
سیالکوٹ (جیوڈیسک) پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی،ایک ملازم زخمی ہو گیا، کشمیر روڈپرواقع چناب پٹرول پمپ پر پٹرول ڈالنے والی مشین میں نامعلوم وجوہا ت کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی،ایک ملازم زخمی ہو گیا۔
کشمیر روڈ پرواقع چناب پٹرول پمپ پر پٹرول ڈالنے والی مشین میں نامعلوم وجوہا ت کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے پانچ لاکھ کا نقصان ہوا جبکہ ملازم سجاد آگ کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔
