Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 1/2/2014

February 2, 2014 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سستابازار میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اپنی ٹیم کے ہمر اہ اچا نک پہنچ گئے اور دکا نداروں میں ہلچل مچ گئی اور انہو ں نے سر کا ری ریٹ لسٹ نہ ا ویز ں کر نے اور صفائی کی نا قص صو رت حا ل پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کیا اور وارننگ دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر ،ملک غلا م رسو ل سمیت دیگر ٹیم کے ہمر اہ سستا بازار کا اچا نک دورہ کیا،دکا نداروں میں کھبلی مچ گئی ۔انہو ں نے سستا با زار میں صفا ئی اور اشیا ء کی کو الٹی کا معا ئنہ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے سستا با زار میں پھلو ں اور سبز یو ں کی کوالٹی پر اطمینا ن کا اظہا رکیا ۔جن دکا نداروں نے سر کا ری ریٹ لسٹ نہ ا ویز ں کی اور صفا ئی کی نا قص صورت حا ل پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کیا ۔انہو ں نے ٹی ایم او کو ہد ایت جا ری کی کہ صفا ئی ،کو الٹی اور عوام کو سستی دامو ں اشیا ء ہر صورت ممکن بنا ئی جا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل تلہ گنگ میں8 مواضعات کمپیوٹرائز کا نوٹیفیکشن جاری ، حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ مال کے افسران اور عملہ فیلڈ کو انعامات تقسیم کرنے کے لیے تقر یب کا اہتما م کیا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تحصیل تلہ گنگ میں8 مواضعات کمپیوٹرائز کا نوٹیفیکشن جاری ، حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ مال کے افسران اور عملہ فیلڈ کو انعامات تقسیم کرنے کے لیے تقر یب کا اہتما م کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن تھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ میں ا ٹھ مو اضعا ت کا کا م مکمل ہو نے کے بعد انکا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا۔کاظم بخاری لینڈ ریکارڈ انچارج سروس سنٹر تلہ گنگ کارکردگی پر روشنی ڈالی اور عملہ فیلڈ کے تعاون کو سراہا۔ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے انچارج کاظم بخاری ، ملک میر زمان تحصیلدار ، سرور خان نائب تحصیلدار کو اور حاجی محمد بشیر ریونیوآفیسر نے گرداور اور پٹواریان کو نقد انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر سروس سنٹر کا عملہ (ایس سی او) محمدآصف ضیاء چینجی، ملک اسد امیر نرگھی اور مقامی نفٹ انچارج ملک حسن رضا کمیل ، وقار السلام، عتیق الرحمن بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں فری سرجیکل کیمپ کا انعقاد ۔بڑی تعداد میں پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کا مفت اعلاج
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں فری سرجیکل کیمپ کا انعقاد ۔بڑی تعداد میں پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کا مفت اعلاج ۔تفصیلات کے مطابق سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں 29جنوری کو مجلس احرار اسلام تلہ گنگ کے زیراہتمام فری جیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا ،ڈاکٹر عبدالرزاق اور مولانا تنویرالحسن کے زیر نگرانی اس فری سرجیکل کیمپ میں ملک کے معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر افضل شیخ ،اور ڈاکٹر غزالہ چوہدری نے 86مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور 36ایسے مریض جن کے پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالوکے اعلاج کے لئے مکمل سہولیات فری ٹرانسپورٹ ،اور طعام کے ساتھ لاہور کے عارف ہسپتال ریفر کیا گیا ،جہاں ان مریضوں کا فری آپریشن کئے جائیں گے۔سٹی ہسپتال میں فری سرجیکل کیمپ صبح 10بجے سے 2بجے تک جاری رہا اس موقع پر مولانا عبدالرحمن عمر،عابد حسین ،حافظ محمد اسماعیل ،محمد اسلم کوآرڈنیٹرلاہور ٹرسٹ ،عزیز الرحمن،محمد عمیرحسان،قاری محمد سلیم اور کارکنان نے جذبہ خدمت کے تحت اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے ہمہ وقت موجودرہے،مجلس احرار اسلام کے اس فری سرجیکل کیمپ کا علاقہ کے جید علمائے کرام اور سماجی شخصیات نے دورہ کرتے ہوئے عوام کو بہترین فری طبی سہولیات کی فراہمی پر مجلس احرار اسلام کی خدمات کو سراہتے ہوئے مولانا تنویرالحسن کو مبارک باد پیش کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے مسلم لیگ سیکر ٹر یٹ میں تلہ گنگ کے شہر یو ں کے مسا ئل سنے اور مو قع پر ہی احکا ما ت جا ری کیے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے مسلم لیگ سیکر ٹر یٹ میں تلہ گنگ کے شہر یو ں کے مسا ئل سنے اور مو قع پر ہی احکا ما ت جا ری کیے ،مسلم لیگ کے ورکر ز سے ملا قا تیں کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کے حلقہ پی پی با ئیس کے ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے مسلم لیگ سیکر ٹر یٹ میں شہر یو ں کے تسلی سے مسا ئل سنے اور انکو حل کر نے کے لیے متعلقہ اداروں کے سر بر اہا ن کو احکا ما ت جا ری کیے ۔انہو ں نے شہر یو ںکو بتا یا کہ مسلم لیگ ن نے پا کستا نی عوام کے لیے دن رات ایک کر کے تما م مسا ئل کو جڑسے ختم کر نے کا مشن جا ر ی رکھا ہوا ہے اور انشا اللہ جلد پا کستا نی عوام کے بنیا دی مسا ئل حل ہو جا ئے گے ۔بعد ازاں ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ملک عا لم خا ن کھر یا ل ،ملک زواراکوال ،ما جد ند یم ،تجمل اعوان سمیت دیگر لیگی کا رکنو ں سے ملا قا ت کی اور پا رٹی حوالے سے مشا ورت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ شہر کے گرد رنگ روڈ سروے مکمل کر لیا گیا ،13کروڑ کے فنڈز رہلیز ہو گئے ،عوامنی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ شہر کے گرد رنگ روڈ سروے مکمل کر لیا گیا ،13کروڑ کے فنڈز رہلیز ہو گئے ،عوامنی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہہ کی کاوشیں رنگ لائیں اور حکومت پنجاب نے تلہ گنگ شہر کے گرد رنگ روڈ کیلئے 13کروڑ کے فنذز رہلیز کر دیئے ۔اس ضمن میں رنگ کا سروے بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔یہ رنگ روڈ شہر میں ٹریفک کا بے پناہ دبائو ختم کر دے گا ۔اس رنگ روڈ کا منصوبہ پہلی بار مسلم لیگ ق کی حکومت میں سامنے آیا تھا ۔بعد ازاں خاموشی چھا گئی تھی ۔تاہم اب موجودہ حکومت نے اس منصوبے کیلئے فنڈز رہلیز کر کے عوامی حلقوں کیلئے پہلا بڑا پراجیکٹ دیدیا ہے ۔جس پر عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔مذکورہ رنگ روڈ نکہ کہوٹ کے کرکٹ سٹیڈیم کے نزدیک سے شروع ہو کر ٹہی کے قریب بائی پاس سے جا ملے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ کا اعزاز ، سید کمیل عباس ہمدانی نے انٹر کالج راولپنڈی بورڈ 100,200,400میٹر کی دوڑ میں اول جبکہ لانگ جمپ اور ٹرپل جمپ میں اول پوزیشن حاصل کر کے 5گولڈ میڈل حاصل کیے
تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کا اعزاز ، سید کمیل عباس ہمدانی نے انٹر کالج راولپنڈی بورڈ 100,200,400میٹر کی دوڑ میں اول جبکہ لانگ جمپ اور ٹرپل جمپ میں اول پوزیشن حاصل کر کے 5گولڈ میڈل حاصل کیے اور راولپنڈی بورڈ کے بیسٹ ایتھلیٹ قرار پائے کمیل عباس پنجاب گروپ آف کالجز کے ایف ایس سی کا سٹو ڈنٹ ہے کمیل عباس ڈسٹرکٹ کوآپریٹو آفیسر سید امیر احمد شاہ ہمدانی کے بھتیجے ہیںثقلین عباس کے بیٹے ہیں جو کہ OGDCLکے ملازم ہیں کمیل عباس کا تعلق تحصیل تلہ گنگ کے گائوں ڈھوک فتح شاہ سے ہے پچھلے سال بھی انٹر کے کھیلوں کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا عوامی و سماجی حلقوں نے مبارکباد دی ۔

Share this:
Tags:
Cleaning stir Talagang News team اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ٹیم خبریں صفائی ہلچل
Azam Azim Azam
Previous Post تین چھوٹی ی نہ ہوں تو چوتھی چھوٹی ی بھی بیکار ہے
Next Post یکجہتی کشمیر
Ali Imran Shaheen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close