Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خلیفہ عادل عمر فاروق

October 2, 2016October 2, 2016 0 1 min read
Shan Umar RA
Hazrat Umar Farooq RA
Hazrat Umar Farooq RA

تحریر: عتیق الرحمن
خلیفہ عادل امیر المئومنین وہ شخصیت یہ ہے کہ وہ مجاہد و متقی اور قلب ورع و خشوع و خضوع سے لبریز تھے،امت مسلمہ کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ اول تھے،ان کا دور خلافت دین اسلام ،عقیدہ صحیحہ اور منصب ولایت کی تفویض کے بعد تاریخ کا روشن و چمکتاہوا جھومر ہے۔اسلام کے عظیم قائد اول تھے ،فقہ میں دسترس رکھتے تھے،تمام صحابہ ان کی رائے پر سر تسلیم خم کردیتے تھے،قرآن حکیم میں ان کے مئوقف کی تائید میں آیات کا حجم عظیم،بہترین منصف جج،شفیق و رحیم باپ جس کی محبت و مودت کا دائرہ ملت اسلامیہ کے چھوٹے اور بڑے کو محیط تھا،طاقتور و کمزور سبھی پر بیک وقت معاونت کرتے تھے،امیر و فقیر سبھی کی نگہداشت کرتے تھے،اللہ اور اس کے رسولۖ سچے بندے تھے،ادارتی نظم و ضبط میں یکتاماہر تھے،انہی کے زمانہ خلافت میں فارس و روم کی بڑی دونوں سلطنتیں مسلمانوں کے زیر نگیں آگئی۔وہ فتنہ و فساد اور اسلام کے خلاف ہونے والی مکروہ و منحوس سازشوں کے سامنے سد سکندری تھے کہ جس سے ان کی سازشیں ناکام و نامراد ہوگئیں۔اسلامی نظام خلافت منڈلاتے ہوئے بد شگون بادل عمر فاروق جیسے سچے و طاقتور انسان شیاطین کے سامنے مضبوط قلعہ کی طرح ثابت قدم رہے۔

دعائے فاروقی
سیدنا عمر فاروق کے بارے میں سعید ابن المسیب سے مروی ہے کہ 23ہجری میں انہوں نے 10سالہ دورحکومت نبھانے کے بعد تھک ہارچکے تھے اور خود کو مزید اس ذمہ داری کے قابل ناسمجھتے ہوئے عرش بریں کی طرف رخ کرتے ہوئے دعاکی کہ ائے اللہ میری قوت و عمر آج ڈھل چکی ہے اور اب بار خلافت نہیں اٹھاسکتا،ارض خلافت وسیع ہوچکا ہے ،مجھے اپنے دربار میں طلب کرلیا جائے تاکہ منصب خلافت کے اہل و مضبوط اور طاقتور اور مضبوط شخصیت کو اس منصب پر فائز فرمائیے،اور پھرے جانب مدینة النبی روانہ ہوگیا۔سیدنا زید بن اسلم اپنے باپ سے اور حضرت عمرسے روایت ہے کہ ”ائے اللہ شہادت کی موت اپنی راہ میں عطافرما،مجھے موت شہادت مدینة النبی میں عنایت ہو،شیخ ابن مبرد یوسف بن الحسین بن عبدالہادی سیدناعمر کی دعائے شہادت پر تعلیق کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ تمنائے شہادت مستحب ہے جبکہ موت کی تقدیم درست امر نہیں ہے اور یہاں حضرت عمر نے جو شہادت اللہ کی راہ میں میسر آنے کی دعافرمائی جس کا مقصد بہتر و الہ اور اس کے نبی کے نزدیک عظیم ترو مقرب اور فضیلت والی شہادت و موت کی دعاکی اور یہ بہر صورت درست و جائز ہے۔

Khutba
Khutba

حضرت عمر کا آخری خطبہ
عبدالرحمن بن عوف فرماتے ہیں سیدنا عمر نے 21ذولحجہ 23ہجری کو خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں دیتے ہوئے فرمایا کہ میں محسوس کرتاہوں اب میرا وقت آخر قریب تر ہوچکا ہے لہذا میں چاہتاہوں کہ دنیا سے پردہ فرمانے سے قبل اپنے جانشین اور منصب خلافت کے امین کا تعین کر جائوں اور اسی کا مطالبہ امت کے رہنماء بھی رکھتے ہیں جس کے نتیجہ میں میں عشرہ مبشرہ میں سے ان 6حضرات کا تعین فرماتاہوں کہ نبی آخر الزماں نے جب دنیا سے پردہ فرمایا تو ان سے راضی تھے۔

تاریخ شہادت
امام ذہبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کا یوم شہادت کا دن بدھ 27ذولحجہ ہے جب ان کی عمر 63 سال تھی،اور ان کا زمانہ خلافت 10سال کچھ ماہ و ایام پر مشتمل ہے ۔تاریخ ابن ابی زرعہ میں جریر بن عبداللہ البجلی فرماتے ہیں جب حضرت عمر شہید ہوئے تو اس کی اطلاع جناب امیر معاویہ کو ملی تو انہوں نے فرمایا کہ خاتم الانبیا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب رفیق اعلیٰ کی جانب سفر فرمایا تو ان کی عمر 63سال تھی اور اسلام کے مجاہد اول ،منکرین زکوٰة و مدعیان نبوت کے فاتح اور خلیفہ اول جن کی صداقت و سچے ہونے کی گواہی خود حضور اکرم ۖ کے زبان مبارک نے دی سیدناابوبکر نے جب وفات پائی تو ان کی عمر بھی 63سال کی تھی اور اب حق و باطل میں فرق ظاہر کرنے والی عظیم ہستی جس کو دیکھ کر شیاطین بھی کانپ اٹھتے تھے اور اپنے راستے تبدیل کرلیتے تھے کا یوم شہادت کے وقت کی عمر بھی 63سال ہے اور یہ عظیم و خوشخبری والا حسن اتفاق ہے۔

Shan Umar RA
Shan Umar RA

شان عمر بزبان علی
حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی شہادت کے بعد ان کی میت پر مختلف صحابہ و مسلمین آکر دعاو صلات پڑھ رہے تھے ایسے میں کیا دیکھاتاہوں کہ سیدناعلی المرتضی ان کی میت کے قریب آبدیدہ ہوکر آُ پر سلام پڑھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی انسان کو بھی آپ کی سنت و طریقہ سے روگردانی اختیار کرنے کی توفیق نہ دے ،میری خواہش ہے کہ یوم محشر آپ کی میعت اللہ کے حضور ملے کیوں کہ میں زبان نبوی ۖ سے متعدد بار سنا کہ میں (رسول اللہ،ابوبکراور عمر گئے،میں (رسول اللہ )ابور بکر اور عمر کے ساتھ داخل ہوے،اور میں (رسول اللہ )،ابوبکر اور عمر باہر آئے َمعیت نبوی وہ شرف عظیم ہے کہ دنیا میں بھی نبی و صدیق ایک ساتھ رہے،اب روضہ انور میں بھی نبی و صدیق اور عمر ایک ساتھ ہیں اور روز محشر بھی نبی و صدیق اور عمر ایک ساتھ ہوں گے۔

شہادت عمر کے مسلمانوں پر اثرات
یہ بات ثابت و طے شدہ ہے کہ سیدنا عمر فاروق کی حیات میں کوئی فتنہ و سازش اسلام اور مسلمانوں کی صفوں میں داخل نہ ہوسکی جس کے سبب اسلام دشمن عناصر ششدر و حیران و پریشان تھے مگر شہادت عمر کے بعد جہاں ان کی سازشوں کو جلاملنے کی امید ہوچلی اور جس کی تاریخ شاہد و دال ہے۔اس کے ساتھ یہ بھی ہوا کہ حضرت عمر کی شہادت کے بعد عرب و عجم،قیصر و کسرا کے مسلمان بے سرو سامان ہوگئے کیوں کہ امت مسلمہ پر امتحان و مصیبت کا پہاڑ ٹوٹ پڑا جس کا ہر ایک فرد چھوٹا ہویا بڑا امیر ہو یا غریب طاقتور ہویا کمزور سبھی لوگوں پر غم کے بادل چھائے ہوئے تھے۔چونکہ حضرت عمر ہی سچ اور جھوٹ کے درمیان حد فاصل تھے جو اب نہ رہی۔

سیدناعمر فاروق کی صحبت میں مجتمع امت مسلمہ ان کی شہادت سے دل برداشتہ ہوکر کھانے پینے سے مجتنب ہوئے تو حضرت ابن عباس نے مسلمانوں سے خطاب کیا کہ اس امر میں شبہ نہیں کہ سیدنا عمر کی معیت میں گذارے گئے اوقات ستاتے ہیں اور ان کی معیت میں اداکی گئیں نمازیں پر لطف تھیں جو اب نہیں مگر یہ یاد رہے کہ وجہ کائنات ،انبیا کے سردار اور دونوں جہانوں کے پیغمبر نبی اکرمۖ کے وقت ملاقات رفیق اعلیٰ پر بھی انسانوں نے فاقہ نہیں کیا اور انبیا کے بعد سب سے محترم و مکرم اور افضل صحابی رسول سیدنا ابوبکر کی وفات کے بعد بھی یہ عمل نہیں ہوا لہذا اب شہادت فاروق پر بھی یہ بھوک اختیار کرنے کا عمل درست نہیں ہے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ جناب عمر اس طرح رقیق القلب ہوکر جناب باری میں روتے تھے کہ ان کہ آ نسوں مبارک کے گر نے سے ان کے گرد موجود پتھروں کے ذرے بھی تر ہوجاتے تھے ،حضرت عمر اسلام کے ایسا مضبوط قلعہ تھے کہ جس میں دخول کے بعد نکلنے کی کوئی صورت نہ تھی۔سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح فرماتے تھے کہ حضرت عمر کی وفات کے بعد اسلام و مسلمان غلامی سے دوچار ہوجائیں گے اور شرق و غرب اس بات کی گواہی دیں گے۔

Atiq Rahman
Atiq Rahman

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد
سربراہ وحدانی نظام تعلیم فورم پاکستان
0313-5265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
Atiq Rahman Islam Khalifa Religion Umar Farooq اسلام خلیفہ دین عتیق الرحمن عمر فاروق
Spirit
Previous Post پہچان
Next Post کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس بمقام مینار پاکستان میں لاکھوں غلامان رسول کی بھرپور شرکت
Labaik Ya Rasool Allah Confirence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close