Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 10/3/2017

March 10, 2017 0 1 min read
Kasur
Kasur
Kasur

قصور (بیورورپورٹ) سجادہ نشین محدث قصوری مبلغ اسلام پیرمفتی اخترعلی قادری چیئرمین رویت ہلال کمیٹی برطانیہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز کے خلاف عدالتی ریمارکس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گستاخانہ رسول ۖکو دہشت گرد قراردینے کا عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند ہے،حکومت کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ان ریمارکس کا احترام کرے اوران کے خلاف بھرپور اقدامات اور سخت ایکشن لے کر سوشل میڈیا پر تمام گستاخانہ پیجز بلاک کریں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آستانے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ،پیرمفتی اخترعلی قادری کہنا تھا کہ حقیقی دہشت گرد رسول اللہ ۖکی شان میں گستاخی کرنے والے ہیں،ان گستاخوںکے بارے حکومتی خاموشی ناقابل برداشت اور شرمناک ہے، نبی کریم ۖ کی ناموس کے لیے جان بھی قربان کردیں گے ،اگر حکومت اس طرح کی فرقہ واریت کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کرے گی تو امت مسلمہ کے سپوت قانون ہاتھ میں لیں گے اور ملک میں امن وسکون اور ترقی کی راہ اس وقت تک ہمورانہیں ہو سکتی جب تک فیصلے عدل وانصاف پر نہیں ہو گے ،انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی عزت مکین گنبد خضریٰ کے ساتھ وابستگی میں ہے نہ کہ واشنگٹن اور وائٹ ہائوس سے وابستگی میں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سینئر وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مستحقین زکوٰة کی مستقل بنیادوں پر بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ‘شہرکیساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی غریب اور نادار لوگوں کو مالی وسائل فراہم کرنے کیلئے کثیر رقم مختص کی گئی ہے ‘دینی مدارس ‘ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس ‘نابینا افراد ‘جہیز فنڈ ‘غریب مستحقین کیلئے گزارہ الائونس اور علاج معالجہ کیلئے مستحقین زکوٰة کو میرٹ کی بنیاد پر فنڈز دیئے جا رہے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ زکوٰة کمیٹی قصور کے دفتر میں 2کروڑ 39لاکھ 4ہزار 981روپے کے چیک مستحقین زکوٰة میں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق’ڈسٹرکٹ زکوٰة آفیسر اشفاق احمد خان ، آڈٹ آفیسر ضلعی زکوٰة کمیٹی قصور میاں مقصود احمد ، ممبران ضلعی زکوٰة کمیٹی میاں محمد نصر اللہ امین ، ملک بشیر احمد ، محمد ارسلان صادق اور دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے غریب آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کی ہے جسے ایک شفاف طریقے سے مستحقین میں باقاعدگی سے تقسیم کیا جا رہا ہے تا کہ غریب اور نادار لوگ اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا کے زیر اہتمام چلنے والے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے طلباء و طالبات کو فنی تربیت فراہم کرنے کیلئے مالی امداد دی جاتی ہے تا کہ ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے ۔ اس موقع پر چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی قصور چوہدری محمد صادق نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے ملنے والی رقم کو ایک شفاف اور غیر جانبدار طریقہ کار کے تحت مستحقین زکوٰة میں تقسیم کیا جا رہا ہے اور زکوٰة فنڈ کی رقم میں مزید اضافہ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین زکوٰة میں گزارہ الائونس اور نابینا الائونس کو سال 2016-17کے تیسرے کوارٹر کی قسط جاری کی جارہی ہے جو کہ بذریعہ ایزی پیسہ تقسیم کی جائینگی جبکہ آٹو رکشہ جات کی 54عدد درخواستیں ضلعی کمیٹی کو موصول ہوئی ہیں جنکی سکروٹنی کی جاری ہے اور جلد ہی بذریعہ قرعہ اندازی صوبائی زکوٰة انتظامیہ کی طرف سے خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا جائیگا۔ اس موقع پر سینئر وائس چیئر مین ضلع کونسل ملک اعجاز احمد خاں نے 4 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کو 1کروڑ 56لاکھ 60ہزار روپے ، محکمہ زکوٰة سے رجسٹرڈ آٹھ دینی مدارس کو مبلغ 39لاکھ 8ہزار 481روپے ، ضلع کے 9عدد تعلیمی ادارہ جات کے مستحق طلباء و طالبات کیلئے وظیفہ فنڈ کی مد سے 24لاکھ 84ہزار روپے ، مستحقین زکوٰة کو فری علاج و معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ضلع کی ہیلتھ ویلفیئر کمیٹیوں کو مبلغ 14لاکھ 62ہزار 500روپے ، مستحقین زکوٰة کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے اور معاشرے کا کار آمد فرد بنانے کیلئے سماجی بحالی اسکیم کے تحت چھوٹے کاروبار شروع کرنے کیلئے 18مستحقین کو مبلغ 2لاکھ 70ہزار روپے اور مستحق زکوٰة بچیوں کی شادی کیلئے مبلغ 1لاکھ 20ہزار روپے کے چیک جاری تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)پریس کلب اجلاس کے متفقہ فیصلوں سے انحراف غداری تصور ہوگا ،صحافیوں سے زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی مگرصحافیوں پربھی لازم ہے کہ وہ پروفیشنل جرنلسٹ بن کر کام کریں ،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد وقت کی ضرورت ہے ،صحافتی اداروں میں اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی مسائل کا حل ہے،پریس کلب میں عنقریب کھیلوں کادوستانہ میچ رکھیں گے، صحافی برادری اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑی ہو، منافقت اور مفاد پرست عناصر کا محاسبہ وقت کی ضرورت ہے، ان خیالات کااظہار چیئرمین یونین آف جرنلسٹس محمداجمل شاد نے صدر عطاء محمدقصوری کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا،عطاء محمدقصوری صدر یونین آف جرنلسٹ نے کہا کہ تمام صحافیوںکو ذاتی اختلافات بھلا کرقصور ضلع اور ملک کی بہتری کی خاطر یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھا ہوکر حب الوطنی کا ثبوت دینا ہوگا کیونکہ قائداعظم محمد علی جناح اور ہمارے آباؤ اجداد نے لاتعداد قربانیاں دیکر پاکستان کو خود مختار ریاست بنایا اب پاکستان اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ اسے بچانے کی اشد ترین ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی صدر صفیہ سعید اور کوٹرادھاکشن سے کوارڈینیٹرعمرانہ قصوری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن واحد قومی جماعت ہے، جس نے خواتین کو ہر شعبہ میں نمائندگی دی چاہے وہ اداروں کے بورڈ آف گورنر زہوں،خواتین کی وارثت کا مسئلہ ہو،مخصوص نشستوں کے علاوہ اب جنرل سیٹوں پربھی خواتین کا5فیصد کوٹہ پارلیمنٹ سے منظور ہوچکاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارٹی دفتر میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرخدیجہ حسن، طاہرہ عزیز سمیت دیگر بھی موجود تھیں۔عمرانہ قصوری نے مزیدکہا کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے وسائل کی فراہمی ایک روشن معاشرے کی تشکیل کے لئے سود مند سرمایہ کاری ہے،دین اسلام خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق دینے پر زور دیتا ہے، انہوں نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آگے بڑھو اور میاں وازی شریف اور میان شہباز شریف کے ہاتھ مضبوط کرو اور ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب دو۔ اور انشاء اللہ آنے والا کل بھی آ پ کا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) محدث قصوری حضرت مفتی عبداللہ قادری عالم اسلام کے عظیم مجاہدتھے اسلام اور مسلک اہلسنت کیلئے انکاکردار ہمیشہ یاد رکھاجائیگا انہوں نے ساری زندگی دین سے دورمسلمانوں کیلئے امام اہلسنت کا پیغام محبت دیکر اسلام کی خدمت کاحق اداکیا، نائب اعلی حضرت محدث قصوری کی تعلیمات پر عمل کرکے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ان خیالات کااظہار خطیب پاکستان علامہ ملازم حسین ڈوگر ، سیدفداحسین شاہ حافظ آبادی ،امیرجماعت اہلسنت پنجاب مفتی اقبال چشتی ودیگر نے سجادہ نشین محدث قصوری مبلغ اسلام پیرمفتی اخترعلی قادری کی زیرصدارت انکے سالانہ عرس مبارک کے موقع پرخطاب کے دوران کیا، اس موقع پر حافظ فاروق حیدرنے نقابت کی جبکہ معروف ثناء خوانوںنے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ جبکہ صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری، جنرل سیکرٹری و کونسلر بلدیہ عمران زیب کمبوہ،عمران شہزادانصاری معززین چوہدری محمود الہی چشتی،محررتھانہ بی ڈویثرن میاں رمضان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اختتام پر ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعاء کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)قصور اور نواح میں دو مختلف واقعات میں دو خواتین کو قتل کر دیا گیا ۔ماہی والا کے رہائشی محمد عارف نے پولیس تھانہ بی ڈویثزن میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی ہمشیرہ طاہر ہ پروین کی شادی ہمراہ خالد علی سے ہوئی تھی مورخہ27/02/17کو سائل بہنوئی محمد مشتاق کے ساتھ اپنے بیمار والد کی خیریت دریافت کرنے بہن طاہر ہ کے گھر آئے اور ہم واپس گائوں چلے گئے شام 5/6بجے سائل کی والدہ کو اختر علی نے فون کیا کہ آپ کی بیٹی طاہر ہ فوت ہو گئی اسکی نعش ہسپتال قصور میں ہے اس کی نعش ہسپتال قصور میں ہے سائل کو قوی یقین ہے کہاسکی کی بہن طاہرہ کو اختر علی نے زہر دیکر مار ڈالا ہے ۔اختر علی بہن طاہر کو دھمکیاں دیتا تھا کہ خالد سے طلاق لے لو اور میرے ساتھ نکاح کر لو جو وہ نہ مانتی تھی جبکہ موضع سید پور کے رہائشی محمد ارشد نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ د رج کروایا ہے کہ اسکی شادی اے سال قبل اقصٰی ہوئی تھی ملزم عارف وغیرہ شادی سے خوش نہ تھے ملزم عارف وغیرہ چار کس مجھے کو دھمکیاں دیتے تھے کہ اقصیٰ کو طلاق دے دو جسے ملزمان زبر دستی موضع ماجرہ لے گئے اور یکم مارچ کو اقصیٰ سے بات ہوئی جس نے کہا کہ الزام علیہان نے مجھے قتل کر دینا ہے جس کی ریکارڈنگ میرے پاس موجود ہے جو اقصیٰ کو بازیاب کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بیلف لے کر گیا جو الزام علیہان نے اقصٰی کو کہیں چھپا دیا مورخہ08/03/17کو بوقت8/30بجیدن کال کی تو انہوں نے بتلایا کہ جہاں تم بیلف لے کر گئے تھے اس لڑکی کو ملزمان نے قتل کر دیا ہے ۔پولئس نے مقدمات کے اندراج کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ) چھانگا مانگا قصبہ سے نومولود بچی کی نعش برآمد ۔ پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے عوام اطلاع پر قصبہ میں موجود کچرے کے ایک ڈھیر سے کپٹرے میں لٹی ایک نومولود بچی کی نعش برآمد کر کے قانونی کاروائی کے بعد مزلمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(بیورورپورٹ)گردونواح میں راہزنی کی تین وارداتوں میں ڈاکو لاکھوں کی نقدی اور موٹرسائیکل لوٹ کر لے گئے ۔ہلہ روڈ پتوکی میں واقع ایک میرج ہال کے قریب دو ڈاکووں نے ایک موٹرسائیکل سوارارسلان کو روک کر اس سے 139000اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے اور ملتان روڈ یرموک سنٹر کے قریب چار ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار شاہد انور سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور 53000کی نقدی لوٹ کر لے گئے جبکہ کھٹریپڑ چک10پتوکی سے چار ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوارعلی حسین سے 30000اور موٹرسائیکل چھین لی ۔ مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

Share this:
Tags:
court Islam kasur terrorist United Kingdom اسلام برطانیہ چیئرمین دہشت گرد عدالتی قصور کمیٹی میڈیا
Previous Post یونین کونسل 58 امرت نگر کے دفتر کا بدست عامر حیات ایم پی اے باقاعدہ افتتاح
Next Post ملی یکجہتی کونسل کا سربراہ اجلاس، تحریک اویسیہ پاکستان کی رکنیت منظور
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close