Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 26/11/2013

November 27, 2013 1 1 min read

ڈنگہ : میاں محمد جاوید اقبال آف میانی چکوڑی پولیس انسپکٹر تھانہ سول منڈی بہائوالدین پنجاب پولیس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) میانی چکوڑی کے معروف زمیندار میاں اظہر حسین ، میاں صادق نمبردار کے بھائی ، میاں فہد حسین کے چچا ، میاں عمر کے والد میاں محمد جاوید اقبال آف میانی چکوڑی پولیس انسپکٹر تھانہ سول منڈی بہائوالدین پنجاب پولیس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، جب جنازہ اُن کے گھر سے اُٹھا تو ہر آنکھ اشکبار تھی ، بالخصوص پنجاب پولیس افسران اپنے ساتھی کے بچھڑ جانے کے غم میں نڈھال ہوئے مرحوم میاں محمد جاوید اقبال آف میانی چکوڑی کی نمازِ جنازہ حافظ غلام رسول نے پڑھائی ، نمازِ جنازہ میں پنجاب پولیس ، سیاسی و سماجی اہم شخصیات میں ڈی پی او منڈی بہائوالدین امیر تیمور ، ڈی ایس پی میاں سلطان میراں ، انسپکٹر عامر شاہین گوندل ، انسپکٹر راجہ زاہد نعیم ، انسپکٹر محمد یونس ، سب انسپکٹر چوہدری غلام قادر ٹوپہ ، انسپکٹر ملک مظہر ،شفیق چیمہ انسپکٹر گوجرانوالہ، سب انسپکٹر نعیم اقبال گجر پٹرولنگ پولیس ، اے ایس آئی چوہدری ظہور احمد ، ڈاکٹر جاوید احمد ریاض ، ڈاکٹر علی احمد طاہر ، میاں خالد رفیق سیکریالی ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، عدنان حیات نون سابق ایم این اے، ڈاکٹر چوہدری شفیق احمد عزیز بھٹی ہسپتال گجرات، سابق ناظم میاں شیراز برنالی ، میاں عبد الغفور پٹواری برنالی ، میاں افضال حسین میانی چکوڑی ، چوہدری خالد مہدی کسانہ دھکڑانوالی ، چوہدری غلام رسول سابق ناظم دھکڑانوالی ، میاں امجد محمود ڈنگہ ، میاں مبین حیات کولیاں شاہ حسین ، میاں افتخار حسین کولیاں شاہ حسین ، میاں وقاص کولیاں شاہ حسین ، میاں شفقت علی میانہ چک برگڑاں ،میاں اشتیاق احمد میانہ چک بر گڑاں ، محمد سجاد چکوڑی شریف ، بشیر احمد حاجی چک ، علی احمد صدیق ، راجہ خالد محمود ڈنگہ ، چوہدری خان ملک مرزا طاہر ، مرزا اسجد اقبال ڈھلیان شریف ، محمد اعظم سہنہ منڈی بہائوالدین ، چوہدری محمد قاسم نادرا کھاریاں ، چوہدری سرفراز لاہور ، عدنان سرور 3 چک شمالی بھلوال ، چوہدری معظم علی کھاریاں ، چوہدری اورنگزیب ماجرا ، محمد اشرف چکوڑی شریف ، چوہدری ناصر علی چیلیانوالہ ، میاں اختر اقبال بھلوال ، حاجی محمد ارشد محرر کھٹیالہ شیخاں، میاں محمد اقبال بلجیئم ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، چوہدری اکرم وسن فرانس، چوہدری غضنفر مرزا طاہر ، چوہدری قیصر عباس چکوڑی میانی ، میاں افضل میانہ چک برگڑاں ،چوہدری اقبال مرزا طاہر ، سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : سانحہ راولپنڈی نے ہر آنکھ اشکبار کر دی ہے اور ہر دل کو جلا دیا ہے،مولانا قاضی کفایت اللہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ممتاز عالم دین ،ممبر ڈویثرنل امن کمیٹی مولانا قاضی کفایت اللہ نے جامع مسجد اقصیٰ ڈنگہ میں سانحہ راولپنڈی کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ راولپنڈی نے ہر آنکھ اشکبار کر دی ہے اور ہر دل کو جلا دیا ہے،ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ظلم سنی پر ہو یا شیعہ پر یا کسی بھی انسان یا جانور پر ،ظالم اللہ کریم کی گرفت سے نہیں بچ سکتا،دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی میں معصوم طلباء کو خنجروں سے ذبح کرنے اوربے گناہ شہریوں کو دوران نماز فائرنگ کر کے شہید کرنے والوں کو واقعہ کربلا کی یاد تازہ کر دی ہے آر پی او یا دیگر ذمہ داران کو صرف تبدیل کر دینا ہی درست نہیں ،انہیں عبرتناک سزا دی جائے اور جلوس کا انتظام کرنے والوں سے قاتلوں کو مانگا جائے،ظلم،ظلم ہی ہوتا ہے سنی پر ہو یا شیعہ پہ،دیوبند پہ ہو یا بریلوی پر یا کسی بھی جانور پر ہو اللہ کریم ظالم کو ڈھیل تو دیتے ہیں مگر طالم اللہ کریم کی گرفت سے نہیں بچ سکتا دہشت گرد ناقابل معافی مجرم ہے کسی سفارش رعایت کا مستحق نہیں،دہشت گردی نہ تو دین اسلام میں ہے اور نہ ہی انسانیت میں،راولپنڈی کا سانحہ10محرم الحرام کو عین اسی وقت رونما ہوا جس وقت کربلا معلے میں خاندان نبوت پر طاغوتی قوتوں نے حملہ کیا،سانحہ راولپنڈی نے کربلا کے مظالم کو دہرایا وہاں خاندان نبوت کو ذبح کیا گیا یہاں وارثان نبوت کو ذبح کیا گیا،وہاں خاندان نبوت کے خیمے جلائے گئے یہاں وارثان نبوت کے دارالعلوم کو جلایاگیا حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب اس ظلم پر خاموش نہ ہو،مجرموں کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے اور دہشت گردی کاسدباب کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :کھاریاں کے بعد ڈنگہ میں بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کھاریاں کے بعد ڈنگہ میں بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری،ٹی او آر کھاریاں نوید اشرف وڑائچ نے گذشتہ ورز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے سی کھاریاں کی زیر نگرانی کھاریاں شہر کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر کی طرح ڈنگہ میں بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف بلا تفریق گرینڈ آپریشن آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈنگہ کی تمام تاجر تنظیموں کے ساتھ میٹنگز کی جائیں گیں اور ان سے اپیل کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : بر سر اقتدار ایم پی اے اور اُن کے چہیتے دوسروں سے حسد کر کے عوام الناس کو منفی پہلو میں الجھانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں،اعجاز رنیاں،اخلاق رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے ڈیرہ ڈنگہ ہائوس پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بر سر اقتدار ایم پی اے اور اُن کے چہیتے دوسروں سے حسد کر کے عوام الناس کو منفی پہلو میں الجھانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں ، مخالفین یاد رکھیں کہ حسد جب ضرور ت سے زیادہ حاوی ہو جائے تو رشتوں سمیت بہترین دوستیوں کو بھی نگل جاتا ہے۔ ایسے رویے صرف اور صرف سخت گیر اور حاکمانہ حامل شخصیات کو ہی زیبا دیتے ہیں جو غریبوں ، مظلوموں کو طفل تسلیاں تو دیتے ہیں مگر وقت آنے پر سوائے مفادات کے کچھ عزیز نہ رکھتے ہیں۔ سرداری ، حکمرانی یا تخت و تاج کے حصول کے مقابل کوئی حریف ہو تو اُس کا ووٹ لینا تو عام سی بات ہے مگر ووٹ دینا کبیرہ گناہ سمجھا جاتا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات بالخصوص حلقہ پی پی 113 کا تمام پینل اپنی صلاحیتیوں اور اہلیت کی بنیاد پر ہر شعبہ ہائے زندگی میں خود کو مزید منوا رہا ہے۔ آمرانہ سوچ کے حامل افراد یہ کبھی بھی براداشت نہیں کرتے کہ کوئی اور فرد اُن سے زیادہ کچھ سیکھ جائے اور اُنہیں ہمیشہ یہ ڈر رہتا ہے کہ کہیں کوئی اوراُن کی جگہ نہ لے لے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ وہ حلقہ کی غیور اور باشعور عوام کے بنیادی مسائل نہایت ذمہ داری اور احسن طریقہ سے حل کروانے میں عوام الناس کو اویئرنس دے رہے ہیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ ضلع گجرات اور حلقہ پی پی 113 آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ق لیگ کے پلیٹ فارم سے میاں طارق محمودڈھلیان شریف یو سی چک جانی ، چوہدری انور کولی یو سی کرنانہ ،چوہدری خالد مہدی کسانہ دھکڑانوالی یو سی چکوڑی بھیلووال، چوہدری سیف اللہ ساہی ٹپیالہ یو سی باگڑیانوالہ، چوہدری ناصر مہر ڈھل بنگش ، چوہدری شاہد پرویز دُلانوالہ یو سی حاجی چک، چوہدری اشفاق عرف شاقی دُلانوالہ ، چوہدری نواز ہنڈوالہ یو سی مرزا طاہر ، چوہدری وقاص کھوکھرا یو سی مرہ کلاں، چوہدری رضوان اصغر یو سی مچھیانہ سمیت حلقہ پی پی 113 کی تمام یونین کونسلوں سے ہمارے مضبوط امیدواران چیئرمین اور وائس چیئرمین انشاء اللہ کامیابی سے ہمکنار ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : یونین کونسل وڑائچانوالہ امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود ہی کامیابی حاصل کرینگے،چوہدری سلیمان الیاس آف وڑائچانوالہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ناروے میں مقیم کمانڈر چوہدری سلیمان الیاس آف وڑائچانوالہ نے ٹیلی فون پر دورانِ گفتگو کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ یونین کونسل وڑائچانوالہ امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود ہی کامیابی حاصل کرینگے اور بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو جھرلو نہیں پھیرنے دینگے، الیاس افضل گروپ کے مضبوط امیدوار چیئرمین چوہدری ماجد محمود ہمارے ضمیر کی آواز ہیں ، بلدیاتی انتخابات کے نعرے بلند ہو رہے ہیں اور غیور عوام الیکشن میں اپنے ضمیر کا سودا ہر گز نہ ہونے دینگے، اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل سلیم عطا فرمائی ہے ،عوامی بیداری کے بغیر علاقہ کی تعمیر و ترقی کا مستقبل اندھیر ہو جاتا ہے لہذا علاقائی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں چوہدری ماجد محمود کے حق میں فیصلہ کریں وہ آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی وساطت سے26لاکھ روپے کی لاگت سے ڈنگہ تا چک جانی سڑک کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا
ڈنگہ(نامہ نگار)میاں محمد افضل حیات عرف منا آف چک جانی امیدوار جنرل کونسلر یو سی چک جانی کی کاوشوں سے چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی وساطت سے26لاکھ روپے کی لاگت سے ڈنگہ تا چک جانی سڑک کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا،ڈنگہ چک جانی روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جس کی وجہ سے مسافروں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور بارش کے دنوں میں یہ سڑک جوہڑ میں تبدیل ہو جاتی تھی،علاقہ کی ہر دل عزیز شخصیات سماجی شخصیت میاں محمد افضل حیات منا آف چک جانی کی کوششون سے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی وساطت سے اس سرک کی تعمیر کے لئے26لاکھ روپے کے فنڈز منظور کروا لئے گئے اور بالآخر گذشتہ روز اس سڑک کی تعمیر کاکام شروع کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو،ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود درس گاہ روڈ کی تعمیر کے اعلان کے باوجود تعمیر شروع نہ ہو سکی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو،ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود درس گاہ روڈ کی تعمیر کے اعلان کے باوجود تعمیر شروع نہ ہو سکی،گرلز ہائی سکول،واپڈا دفتر درسگاہ سمیت چیلیانوالہ روڈپر جانے والے مسافروں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس روڈ کو تعمیر کر کے لوگوں سے مشکلات سے نجات دلائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں امجد محمود کی رہائش گاہ پر محلہ طاہر آباد،حاجی پورہ اور محلہ نبی پورہ ڈنگہ کی سرکردہ شخصیات کا اہم انتخابی اکٹھ منعقد ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ اور امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر1میاں امجد محمود کی رہائش گاہ پر محلہ طاہر آباد،حاجی پورہ اور محلہ نبی پورہ ڈنگہ کی سرکردہ شخصیات کا اہم انتخابی اکٹھ منعقد ہوا جس میں مذکورہ محلہ جات کی اہم شخصیات نے امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر1ڈنگہ میاں امجد محمود کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا،حمایت کا اعلان کرنے والوں میں محمد شریف چشتی،محمد اقبال مرزا،حاجی منور حسین مغل،حاجی فضل دین،سابق کونسلر ،ٹھیکیدار محمد رفیع،صوفی محمد شبیر نرسری والے،بائو نوید ،ڈاکٹر سجاد احمد،حاجی ناصر علی زیدی،حاجی محمد ریاض عارف،ٹھیکیدار رشید احمد،مرزا محمد اعظم،زاہد حنیف چوہدری،حاجی زاہد،محمد اکبر مغل،محمد مشتاق مغل،محمد اقبال بٹ،منور حسین،لیاقت چوہان،شوکی چوہان،حاجی چوہان،شیراز ناصر،عبدالروف صراف،ناصر خاں صراف سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ تعالیٰ یو سی چک جانی سے امیدوار برائے چیئر مین میاں طارق محمود آف ڈھلیان شریف آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے،،میاں افضال محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انگلینڈ میں مقیم کاروباری شخصیت میاں افضال محمود آف کولیاں شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ تعالیٰ یو سی چک جانی سے امیدوار برائے چیئر مین میاں طارق محمود آف ڈھلیان شریف آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے،انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے حقوق کے تحفظ کا مشن لیکر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،انشاء اللہ وہ کامیاب ہو کر لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے،ان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری یہے،دوستوں عزیز وں اور چک جانی کی غیور عوام نے ان کا بھر پور ساتھ دیا ہے وہ ہمارے لئے قیمتی سرمایہ ہیں مخالفت کرنے
والے ہماری ہمت کو توْڑ نہیں سکتے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی سے ہمکنارکرے اور ہر قسم کے سیاسی دبائو اور دھمکیوں سے مرعوب ہوئے بغیران کی کایابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے،آج میاں طارق محمود جس مقام پر کھڑے ہو گئے ہیں ہم خلوص دل،ایمانداری،دیانتداری سے انہیں کامیاب کرائیں گے،اور میاں طارق محمود کامیاب ہو کر عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام رانا قاسم حسنین علی کے بھائی رانا شاہد صراف کی وفات پر ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال،ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود اور سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا اظہار افسوس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میڈیا کونسل ڈنگہ کے سرپرست صرافہ برادری کے راہنما ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام رانا قاسم حسنین علی کے بھائی راہا شاہد صراف کی وفات پر ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال،ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق محمود اور سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں نے ان کی رہائش گاہ پر انکے لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں محمد اقبال بلجیئم کی والدہ مرحومہ کا قل شریف کا ختم مولانا الیاس احمد نے پڑھا جبکہ اجتماعی دُعا حافظ عبد الرشید نے کی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) میانی چکوڑی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت ، سابق ناظم میاں افضال حسین میانی چکوڑی ، میاں لیاقت حسین انگلینڈ ، میاں محمد اقبال بلجیئم کی والدہ مرحومہ کا قل شریف کا ختم مولانا الیاس احمد نے پڑھا جبکہ اجتماعی دُعا حافظ عبد الرشید نے کی اور خصوصی موت و حیات پر تفصیلی فلسفہ بیان کیا۔ قل شریف کے ختم میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری طاہر زمان کائرہ ، ڈاکٹر علی احمد طاہر ، ڈاکٹر غلام سرور سابق ایم پی اے حلقہ 97گوجرانوالہ ،چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، چوہدری اکرم وسن فرانس، چوہدری شرافت ایڈووکیٹ سیکریالی ، چوہدری جمشید کائرہ ، چوہدری الیاس خونن ، خواجہ نوید احمد لالہ موسیٰ ، چوہدری غلام غوث نونانوالی ، چوہدری لیاقت علی شیر اسماعیلہ شریف ، محمد اقبال ٹھیکریاں ، چوہدری توقیر اسلم چکوڑی بھیلووال ، میاں محمد افضل چنن ، میاں فتح عالم ملہو ، چوہدری عرفان ملوانہ ، چوہدری غضنفر مرزا طاہر ، چوہدری قیصر عباس چکوڑی میانی ، ڈاکٹر طارق محمود ملہو ، چوہدری فرمان علی میردا ، چوہدری محمد احسان گلیانہ ٹھیکریاں، چوہدری حاکم علی سمبڑی ، میاں افضل میانہ چک برگڑاں ، غلام عباس ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد اشرف چکوڑی بھیلووال ، چوہدری مشتاق احمد نونانوالی ، چوہدری عاصم ندیم گجر ، میاں صفدر 3 چک بھلوال ، چوہدری عمران احمد گجر ، چوہدری معظم نادرا ، چوہدری اجمل اسلام آباد، چوہدری نادر
پوڈا، چوہدری ناصر اقبال بھدر، چوہدری دستگیر نمبردار نگڑیاں ، چوہدری جلال دین نگڑیاں ، قاضی اعجاز احمد میانہ چک ، ماسٹر ارشد ٹھلہ ، چوہدری اکرم رندھیر سابق کونسلر ، چوہدری پرویز چھتہ ، چوہدری فضل داد مہنیوال، چوہدری نذیر احمد مہنیوال، چوہدری عطا محمد مہنیوال، چوہدری عبد الخالق مہنیوال، چوہدری خرم مراڑیہ اسماعیلہ شریف ، میاں لیاقت چک شیر محمد ، میاں تنویر چک شیر محمد ، میاں ماجد علی چک شیر محمد چوہدری یاسر محمودجھنڈیوالی ، چوہدری نعیم جھنڈیوالی ، چوہدری عبد المالک جھنڈیوالی ، چوہدری عبدالرزاق ڈھو ، چوہدری عبد الستار کولیاں حبیب ، چوہدری نذیر کولیاں حبیب ، چوہدری کرامت کولیاں ، چوہدری نذیر احمد مہرانہ کولیاں حبیب ، چوہدری ذوالفقار ملہو ، چوہدری الطاف احمد ٹھیکریاں ، چوہدری حاکم علی ٹھیکریاں ، چوہدری اشرف گورسی بھائو گھسیٹ ، چوہدری تاج آوانہ بھائو گھسیٹ پور ، چوہدری اختر سابق کونسلر دھکڑ ، چوہدری محمد خاں لونگو ، چوہدری اقبال مرزا طاہر ، ڈاکٹر اجمل بھائو گھسیٹ ، ڈاکٹر اقبال احمد بھائو گھسیٹ چوہدری اقبال نمبردار بھائو گھسیٹ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک امتحانات کیلئے اٹھارہ دسمبر تاریخ مقرر کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ جس میں چھ اضلاع گوجرانوالہ،نارووال،سیالکوٹ،گجرات، منڈی بہائو الدین اور حافظ آباد شامل ہیں ان علاقوں کے طالب علموں کیلئے بورڈ نے میٹرک امتحانات کیلئے اٹھارہ دسمبر تاریخ مقرر کر دی ہے،طالب علم28نومبر2013ء سے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جبکہ سنگل فیس کے ساتھ دخلہ اٹھارہ دسمبر ،ڈبل فیس کے ساتھ ستائیس دسمبر اور ٹرپل فیس کے ساتھ چھ جنوری تک داخلے بھجوا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نو عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش ناکام،دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نو عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش ناکام،دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،محلہ بگھی پورہ کے نو عمر لڑکے کو ورغلاء کر دو نوجوان ویران علاقے میں لے گئے لڑکے کے شورمچانے پر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے اوباش نوجوان فرار ہو گئے،پولیس تھانہ ڈنگہ نے اعظم کی رپورٹ پر ایک نامز د ملزم محسن شاہ ڈنگہ اور ایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حبیب بنک آف پاکستان نے بچوں کے اکائونٹس کھولنا شروع کر دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حبیب بنک آف پاکستان نے بچوں کے اکائونٹس کھولنا شروع کر دیئے،بینک انتظامیہ اپنے کھاتے داروںکی مدد سے بچوں کے سب فارم اور برتھ سرٹیفکیٹس لے کر اکائونٹس کھول رہی ہے اس وقت ضلع بھر میں پانچ ہزار کے قریب اکائونٹس کھولے جا چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن صدائے مدینہ کی پوری انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں قرآن پاک کی محبت بڑھ رہی ہے،شاہ زیب اصغر قریشی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بیوٹی پان شاپ کے ایم ڈی شاہ زیب اصغر قریشی نے کہا ہے کہ گلزار مدینہ مسجد میلاد چوک ڈنگہ میں انجمن صدائے مدینہ نے جوقرآن پاک کا سالانہ درس کا اہتمام کیا گیا ہے اور سینکڑوں افراد مستفید ہو رہے ہیں انجمن صدائے مدینہ کی پوری انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں قرآن پاک کی محبت بڑھ رہی ہے انجمن صدائے مدینہ کی تقلید کرتے ہوئے دوسری مذہبی تنظیموں کو بھی ہر ماہ درس قرآن کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ لوگوں کے دلوںسے زنگ اتر سکے۔

Share this:
Tags:
Dinga news خبریں ڈنگہ ہسپتال
Khawaja Asif, Pervez Rashid
Previous Post خواجہ آصف کودفاع، پرویز رشید کو قانون و انصاف کا اضافی چارج دیدیا
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 26/11/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close