Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس بمقام مینار پاکستان میں لاکھوں غلامان رسول کی بھرپور شرکت

October 2, 2016 0 1 min read
Labaik Ya Rasool Allah Confirence
Labaik Ya Rasool Allah Confirence
Labaik Ya Rasool Allah Confirence

لاہور: (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کی زیراہتمام مینار پاکستان میں تاریخ ساز کل پاکستان لبیک یارسول اللہ کانفرنس جاری وساری ہے، ملک کے طول وعرض سے ہزاروں علماء ومشائخ اور لاکھوں غلامان رسول شریک ہیں۔ پیر محمد افضل قادری، حافظ خادم حسین رضوی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، پیر قاضی محمود اعوانی، مفتی غلام غوث بغدادی، علامہ شفیق امینی، مفتی غفران محمود سیالوی، مولانا فاروق الحسن، پیر اعجاز اشرفی، علامہ نصر اللہ خان، پیر ظہیر الحسن شاہ ودیگر قائدین اسٹیج پر موجود ہیں۔ مقررین نے کہا کہ امت مسلمہ اسلامی تعلیمات کے مطابق خلیفہ اسلام کا انتخاب کرکے خلافت راشدہ کی یاد تازہ کرے اور اطاعت خدا ورسول کا راستہ اختیار کرے۔ دہشت گردوں اور لادین عناصر دونوں طرفوں کی انتہاء پسندی مسترد کرتے ہیں، ملک میں حقیقی نظام مصطفیۖ نافذ کیا جائے۔ تحفظ پاکستان اور آزادی کشمیر کیلئے ریاست اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور اس سلسلہ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

مساجد، پرامن مدارس اور محب وطن علماء ومشائخ کیخلاف ریاستی ظلم وزیادتی کا سلسلہ بند اور چار طرف سپیکر پر اذان کی پابندی فوری ختم کی جائے۔ اس موقع حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت 30مارچ 2016ء کو اسلام آباد میں تحریک لبیک یارسول اللہ سے کئے گئے معاہدے اور پنجاب حکومت 19جولائی 2016کو لاہور میں کئے گئے معاہدے بلا تاخیر پورے کرے بصورت دیگر 19 اکتوبر کو انشاء اللہ پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دھرنا دینگے اور پھر پورے ملک میں تحریک پھیلا دی جائیگی۔ اس کے علاوہ درج ذیل مطالبات کئے گئے کہ وطن عزیز پاکستان میں اسلامی حکومت کا معیار مقرر کیا جائے اور خصوصاً تمام کلیدی پوسٹوں کیلئے دیگر ضروری صلاحیتوں اور اہلیت کیساتھ مسلمان اور نیک سیرت ہو نا اساسی شرط قرار دیا جائے۔ اس سلسلہ میں قانون میں ترمیم کی ضرورت ہو تو وہ بھی کی جائے۔ صدر ، وزیر اعظم ،پاک افواج کے سربراہان ،گورنرز ،وزرائے اعلیٰ،ارکان کابینہ ،ممبران سینٹ واسمبلی وججزاور تمام اعلیٰ حکام کیلئے اہم علوم دینیہ کا ماہر ہونا لازم قرار دیا جائے اور اس کیلئے نصاب تیار کیا جائے اور تربیتی کورسز کا اہتمام کیا جائے ۔ نظام زکوٰة وعشر وخراج وجزیہ کو اس طرح نافذ کیا جائے کہ تمام مستحقین کی بنیادی ضرورتیں مثلا: تعلیم، رہائش، خوراک، علاج، حفاظت وغیرہ اسی فنڈ سے پوری کی جائیں۔ نیز حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔

تحفظ ناموس رسالتۖ کیلئے ایک مستقل وزارت یا ادارہ تشکیل دیا جائے جو توہین رسالت کے اسباب اور مواقع پر کڑی نظر رکھے اور توہین رسالت کی روک تھام کیلئے فوری کردار ادا کرے اور ایسے مجرموں کو فی الفور قانونی کٹہرے میں لاکر سزا دے اور پوری دنیا میں گستاخ رسول کے انسداد کیلئے کردار ادا کرے۔ حکمرانوں، ممبران سینٹ واسمبلی اور افسران کیلئے اسوئہ نبوی ۖوطریقہ خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم کے مطابق سادگی لازم کی جائے۔ یاد رکھیں! جب تک حکمران سادگی اختیار نہیں کرتے اس وقت تک اہلکاروں اور عوام میں بد عنوانی کا خاتمہ ناممکن ہے۔ اور شادی و غمی کی رسوم میں بھی سادگی لازم قرار دی جائے۔ سودی نظام معیشت کو ختم کیا جائے اور رزق حلال کو یقینی بنایا جائے۔ عریانی، فحاشی اور بے راہ روی کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ خواتین کو اسلامی لباس کا پابندکیا جائے اور اسلام کی طرف سے انہیں دیئے گئے حقوق پورے کئے جائیں۔ عریانیت پر مشتمل تصاویر اور ویڈیوز کی روک تھام کی جائے۔ کو ایجوکیشن کا خاتمہ ممکن بنایا جائے۔ نیز چینلز اور انٹرنیٹ پر فحش اشتہارات، فحش مناظر، فحش گفتگو اور دیگر فحش مواد پر پابندی لگا ئی جائے۔ بدکاری کے محرکات و اسباب ودواعی کو بھی سختی سے روکا جائے۔ مزاراتِ اولیاء پر غیر شرعی رسوم، ملنگ کلچر اور میلے سرکس وغیرہ بند کرکے اسلام کی تعلیم وتربیت کا شاندار انتظام کیا جائے۔ نیز مدارس وسکول قائم کیے جائیں اور اس کیلئے ہر صوبہ میں باختیار کمیٹی قائم کی جائے۔

نیشنل ایکشن پلان ،سائبر کرائمز بل اور دیگرقوانین میں پائے جانے والی غیر واضح شقوں کی وضاحت کی جائے اور مساجد اور نظام تبلیغ پر لگائی گئی پابندیوں کو ختم کیا جائے اور انتہا پسندی ومذہبی منافرت وفرقہ واریت کی ایسی تعریف کی جائے کہ قرآن وحدیث کے احکام اور کلامی واعتقادی وفقہی مسائل کی علمی وتحقیقی بحثیں اس کی زد میں نہ آئیں اور اِن تمام امور میں تحریک لبیک یارسول اللہۖ کو مشاورت وپالیسی سازی میں شامل کیا جائے۔ نصاب تعلیم میںاللہ تعالیٰ کی بندگی وخشیت، رسول اللہ ۖ کی محبت واطاعت، ختم نبوت، آیات جہاد، خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم، ممتاز صوفیاء اسلام ،نیک سیرت بہادر سلاطین اسلام اور قیام پاکستان میں مسلم لیگ کا ساتھ دینے والے سنی علماء ومشائخ کے تذکرے شامل کئے جائیں۔ پاکستان کی سیاست، مذہب، تعلیم، ثقافت، معیشت اوردیگر تمام شعبوں میں غیرملکی مداخلت بند کرائی جائے،اور یہودو نصاریٰ و دیگر دشمنان اسلام سے دوستی اور ان کی غلامی بند کی جائے۔ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کیلئے مستقل وزرات قائم کی جائے۔ اسلامی اقدار کو فروغ دیا جائے۔ قانون شکنی کرنے والوں کا سخت محاسبہ کیا جائے معاشرے میں ظلم ،ناانصافی،مہنگائی ،بے روز گاری اور دیگر قباحتوں کا خاتمہ کیا جائے۔ عوام کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کی جائیں۔

دہشت گردوں کو عبرتناک سزائیں دی جائیں۔ اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمة اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک ان کے خاندان اور تحریک لبیک یارسول اللہۖ کے زیر اہتمام یکم مارچ 2017کو لیاقت باغ راولپنڈی میں صبح 10بجے شروع ہو گا۔ اس موقع پر مقررین نے مزید کہا کہ علماء ومشائخ اور اساتذہ مسلمانوں کی شاندار اعتقادی، فکری ،عملی، روحانی اوراخلاقی تربیت فرمائیں اور خانقاہوں سے سنت شبیری ادا کرنے والے مشائخ اور مدارس سے علماء حق تیارکرنے پر توجہ دی جائے۔ مسلمانانِ عالم کی مخلص تنظیمات اور ادارے باہمی نظم وضبط قائم فرمائیں اور مظلوم مسلمانوں کی امداد اور ضرور ت مند افراد کی ویلفیئر کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

Labaik Ya Rasool Allah Confirence
Labaik Ya Rasool Allah Confirence
Share this:
Tags:
attended messenger شرکت کانفرنس
Shan Umar RA
Previous Post خلیفہ عادل عمر فاروق
Next Post بھٹکے ہوئے لوگ !
Forgotten People

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close