اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ آصف کو وزیر دفاع جبکہ پرویز رشید کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔
اس سے قبل خواجہ آصف کے پاس بجلی و پانی جبکہ پرویز رشید کے پاس اطلاعات کی وزارتیں موجود تھیں۔

Start typing to search...