Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 1/4/2016

April 1, 2016April 1, 2016 0 1 min read
Tariq Bashir Cheema
Tariq Bashir Cheema
Tariq Bashir Cheema

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی، 7دوکانیں سیل،3لاکھ10ہزار جرمانہ، 9مقدمات ڈرگ کورٹ ریفر، مصطفی آباد سمیت ضلع بھر میں عطائیوں ، غیر معیاری و جعلی ادویات رکھنے والوں کے خلاف مزید سخت کاروائی کی جائے گی، ثناء اللہ سیف کی صحافیوں سے گفتگو، تفصیلات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر ثناء اللہ سیف نے پریس کلب مصطفی آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈی سی او قصور سلمان غنی کے خصوصی احکامات اورای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق کی زیر نگرانی 132دوکانیں اور ایک فیکٹری کو چیک کیا ، ناقص غیر معیاری ادویات رکھنے والے 7میڈیکل سٹور سیل کر دئیے تھے، 75سیمپل حاصل کئے، 9مقدمات تیار کرکے ڈرگ کورٹ کو ریفر کئے گئے، تین مقدمات درج کروائے گئے،عدالت کی طرف سے تین لاکھ دس ہزار روپے جرمانے بھی ہوئے، ڈرگ انسپکٹر ثناء اللہ سیف نے کہا کہ مصطفی آباد اور ان کے نواحی دیہات میں عطائیوں کے بارے میں صحافیوں کی نشاندہی پر جلد ہی کاروائی تیز کی جائے گی، ضلع بھر سے عطائیوں ، میڈیکل سٹوروں پر غیر معیاری و جعلی ادویات کی فراہمی کا خاتمہ کرنا مشن ہے، میڈیا کے تعاون سے عوام کو عطائیوں سے نجات دلانے کیلئے آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی، تاکہ عوام عطائیوں کے ہاتھوں لٹنے اور مرنے کی بجائے کوالیفائڈ ڈاکٹروں سے رجوع کریں، سرکاری ہسپتالوں میں تمام سہولیات مہیا کر دی گئی ہیں جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات عوام کی دن رات خدمت کرنے میں مصروف ہیں، عوام عطائیوں کے بارے میں اطلاع دیں فوری کاروائی کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)تھانہ گنڈا سنگھ نے ماہ مارچ میں 13اشتہاری، متعدد منشیات فروش گرفتار کئے، ساڈھے چار کلو چرس، 2سو لیٹر شراب، موٹر سائیکل بر آمد، ایک سال پرانا مقدمہ ٹریس ،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت و ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرام خاں کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ طارق بشیر چیمہ نے سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران قتل اقدام قتل، ڈاکتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 13خطر ناک اشتہاری، 9منشیات فروش، 8ناجائز اسلحہ رکھنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ، ساڈھے چا ر کلو چرس، 200لیٹر دیسی شراب، موٹر سائیکل و نقدی بر آمد کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا، ٹریس مقدمات میں ایک سال پرانے مقدمات بھی شامل ہیں، ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ میں نے اپنی تعینات کے دوران اپنے افسران کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد پر زمین تنگ کر دی ہے، جس کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں، علاقہ سے منشیات فروشی کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنا میرا مشن ہے، عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے میرے دروازے دن رات کھلے ہیں، میں روزانہ تھانے میں بیٹھ کر عوام کے مسائل سنتا ہوں مجھ سے ملنے کیلئے کسی ٹائوٹ یا چوہدری کی ضرورت نہیں، انصاف کا حصول ہر شہری کا حق ہے جو اسے بلا تفریق مہیا کیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ لاڈو سپیکر کے استعمال کے حوالے سے علما کرائم سے متعدد میٹنگیں ہو چکی ہے اب لاڈو سپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی ہے، عوام کے تعاون سے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنائوں گا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)اب پٹرولنگ پولیس نئے جذبہ ولگن کے ساتھ خلقِ خدا کی راہنمائی و امدادکرے گی،کینٹ چونیاں میں فوجی افسران کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس کے تمام افسران و ماتحتان نے پسٹل،رائفل G.III۔رائفل SMGکے 10/10فائر کرنے کی عملی پریکٹس کی گئی ،تفصیلات کے مطابق جاوید سلیمی ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس کی ہدایت پر بابر بخت قریشی SSP/PHPلاہور ریجن کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس ضلع قصور کے تمام سٹاف کو ایلیٹ کمانڈوز اور اسلحہ ماہرین کی زیر نگرانی اسلحہ استعمال کرنے ,اسلحہ کی حفاظت ،اسلحہ SOPکے بارہ میں تفصیلی لیکچر و عملی پریکٹس کرائی گئی ،کینٹ چونیاں میں فوجی افسران کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس کے تمام افسران و ماتحتان نے پسٹل،رائفل G.III۔رائفل SMGکے 10/10فائر کرنے کی عملی پریکٹس کی گئی اور اسلحہ کے عملی استعمال کے بارہ میں تفصیلی لیکچر دیا گیا،ریسکیو1122کے تعاون سے فرسٹ ایڈ کے بارہ میں تفصیلی لیکچر اور عملی مظاہر ہ کیاگیا،اسی طرح سول ڈیفینس اتھارٹیز کے ماہرین نے بم ناکارہ بنانے ۔آگ لگنے،سیلاب کی صورتحال ودیگر آفات و حادثات سے نپٹنے کے بارہ میں تفصیلی لیکچر دیا،مزید برآں دہشت گردی کے واقعات سے نبرد آزما ہونے کے بارہ میں مفید معلومات مہیا کی گئیں،DSPشعیب چیمہ نے مزید بتایا کہ سول ڈیفینس ،ریسکیو1122،ایلیٹ فورس ،اسلحہ ماہرین ،عسکری ماہرین کے تعاون سے پٹرولنگ پولیس کے افسران و ماتحتان کا قوتِ کار،اعتماد اور افادیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،اب پٹرولنگ پولیس نئے جذبہ ولگن کے ساتھ ان ہدایات و معلومات کو عملی زندگی میں لاگو کرکے خلقِ خدا کی راہنمائی و امداد کو بہترین اور مزید موثر و متحرک کرنے کے سلسلہ میں اپنا کردار ادا کریگی،عوام الناس کسی بھی وقت حادثہ،واردات،امداد یا راہنمائی کے لیے پٹرولنگ پولیس کی امداد،راہنمائی حاصل کرنے کے لیے 1124پر کال کر کے پٹرولنگ پولیس کی خدمات سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Sanaullah Saif
Sanaullah Saif

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب للیانی(رجسٹرڈ)

Share this:
Tags:
capture Hafiz Mohammad Saeed kasur pakistan project spy World پاکستان جاسوس حافظ محمد سعید دنیا قصور گرفتاری منصوبے
Pakistan Airport
Previous Post باکمال لوگ لاجواب سروس
Next Post پیرس میں 7 منزلہ عمارت میں دھماکا غیر ملکی خبر ایجنسی۔
Paris – Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close