Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کی امداد کی پیشکش پر قوم کا جراتمندانہ پیغام

September 8, 2014 0 1 min read
Professor Hafiz Mohammad Saeed
Narendra Modi
Narendra Modi

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ کر آزادکشمیر میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کی پیش کش کی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران نریندر مودی نے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی ومالی نقصان کو ”قومی سانحہ” قرار دیا۔ انہوں نے اس موقع پر متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے 10 ارب روپے امداد کا بھی اعلان کیا، ساتھ ہی نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ہم آزاد کشمیر میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے حکومت پاکستان کو ہرممکن تعاون فراہم کرنے کو تیار ہیں۔

انسانی بنیادوں پر پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے اور آزاد کشمیر میں جہاں کہیں بھی ضرورت ہو گی مدد کریں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سیکی جانے والی پیش کش کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے جتنی بھی آفت آ جائے ہماری امیدوں کا مرکز اسلام آباد ہی ہے اور اگر بھارت کچھ دینا ہی چاہتا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کر دے جب کہ ترجمان دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں سیلاب اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام اور پلوامہ، شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ اور وسطی کشمیر کے سری نگر اور بڈگام اضلاع کے بیشتر علاقے بارشوں کے بعد زیر آب ہیں جبکہ ہزاروں ایکڑ پر موجود دھان کی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔گذشتہ 60سال کے دوران پہلی بار اس قدر شدید سیلاب اور طوفانی بارشوں سے دوچار جموں کشمیر میں 100سے زائد افراد جاں بحق اورتقریباً10ہزار افراد سیلاب کے پانی میں گھر گئے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میںدریائے جہلم میں سطح آب خطرے کے نشان سے ابھی تک اوپر ہے جس کے باعث بالائی علاقوں میں سری نگر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔سیلاب سے جموں خطہ کے کم وبیش 10اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔طوفانی بارشوں کے باعث چٹانوں کے کھسکنے اور تودوں کے گرنے سے سڑکوں، درجنوں پلوں ، عمارتوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا۔ جموں پٹھانکوٹ شاہراہ پر ٹریفک بند کر دی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے انتہائی سنگین صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سینکڑوں دیہات لپیٹ میں آگئے ہیں جس سے سینکڑوںافرادابھی تک سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر اونچے اور محفوظ مقامات کا رْخ کررہے ہیں۔ کشمیری مسجدوں میں بارش تھمنے کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کررہے ہیں۔ اسلام آباد(اننت ناگ) کے متعدد آبادی والے علاقوں میں پانی گھس گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ و دیگر ادارے مل کر لوگوں کی جانیں بچانے میں مصروف ہیں۔امدادی سرگرمیوں کیلئے فضائیہ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں جہلم سمیت سبھی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ سری نگر میں تو زیادہ تر اسکولوں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔

زمین کھسکنے کے واقعہ کے بعد ملبہ ہٹائے جانے تک جموں سے سری نگر تک کسی بھی گاڑی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جہاں عام حالات میں خوبصورت اور بھرپور نظاروں کے ساتھ ساتھ جدید طرز زندگی کی گہماگہمی دیکھنے کو ملتی ہے وہاں آج کل جس طرف نظر دوڑائیں تو دہشت سے دل ڈوبنے لگتا ہے۔ سیلاب کے پانی سے جہاں خالی زمین ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کا نقشہ پیش کرتی ہے وہیں کثیر منزلہ جدید طرز کی عمارتوں کو بھی سیلابی پانی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ سرینگر کے بائی پاس روڑ پر جب انسان کھڑا ہو جاتا ہے تو پانی کی خاموش موجوں میں سے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہی ہیں لوگ رورو کر پانی میں ڈوبے ہوئے گھروں سے اپنے پیاروں کو باہر نکالنے کیلئے مدد طلب کر رہے ہیں۔

خواتین کی آنکھیں آنسوئوں سے نمناک ہیں۔ایک شخص نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ سیلابی پانی نے اس کے گھر کو تمام اہلخانہ سمیت اپنے اندر ڈبو دیا۔ نظر دوڑانے پر جھیل نما سیلابی صورتحال کے درمیان کہیں کہیں کسی مکان کی صرف چھت نظر آتی ہے۔ ایک خاتون نے روتے ہوئے کہا کہ اس کا سب کچھ آنکھوں کے سامنے برباد ہو گیا لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا اپنا نام نور بیگم بتانے والی بزرگ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کا گھر پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور وہ لوگ پچھلے کئی روز سے بے بسی کے عالم میں دور کھڑے اس وحشت ناک صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔ ایک سیلاب زدہ علاقے سے کشتی کے ذریعے کچھ افراد جب محفوظ مقام پر پہنچے تو ایک شخص نے بس اتنا بتایا کہ انہوں نے وہ تباہی دیکھی جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کا سب کچھ اجڑ چکا ہے۔

ایک خاتون نے کہا کہ لوگ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں لیکن انتظامیہ کی طرف سے انہیں کسی قسم کی کوئی مدد فراہم نہیں کی جا رہی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ متاثرین بے یار ومدد گار پڑے ہوئے ہیں اور انہیں کھانے پینے کو کچھ میسر نہیں۔جموں،ڈوڈا اور بھدرواہ کشتواڑ کے درمیان بھی شاہراہ بند ہو گئی ہے۔ جموں سے کوئی بھی ان مقامات پر نہیں جا سکتا ہے۔حریت رہنمائوں سید علی گیلانی، یٰسین ملک، میر واعظ عمر فاروق، شبیر احمد شاہ، آسیہ اندرابی ، نعیم احمد خاں و دیگر نے سیلاب سے ہونے والے نقصان پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Professor Hafiz Mohammad Saeed
Professor Hafiz Mohammad Saeed

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آزاد کشمیر میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیش کش کو کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جو بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیلاب میں گھرے عوام کی مدد نہیں کرسکتا وہ آزاد کشمیر میں کیا کرے گا؟ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ ڈیموں کی تعمیر اور آبی دہشت گردی کی وجہ سے ہی پاکستان سیلابی صورتحال سے دوچار ہوا ہے۔ ایک طرف بھارت سرکار نے بغیر اطلاع دریائوں میں پانی چھوڑا، غلط معلومات فراہم کیں اور دوسری طرف مدد کی پیشکش کی جارہی ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کھلی شرارت اورسنگین مذاق ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ سیلاب سے تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی ہے مگر بھارت سرکار نے وہاں اپنے فوجیوں کو امدادفراہم کرنے کے علاوہ سیلاب متاثرہ کشمیریوں کیلئے کچھ نہیں کیااور آزاد کشمیر میں امداد کی پیش کشیں کی جارہی ہیں۔ آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرین کی مدد کی پیش کش کرنا مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیریوں کے بھی دل دکھانے کے مترادف ہے جو تاحال سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں۔ نریندر مودی حکومت تو مقبوضہ کشمیر میں سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کر سکی مگر جماعةالدعوة’ کشمیر سمیت بھارت میں بھی ہر جگہ مصائب میں مبتلا افراد کی مدد کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ آزاد کشمیر میں سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کی جارہی ہے اور صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

غیور پاکستانی قوم زلزلوں اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی مدد کرنا جانتی ہے۔ انہیں مودی سرکار کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ حکومت پاکستان بھارت کی آبی جارحیت کو روکنے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب کا رخ تبدیل کرتے ہوئے پن بجلی کے 4 نئے منصوبے لگا رہا ہے جبکہ کشن گنگاڈیم(دریائے نیلم) ڈیم کا ڈیزائن بھی عالمی ثالثی ٹریبونل کی ہدایت کے مطابق ٹھیک نہیں کیا جس کی وجہ سے دریائے نیلم میں پانی کی روانی کم ہونے کا خدشہ ہے۔ کشمیری حق خودارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ بھارت ریاست جموں و کشمیر کے وسائل لوٹنے کے لیے یہاں اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتا ہے اس مقصد کے لیے اس نے 7 لاکھ افواج جمع کر رکھی ہیں۔

وہ عالمی سطح پر کشمیریوں کے ساتھ حق خودارادیت دینے کے وعدوں سے منحرف ہو رہا ہے لیکن کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے اور نہ ہی بھارت کا ریاست پر غاصبانہ قبضہ قبول کریں گے۔ بھارت کو چاہئے کہ وہ آزادکشمیر کے سیلا ب متاثرین کی امداد کی بجائے فوری طور پر کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دے تاکہ وہ اپنی خواہشات کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
commitment deviant disclaimer kashmiri rights حق خودارادیت حقوق دستبردار کشمیری منحرف وعدوں
Narendra Modi
Previous Post نریندر مودی کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش
Next Post لو جی ! ہم جا رہے ہیں
Tahir ul Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close