Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکجہتی کشمیر

February 2, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Kashmir Solidarity
Kashmir Solidarity

5 فروری کو امسال بھی حسب سابق یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کشمیریوں کا ساتھ دینے کے وعدے اور اعلانات ہوں گے جبکہ ملک کی محب وطن جماعتیں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسے، جلوس، ریلیاں اور دیگر پروگرام منعقد کریں گی۔ فروری کے اس دن کو مناتے 22 سال ہو گئے چکے ہیں۔ اس روایت کا آغاز 1992ء میں ہوا تھا اور اس کے بعد اس دن قومی تعطیل کا بھی آغاز ہوا لیکن افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ ہمارا کشمیر کے ساتھ تعلق اس 22 سال کے عرصہ میں بھی سال بعد ایک دن کے محض الفاظ کے اظہار یکجہتی سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ اظہار یکجہتی کرتے وقت ہمیں یہ بھی تو ضرور غور کرنا چاہئے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ کشمیر کی آزادی کا خواب پورا ہونے کے بجائے ہر روز طویل ہی ہو رہا ہے۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ساری دنیا بھارت کی ساتھی اور اس کی ہمنوا ہے۔ اس دنیا نے تو انڈونیشیا کو توڑ کر مشرقی تیمور اور سوڈان کو توڑ کر جنوبی سوڈان بنا ڈالے کیونکہ یہاں معاملہ مسلمانوں کے ملکوں کو توڑنے اور عیسائی ریاستیں بنانے کا تھا۔ کشمیر کا معاملہ اس لئے گھمبیر تر ہے کہ یہاں آزادی کیلئے مسلمان تڑپ رہے ہیں، جنہیں آزادی دینے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں۔ یہ ضرور اپنی جگہ ایک بہت بڑی حقیقت ہے لیکن اس کے ساتھ ہمیں بھی تو سوچنا چاہئے کہ آخر ہم سے کہاں کہاں غلطیاں ہو رہی ہیں کہ جن کے باعث کشمیر پر بھارت کا قبضہ کمزور پڑنے کے بجائے۔

Mohammad Ali Jinnah
Mohammad Ali Jinnah

مزید مضبوط ہو رہا ہے۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کشمیر کو شہ رگ قرار دے گئے لیکن ان کے بعد آنے والی کسی حکومت نے کشمیر کے ساتھ اخلاص کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ورنہ کیا وجہ ہے کہ 1948ء میں خود بھاگ کر اقوام متحدہ پہنچنے والا بھارت آج تک اپنے تمام وعدوں سے مکر کر ہمیں اور ساری دنیا کو بے وقوف بنائے رکھے۔ افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ ہمارے ملک پر حکومت کرنے والی تمام پارٹیاں، شخصیات اور ادارے ایک طرف تو کشمیر کی آزادی کی تحریک سے تو کھل کر برأت کا اعلان نہیں کرتے کیونکہ کشمیر ہمارے ملک کی زندگی اور بقاء کے حوالے سے وہ لائف لائن ہے کہ جس کے بغیر ہمارا ہر دن مشکل ہے۔ لیکن اسی کشمیر کی آزادی کے لئے آج تک کھل کر تحریک بھی نہیں چلائی گئی کہ جو ثمر آور ہو سکتی۔ کیا ہم نہیں جانتے کہ آج پاکستان میں پانی کی شدید کمی ہو رہی ہے، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر جو ہر لحاظ سے پاکستان کا حصہ بنتا ہے، پر قبضہ جما کر ہمیں وہیں سے بنجر بنانا تیز تر کر رکھا ہے۔ بھارت نے 1960ء کے بدنام زمانہ سندھ طاس معاہدے کو لے کر پہلے اپنے حصے میں آنے والے تین دریا ستلج، بیاس اور راوی کو مکمل خشک کیا تو اب وہ کئی سالوں سے پاکستان کے حصے میں آنے والے دریا خشک کر رہا ہے۔ کمال دیکھئے کہ بھارت ہمارے ملک میں ہمارے ڈیموں کی تعمیر روکنے کیلئے سالانہ اربوں روپیہ خرچ کر رہا ہے اور یہ پیسہ ان شخصیات کو دیا جاتا ہے جو پاکستان میں نئے ڈیم بنانے کی مخالف ہیں۔ ان قوتوں کو ملک سے کچھ غرض نہیں۔ وہ تو ذاتی مفاد کے پجاری لوگ ہیں لیکن ہم اس موقع پر ان قوتوں سے سوال کرتے ہیں۔

کہ جو اس بات کے دعویدار ہیں کہ ان کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اور وہ اسے چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتے کہ وہ کشمیر کی آزادی کیلئے کیا کچھ کر رہے ہیں؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بھارت نے تو عالمی سطح پر اپنے سراسر جھوٹے موقف کو سچ ثابت کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے اور ساری دنیا کو جہاں اپنا ہمنوا بنایا ہے تو وہیں اسے ہمارا مخالف بھی کر دیا ہے لیکن ہمارے لوگ سچا ہو کر بھی سچ کو ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
پاکستان کو امریکہ افغانستان کی جنگ میں صف اول کا اتحادی بنا کر سامنے لایا تھا۔ فرنٹ لائن اتحادی بننے کے نتیجے میں ہمیں 100 ارب ڈالر سے زائد کی معاشی تباہی کاسامنا ہوا تو 50ہزار پاکستانی شہری، فورسز اہلکار و افسران بھی جانوں سے گزر گئے لیکن ہم امریکہ سے یہ تک نہ منوا سکے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی سطح پر ہمارے حق میں کوئی کردار ادا کرتا۔ اگر ہم نے عالمی طاقتوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ نہ کچھ اپنے مسائل حل کروانے کی سعی کی ہوتی تو آج صورتحال یہ نہ ہوتی کہ ہمارا تو سارا معاملہ ہی الٹا ہے۔ ایک طرف تو فرنٹ لائن اتحادی بن کر امریکہ کی وجہ سے اپنے ملک کو ہم نے خود تباہ کیا اور وہ ہمارے ہی خلاف بھارت میں جا کر اڈے بنا رہا ہے اور ہمیں گھیرنے میں مصروف ہے۔

امریکہ اس کے ساتھی ممالک کو ہم نے اپنا اتحادی باور کیا لیکن انہوں نے ہمیں کبھی اتحادی نہیں مانا اور وہ بھارت کے ساتھ جا کر پینگیں ڈالتے رہے۔ اس وقت امریکہ پاکستان کو چار اطراف سے زبردست طریقے سے گھیرنے کیلئے مصروف عمل ہے اور افغانستان کے بعد اب کشمیر سمیت بھارت کے کئی علاقوں پر پاکستانی سرحد سے قریب تر اڈے بنائے جائیں گے۔ یہ سب کچھ بھارت اپنی مجبوری اور مرضی دونوں کے ساتھ کر رہا ہے کیونکہ اس پر خوف سوار ہے کہ افغانستان میں امریکہ سمیت اس کے تمام اتحادیوں کو شکست دینے والے اب لامحالہ کشمیر کا رخ کریں گے جس کا وہ اعلان بھی کر چکے ہیں تو اسی کے تدارک و علاج کیلئے بھارت نے امریکہ کو اپنے ہاں باقاعدہ اڈے دینے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ امریکہ نے اس حوالے سے پاکستان سے اڈے لینے کی کوشش کی تھی لیکن جب اسے یہاں سے انکار ہوا تو وہ سیدھا بھارت جا پہنچا۔ ان سنگین حالات میں ضروری ہے کہ پاکستان اپنی امریکہ کے ساتھ حالیہ پالیسی پر نظرثانی کرے۔ امریکہ نے ہمیں استعمال کیا لیکن ہمارا کوئی کام نہیں کیا تو ہمیں بھی اب اسے چھوڑ کر خود سے مخلص ہونا چاہئے۔ ہماری زمین کی بقا اور تحفظ کے سارے راستے کشمیر سے نکلتے ہیں، کشمیر سے ہی تو ہمارے زرعی ملک میں سارا پانی آتا ہے، اس لئے ہم تو یہی سمجھتے ہیں۔

Kashmir
Kashmir

کہ اب سب کچھ چھوڑ کر پورے اخلاص کے ساتھ دنیا بھر میں حقیقی انداز میں کشمیر کی آزادی کیلئے متحرک و مضبوط آواز بلند کرنی چاہئے۔ یہ بات تو خوش آئند ہے کہ موجودہ وزیراعظم نواز شریف کشمیر کے حوالے سے بہت فکر مند ہیں۔ انہوں نے اقتدار سنبھالتے ہی کشمیر کا بڑے احسن انداز میں مقدمہ لڑنا شروع کیا لیکن اب اس معاملے کو تیز تر آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اب بات یکجہتی سے آگے جانی چاہئے۔ گزشتہ ہفتے ایک طرف ہمارے وزیراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کشمیر کے بغیر امن کا خواب دیکھنا بے کار اور فضول ہے تو ساتھ ہی کہا کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ اور قریبی تعلقات چاہتے ہیں۔ جناب وزیراعظم کو تاریخ پڑھ لینی چاہئے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات خوشگوار اور دوستانہ رکھنا دیوانے کا خواب اور ناممکن عمل ہے۔ آپ چاہے جو مرضی کر لیں، بھارت وہ سانپ ہے کہ جو صرف کاٹے گا۔ اس کی 67 سالہ تاریخ گواہ ہے۔ اب ہمیں ماضی کو بھلا کر نہیں بلکہ اس سے سبق سیکھ کر اس سے آگے بڑھنا چاہئے۔ محض کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سالانہ بیانات اور نعروں سے بات نہیں بنے گی۔ جس طرح کشمیری قربانیاں پیش کر کے تاریخ عالم بدل چکے ہیں ہمیں انداز میں ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ 67 سالہ تاریخ میں ان پر بھارت نے کون سا ظلم نہیں ڈھایا لیکن آج بھی چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ ایسی بہادر، جرأت مند، دلیر اور استقامت دکھانے والی قوم کہیں دور دور تک نظر نہیں آتی۔

تاریخ اس بات کی بھی گواہ ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی ناموافق نظر آئیں ایک وقت آتا ہے کہ قربانیاں دینے والے اور استقامت دکھانے والے بالآخر کامیاب ہو جاتے ہیں۔ افغانستان میں امریکہ اور اس کے 45 اتحادیوں کی شکست تو ہمارے سامنے ہے، جس کے بعد ہمیں کوئی شک یا تردد نہیں ہونا چاہئے۔ ہمیں یقین ہے کہ کشمیری قوم نے جس جذبہ حریت کا 67 سال میں مظاہرہ کیا ہے کہ اس سے ان کی آزادی کی منزل ہر صورت نزدیک تر اور یقینی ہے۔ کہیں ہم محض یکجہتی کے نعرے لگاتے ہوئے عین اس وقت جب وقت قیام ہو تو سجدے میں گر چکے ہوں۔ اپنی کشمیر پالیسی کو درست کر کے عالمی سطح پر چلا کر کشمیری قوم کا اعتماد بحال کریں تاکہ آنے والے کل میں کسی بڑی پریشانی کا سامنا نہ ہو اور فیصلہ کے وقت جو کہ بالآخر آ کر رہنا ہے، کشمیری قوم ہمارے ہی ساتھ کھڑی ہو۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
government kashmir parties sudan unity افسوس جماعتیں حکومت سوڈان کشمیر یکجہتی
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 1/2/2014
Next Post الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے متحدہ کا جلسہ آج ہو گا
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close