کشمور (جیوڈیسک) بخشا پور کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 15 مسافر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Start typing to search...