
لاہور : آج اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا سربراہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک اویسیہ پاکستان کی رکنیت کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس کے اختتام پرتمام جماعتوں کی طرف تحریک اویسیہ پاکستان کی قیادت کو مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار۔
سیکرٹری نشر و اشاعت
امتیاز علی شاکر
03134237099.imtiazali470@gmail.com
