ملکوں کی طرح یہاں بھی حکومت کے بہت ساے ذیلی ادارے ہیں جو کاروبار ریاست میں حکومت کے ممدومعاون ہیں۔

6سے سولہ سال کی عمر تک تعلیم لازمی ہے اور مفت ہے۔ایک منتخب ادارہ مدارس کے نظام کا ذمہ دارہوتاہے۔اکثر نجی ادارے اور مذہبی ادارے بھی اپنے اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نظام چلاتے ہیں اور حکومت وقت انہیں مالی مددبھی فراہم کرتی ہے۔ابتدائی تعلیمی اداروں میں اگرچہ بچے اور بچیاں اکٹھے پڑھتے ہیں لیکن اکثرثانوی تعلیمی ادارے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ علیحدہ ہیں۔21سال کی عمر کے بعد وہاں یونیورسٹیوں میں داخلہ ممکن ہوتا ہے ۔ان کے علاوہ فنی تعلیم کے بھی بہت سے ادارے موجود ہیں۔ دوردراز کے علاقوں کے رہنے والوں کے لیے فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت کام کرنے والے تعلیمی ادارے بھی موجود ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اس ملک میںشرح خواندگی 99% ہے۔نیوزی لینڈکی ثقافت پر مغربیت غالب ہے ،اسکی وجہ وہاں پر مغربی اقوام کی غالب اکثریت ہے۔جبکہ وہاں کے مقامی ”ماوری”قوم کے لوگ اپنا الگ ثقافتی پس منظر رکھتے ہیں ،خاص نیوزی لینڈمیں انہیں اگرچہ اپنی تہذیب کو بچانے میں کافی دقت ہے لیکن دوردرازکے جزائر میں انکی مقامی روایات آج بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔کوئین ایلزبتھ ٹوآرٹس کونسل وہاں پر مغربی برطانوی تہذیب کے پرچار کے لیے بہت بھاری رقوم بھی فراہم کرتی ہے۔یہاں کی مقامی تہذیب کے تحفظ کے لیے بہت سارے عجائب گھر بھی بنائے گئے ہیں۔

نیوزی لینڈ میں اولین مسلمانوں کی آمد کا سراغ 1870میں ملتاہے،یہ مسلمان چینی نژاد تھے اور سونے کی کانوں میں سے سونا نکالنے کاکام کرتے تھے۔1900میں تین مسلمان خاندان اس سرزمین پر وارد ہوئے جوہندوستانی گجرات سے تعلق رکھتے تھے۔1950میں نیوزی لینڈ مسلم ایسوسی ایشن(MZMA)کے نام سے مسلمانوں کی اجتماعیت وجود میں آئی،1951میں مشرقی یورپ سے ساٹھ کی تعدادمیں کچھ مہاجرمسلمان یہاں پہنچے ۔ان گجراتی اوریورپی مسلمانوں نے مل کر1959میں ایک مکان خریدااور یوں مسلمانوں کے پہلے اسلامی مرکزکی داغ بیل پڑی۔اب”انٹرنیشنل مسلم ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ”کے نام سے مسلمانوں کی تنظیم وہاں متحرک ہے۔1967میں اس تنظیم کی بنیاد پر کام شروع ہوا،1968میں اسکا آئین تیار ہوا اوراس تنظیم کو 1969ء کو مقامی قانون کے مطابق رجسٹرڈ کرایاگیا۔اس تنظیم کے ارکان اسکولوں ،کالجوں اور بعض اوقات پولیس اسٹیشنوں میں بھی درس و تدریس کاکام کرتے ہیں۔

Muslims in New Zealand
Muslims in New Zealand

کچھ اراکین مستقل طور پر اس تنظیم کے ساتھ ہیں اور کچھ کو وقتی طور پر ضرورت پڑنے پہ بلا لیاجاتا ہے۔وہاں کے مسلمانوں نے ایک طویل جدوجہد کے بعدبہت سے ادروں کے اجازت نامے سے کچھ عرصہ قبل ایک اسلامک سنٹر بھی بنایا ہے جو تبلیغی مقاصد کے لیے اورمسلمانوں کے اجتماعی معاملات کے لیے مرکزیے کی حیثیت رکھتاہے۔2006ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں مسلمانوں کی تعداد چھتیس ہزار سے متجاوز ہے اور تب سے گزشتہ پانچ سالوں میں یہ اضافہ 52.6%زیادہ ہے اس طرح فی الوقت یہ تعدادساٹھ ہزار کے لگ بھگ ہے اور اسلام یہاں کا تیسرا بڑا مذہب ہے اور بعض شہروں میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کے باعث یہ شرح دوسرے بڑے مذہب تک پہنچ جاتی ہے۔،یہاں کے تمام بڑے شہروں میںگیارہ مساجد قائم ہیں اورمسلمانوں کے دو بڑے بڑے تعلیمی ادارے ،”المدینہ ”اور ”زید کالج برائے طالبات”سمیت کل بیس اسلامی مراکزبھی کام کررہے ہیں۔نیوزی لینڈ میں مسلمان نوجوانوں نے بھی اپنی تنظیم بنارکھی ہے جس میں کلیات وجامعات کے طلبہ شامل ہیں اور تدریسی و تعلیمی اشغال کے علاوہ کھیلوں اور نوجوانوں کے دیگرامور بھی اس تنظیم نے اپنے ذمہ لے رکھے ہیں۔”ڈونیڈن”نامی شہر میں ”مسجد الہدی ”اس پورے جغرافیائی خطے کا سب سے بڑا مرکز اسلام ہے ۔رمضان اور عیدین کے مواقع پرتمام مسلمان مل کر اپنی دینی تقریبات منعقد کرتے ہیںاور تب یہ تعداد بعض اوقات دس ہزار سے بھی متجاوز ہوتی ہے۔

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

Share this:
Tags:
capital country Nations new zealand Polynesia اقوام پولی نیشیا دارالحکومت ملک نیوزی لینڈ
Kashmir Protest
Previous Post کشمیر پاکستان کی شہ رگ
Next Post گاڑیوں کی چوری، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close