Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اغواء

January 27, 2018 0 1 min read
Kidnapping
Kidnapping
Kidnapping

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں نے کار کا فرنٹ دروازہ کھولا اور سیٹ پر بیٹھ گیا کار میں پہلے سے میرا ملا قاتی پچھلی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ سیٹ پر بیٹھتے ہی میں نے موبائل سکرین پر پیغامات دیکھنے شروع کئے ‘اسی دوران رسمی فقرہ بولا جناب میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں۔ پیچھے بیٹھے شخص کی غم میں ڈوبی آواز آئی جناب میری مدد کو ئی نہیں کر سکتا جس جہنم میں جل رہا ہوں بیس کروڑ پاکستانی اِس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔

میں عرصہ دراز سے موت کی تلا ش میں زندگی کی آخر ی سانسیں گن رہا ہو ں میں مو ت کی دہلیز پر ہوں میں اس لیے بالکل بھی تیار نہیں تھا مو بائل بند کیا تیزی سے گھو م کر پچھلی سیٹ کے ملا قاتی کو دیکھا لیکن پیچھے جو منظر تھا اُسے دیکھ کر مجھے لگاکسی نے میری سانس کی نالی پر ہاتھ رکھ دیا ہے یا چھت میرے اوپر آگری ہے میں حسب معمو ل آئے ہو ئے ملا قا تیوں سے مل رہا تھا کہ ایک جانا پہچانا چہرہ شفیق مسکراہٹ اور التجائیہ لہجے کے ساتھ میرے پا س آیا اور بولا سر میرا دوست امریکہ سے پاکستان آیا ہے وہ بہت پر یشان ہے آپ پلیز اُس کو مل لیں میں حسب معمو ل روٹین کا مسئلہ سمجھ کر کارمیں آکر بیٹھ گیا لیکن جب امریکہ پلٹ شخص بو لا اور میں نے پیچھے دیکھا تو مجھے لگا پچھلی سیٹ پر زندہ لا ش بے حس و حر کت بیٹھی ہے جس کی دھند لا ئی آنکھوں سے آنسوئوں کی لکیریں جا ری تھیں ساٹھ سال سے زائد عمرشخص جو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا کھال نے اُس کی ہڈیوں کو سنبھا ل رکھا تھا اُس کے انگ انگ سے غم درد کرب اضطراب بے چینی بے قراری نشر ہو رہی تھی وہ سراپا ماتم تھا کو ئی جان لیوا غم اُس کے با طن تک سرایت کر گیا تھا وہ کسی لا علا ج مر ض کا شکا ر لگ رہا تھا اُس کا چہر ہ اورآنکھیں زندگی کے اثرات سے محروم تھیں زندگی اُس سے روٹھ چکی تھی وہ غم کی امر بیل میں جکڑ انظر آرہا تھا میں روزانہ سینکڑوں لوگوں سے ملتا ہوں صحت مند بیمار نوجوان بو ڑھے لیکن ایسا زندگی سے مبرا چہرہ پہلی باردیکھ رہا تھا اُس کے کپڑوں سے لگ رہا تھا کہ وہ امیر آدمی ہے لیکن حالات اُس کو اس نہج پر لے آئے تھے جہاں روپیہ پیسہ اُس کے لیے پانی بن چکا تھا جہاں زندگی موت سے بد تر بن چکی تھی۔ میں اُسے دیکھنے کے بعد شدید جھٹکے سے اب آہستہ آہستہ نارمل ہو رہا تھا۔

حیرت اورخو ف کے اثرات سے میں نکل رہا تھا اب مجھے اُ س پر تر س آرہا تھا میرا فطری جذبہ مُجھ پر غالب آرہا تھا کہ کس طرح اِس زندہ لا ش کو زندگی کی طر ف لایا جا سکے اِس کے غم کا مداوا کس طرح ہو گا اِس کے چہرے کی زردی سر خی میں کیسے تبدیل ہو گی اِس کے بے جان جسم میں زندگی کی حرارت کیسے جاگے گی اِس کے اندر غم کے جو آتش فشاں پھٹ رہے تھے انہیں کس طرح ٹھنڈا کیا جا سکے غم جان لیوا امر بیل کو کس طرح اِس کے وجود سے الگ کیا جا ئے ‘میں دنیا جہاں سے بے خبر شفیق نظروں سے اُس کی طرف دیکھ رہا تھا وہ کا فی دیر تک ہچکیاں لے کر روتا رہا میں نے جان بو جھ کر اُسے رونے کا مو قع دیا غم کی شدت سے اُس کے جسم پر لر زا طاری تھا بیما ری ما تم کدہ بنی ہو ئی تھی جس کے غم میں لپٹا ایک بو ڑھا شخص زارو قطار رو رہا تھا کا فی دیر رونے کے بعد پانی پینے کے بعد جب وہ کچھ نا رمل ہوا تو بو لا پروفیسر صاحب کیا اسلام میں خو د کشی کی بالکل بھی گنجا ئش نہیں ہے کو ئی ایسا طریقہ یا وظیفہ نہیں ہے کہ میں پڑھوں اور مو ت کے اندھے غا رمیں اُتر کر دنیا کے تمام غموں سے آزاد ہو جائوں یا آپ میری موت کے لیے ہا تھ اٹھا ئیں میرے غمو ں اور کرب کا ایک ہی علا ج ہے وہ ہے مو ت لیکن موت مجھے مل نہیں رہی میرے پاس روزانہ سینکڑوں لو گ زندگی کی بقا اور خو شیوں کے لیے آتے ہیں زندگی کی بقا اور خو شیوں کے حصول کے لیے دن رات عبا دات اور سو سوجتن کرتے ہیں لیکن یہ انو کھا شخص تھا جو مو ت کی تلا ش میں میرے سامنے جھو لی پھیلا ئے بیٹھا تھا۔

میرے شفیق لہجے اور حو صلہ دینے پر اُس نے حال غم اِس طرح سنا یا جناب 35سال پہلے جب میں 25سال کا نوجوان تھا طا قت جوانی زندگی میری رگوں میں نشہ بن کر دوڑتی تھی میں کھا تے پیتے گھرانے کا چشم و چراغ تھا دولت اور اثر و رسوخ کے بل بو تے پر دما غ خراب تھا جو دل میں آتا کر دیتا میں اور میرا ایک دوست اچھا ئی برائی کی تمیز سے محروم تھے طا قت اقتداراور جوانی کے نشے میں دھت دوسرے انسانوں کو کیڑے مکو ڑے سمجھتے تھے دوسروں پر اپنا حکم چلانا اگر کسی نے بات نہ ماننی یا گستا خی کی کو شش کی تو اُسے کیڑے مکو ڑوں کی طرح مسل دینا ‘ہما را پسندیدہ ترین مشغلہ لڑکیوں سے چھیڑ خانی تھی روپے پیسے کی ریل پیل تھی بڑی مہنگی کا ریں اُس وقت میں بھی ہما رے پا س تھیں لڑکیوں کو حسین خواب دکھا کر اُنہیں اپنے جال میں پھنسا نا اُن کے جسموں سے کھیلنا اور پھر جی بھر جا نے پراُنہیں چھو ڑ کر دوسری لڑکیوں کی طرف بڑھ جا نا لڑکیوں سے خطوط لکھوانا اُن کے ساتھ قابل اعتراض تصوریریں بنانا پھر اُن کو بعد میں بلیک میل کر نا کئی شریف لڑکیوں اوراُن کے ماں باپ نے ہما ری منتیں کیں ہا تھ جو ڑے پا ئوں پکڑے لیکن ہم جنسی درندوں کی طرح معا شرے کو پا مال کر نے پر لگے ہو ئے تھے اِس مکروہ دھندے میں ہما رے کچھ اور دوست بھی شامل تھے اِسی دوران میرے دوست کو ایک نیک لڑکی جو نقا ب کر تی تھی پسند آگئی اِس نے اُس کو گلی میں جا تے ہو ئے چھیڑا اُس نے بہت بد تمیزی کی اور گا لیاں دیں اب میرے دوست کی عزت بے عزتی کا مسئلہ بن گیا اب وہ روزانہ اُس کا پیچھا کر تا اُسے تنگ کر تا لیکن لڑکی ہر بار اُس کی بے عزتی کر دیتی جیسے لڑکی انکا ر کر تی ویسے ہی ہما رے دوست کے اندر جھو ٹی محبت کی آگ اور جلتی اور چند دنوں بعد ہی وہ لڑکی ہما رے دوست کی ضد بن گئی۔

دوستوں نے ہما رے دوست کا مزاق اڑا نا شروع کر دیا اب اُس نے مجھے ساتھ ملا یا کہ اُس لڑکی کو اغوا کر کے اُس کی تصویریں اورریکا رڈ نگ کر کے اُسے محلے اور شہر میں ذلیل ورسوا کیا جا ئے تا کہ وہ کسی کو منہ دکھا نے کے قابل نہ ہو آخر مو قع ملنے پر ہم نے اُس نیک لڑکی کو اغوا کر لیا اور دوست کے ڈیرے پر لے گئے اُ س نیک پا کیزہ لڑکی کے ساتھ درندوں جیسا سلو ک کیا تصویریں ریکارڈنگ کر کے اُسے چھو ڑ دیا لیکن وہ نیک لڑکی ذلت غم برداشت نہ کر سکی اُ سنے خو د کشی کر کے تما م غموں سے جان چھڑا لی اغوا کا مقدمہ ہم پر بنا لڑکی کے چند با اثر رشتہ دار وں نے ہما رے گر د جب قانون کا شکنجہ کسا تو ہم دونوں امریکہ بھا گ گئے امریکہ آنے کے بعد ہم لوگوں نے یہاں پر شادیاں کیں اور رہنے لگے۔

میرے دوست کے ہاں جب کالے بچے کی پیدا ئش ہو ئی تو اُس کی بیوی مان گئی کہ اُس کے تعلقات ایک کا لے حبشی کے ساتھ ہیں لڑا ئی بڑھی تو اُس کی بیوی اُسے چھو ڑ کر کا لے کے پاس چلی گئی میرے دوست سے غم برداشت نہ ہوا شرا ب پی پی کر مر گیا میری سزا اُس وقت شروع ہو ئی جب میری دونوں بیٹیاں جوان ہو ئیں اور بیٹا تو ہم جنس پرستوں کے گینگ میں شامل ہو کر گھر چھو ڑ گیا میری ایک بیٹی نے بغیر شادی کے کا لے حبشی کے ساتھ جبکہ دوسری نے یہو دی کے ساتھ رہنا شروع کر دیا اب میری دونوں بیٹیوں کے دو دو نا جا ئز بچے ہیں یہ شادی کے بغیر اپنے خا وندوں کے ساتھ رہتی ہیں میں نے روکنے کی بہت کو شش کی لیکن عدالت نے مجھے ہی گنا ہ گا ر ٹھہرایا پھر میری بیوی ہندو کے ساتھ بھاگ گئی اب میری بیٹیاں میرے سامنے حرام بچوں کے ساتھ رہتی ہیں میں اُنہیں روک نہیں پا یا میری جوانی کی حرام زدگیوں کی سزا قدرت مجھے دے رہی ہے یہ غم میرے وجود کو دیمک کی طرح کھا تا ہے حالیہ قصو ر میں بچی زینب پر ہو نے والے ظلم کے بعد میں اقرار کر تا ہوں کہ جوانی کے نشے میں دھت انسان اگر کسی کی بیٹی کو اغوا کر تا ہے تو قدرت اُس کا بدلہ دنیا میں ہی دیتی ہے اب میں بے جان لا شے کی طرح زندگی گزار رہا ہوں مو ت کی دہلیز پر سر رکھا ہوا ہے لیکن مو ت اپنا دروازہ نہیں کھو ل رہی میں دن رات جہنم میں جھلس رہا ہوں میرے گنا ہ اتنے زیا دہ ہیں کہ معافی کے سارے دروازے بند ہو چکے ہیں پھر اُس نے دھاڑیں ما ر کر رونا شروع کر دیا اور میں کا ر کا دروازہ کھو ل کر با ہر چلا گیا۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
abduction america Death grief kidnapping life pakistan United States اغواء امریکہ پاکستان زندگی غم موت
Justice
Previous Post انصاف کا حصول کیسے ممکن ہے
Next Post قانون ہی جب قاتل بن جائے
Naqibullah Mehsud

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close