Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قانون ہی جب قاتل بن جائے

January 27, 2018 0 1 min read
Naqibullah Mehsud
Naqibullah Mehsud
Naqibullah Mehsud

تحریر : شیخ خالد زاہد
ہر کوئی اپنی بات ، اپنا نظریہ ، اپنا فلسفہ اور اپنی منطق منوانا چاہتا ہے۔ منوانے والوں کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ منوانے کا سلسلہ ہمارے بچپن میں ہمارے گھر سے شروع ہوتا ہے ،مدرسہ، اسکول ، کالج ، یونیورسٹی سے ہوتا ہوا ہمارے دفتر اور واپس ہمارے گھر تک ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے یہاں تک کے قبر میں پہنچنے کا وقت آن جھپٹتاہے۔ یہ نسلِ آدم کی ارتقا ء سے چلا آرہا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ علم، تجربہ اور ذہانت؛ منوانے والے کی میراث تصور کی جاتی ہے جبکہ ہم اپنے چھوٹوں کو ڈرا کر دھمکا کر کچھ بھی منوالیتے ہیں جیسے ہمارے بڑوں نے ہم سے منوایا ہوتاہے۔ سیاست و معاشرت کچھ الگ الگ سمجھانا چاہتے ہیں ۔ دورے جدید کی رعنائیوں میں میڈیا نے خوب چار چاند لگائے ہیں اور منوانے کی پوری کی پوری ذمہ داری اٹھانے کی بھرپور کوشش میں مصروف عمل ہے جبکہ یہ کچھ بہت ہی الگ سمجھانے پر کمربستہ ہے ۔ اب بھٹکے ہوئے بلکہ اتنے سمجھانے والوں سے زچ ہوئے لوگوں کی کیا کیفیا ت ہونگی، جنہیں سمجھنا مجھ سمیت کسی کیلئے بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے کیونکہ ہم بھی اسی گلے سڑے اور بدبو دار معاشرے کا حصہ ہیں۔ کبھی وہ زمانے تھے جب لوگوں کی اپنی سوچ ہوتی تھی اور اس سوچ کی بنیاد پر دنیا انہیں جانتی تھی ۔ آج لفظوں کا شور ہے اور منوانے والوں کہ ہاتھوں میں ڈھول ہیں ۔ امریکہ پوری دینا پر اپنی سوچ ہی نہیں اپنی طرز معاشرت بھی مسلط کرنا چاہتا ہے اور اس کے لئے اس نے ایسے عالمی قوانین بنا دئیے ہیں جنہیں یہ کہا جاتا ہے کہ قانون خود قاتل ہوا چاہتا ہے۔

یہ تو سب خوب سمجھتے ہیں کہ منوانے کا قانون سے گہرا تعلق ہے۔ قانون کا کام جرم کی روک تھام ہی نہیں بلکہ معاشرے میں ایک ایسی فضاء قائم کرنا ہے جس سے عوام میں قانون اور قانون کے محافظوں پر بھروسہ اور اعتماد قائم ہوسکے اور وہ معاشرے میں رونما ہونے والے جرائم کے سدباب کیلئے قانون کے شانہ بشانہ کام کرنے میں فخر محسوس کریں۔ یقیناًدینا کے ترقی و تہذیب یافتہ ممالک میں ایسا ہی ہوتا ہوگا۔ قانون کا کام مجرم کو قرار واقع سزا دینے کے ہیں نا کہ اسے خطرناک مجرم قرار دے کر سڑک پر کھڑا کرکے گولیوں سے وہیں سزا دینے کے ہیں۔ کیا یہ ادارے کسی خوف جیسی بیماری میں مبتلا تو نہیں ہوگئے انکی یہ کیفیت دہشت گردی سے نمٹنے کی رات دن کی محنت کے نتیجے میں تو نہیں ہے بات غور طلب ہے۔ ہمارے ذہنوں میں اکثر ایسے سوالات اٹھتے ہیں کہ کیا ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے اتنے مجبور اور لاچار ہیں کہ ایک قاتل کو گرفتار نہیں کرسکتے اور ہمارا قانون اتناکمزور ہے کہ اسکے کہ فیصلوں کو کوئی بھی کہیں بھی زیر بحث لاسکے جلسے اور جلوسوں میں ان فیصلوں کا مذاق بنا سکے۔ ایک تو قانون کی بالادستی ہی نہیں ہے اور رہی سہی قدر و منزلت قانون نافذ کرنے والوں نے پوری کر رکھی ہے۔

زیادہ تفصیل میں گئے بغیر کراچی میں ہونے والے ایک طویل بلکہ نا ختم ہونے والے آپریشن کا تجزیہ کریں ، ایک وقت تھا جب باقاعدہ گرفتاریاں ہوتی تھیں اور باقاعدہ پولیس مقابلے ہوتے تھے۔ یہاں تک کے گرفتاری کے وقت یہ بتا دیا جاتا تھا کہ لاش فلانی جگہ سے آکر لے جانا۔ اس وقت سے لیکر آج بھی کتنی ہی مائیں اپنے جگر کے ٹکڑوں کا راستہ دیکھ رہی ہیں اور کتنی ہی راستہ دیکھتے دیکھتے کھلی آنکھوں کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ہیں۔ قانون اتنا متحرک شائد ہی کبھی اس ملک میں رہا ہو جتنا کراچی میں رہا ہے اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ قانون اپنا تسلط جتنا کراچی میں منواتا دیکھائی دیتا ہے اتنا تو شائد وزیرستان یا بلوچستان میں بھی نہیں دیکھائی دیا۔ بہت واضح ہے کہ کراچی پرہر کوئی اپنی مرضی تھوپنا چاہتا ہے اوریہ جو کراچی ہے جو کبھی پڑھے لکھے ، تہذیب و تمدن سے آراستہ اور باشعور لوگوں کا شہر تھا اس تھوپے جانے کو کسی کو اپنے اوپر مسلط کرنے کو تیاردیکھائی نہیں دیتا۔ ویسے ہم اس بات سے خود بھی متفق نہیں کہ کراچی کے شہری ایک پوشیدہ خوف اپنے دلوں میں چھپائے گھومتے ہیں، مگر ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے ۔ اب یہ خوف ایسے قانون کا ہے جو خود ہی قتل بھی کردیتا ہے یا پھر کسی ایسی سیاسی جماعتوں کا ہے جن سے کوئی وابسطگی ہو یا نا ہوں آپ کو وابسطہ ہی تصور کیا جائے گا۔

آج وہی سوشل میڈیا قانون کی آنکھیں بنا ہوا ہے جسے کہنے والے بہت برا بھلا کہتے سنائی دیتے ہیں، اب تو یہی سوشل میڈیا معاشرے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ارباب اختیار کی آنکھیں کھولنے کی کوششوں میں مصروف ہے، یہی سوشل میڈیا انصاف دلوانے کیلئے سڑکوں پر نکلا ہوا ہے اور ہم سب بھی کسی نا کسی طرح اسکا حصہ بنے ہوئے ہیں ۔ وقت وقت کی بات ہے آج جب ماورائے عدالت قتل کئے جا رہے ہیں تو ساری دنیا کی توجہ سوشل میڈیا کے ہی توسط سے کسی ایسی جگہ پہنچی جہاں سے اس کے سدِ باب کیلئے پروانے جاری ہوئے، ورنہ کراچی میں ایک وہ وقت تھا کہ سوچ کر بھی خوف آتا ہے۔ کوئی اس بات سے انکار نہیں کرتا کہ جس کا جرم ہو اسے سزا ملنی چاہئے کیوں اسکے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جاتا رہا ہے ۔ آج انتظار اور نقیب کا خون رنگ لا رہا ہے لیکن کیا ابھی کچھ وقت ہی گزرا ہے جب بن قاسم باغ کے سامنے ایک لڑکے کو دن دھاڑے گولی مار کر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

شائد قانون خوف زدہ ہے اور ہر اس فرد کو جس سے قانون کو لگتا ہے کہ کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے اسے بغیر کسی وجہ کہ قتل کردیا جائے یقیناًجتنے بھی پولیس مقابلہ کرنے کے شوقین پولیس والے ہیں وہ اپنی وردی کا یا پھر ایسے قتل کرنے کا پرمٹ سمجھ بیٹھے ہیں ۔ کہیں بھی کسی کو بھی بغیر کسی وجہ کہ گولیوں سے بھون سکتے ہیں اور اس پر کسی بھی قسم کا الزام لگا سکتے ہیں۔ مذکورہ سطور میں کراچی والو ں کے خوف کی بات کی تھی مجھے امید ہے کہ اوپر لکھی ہوئی اس سطر کو ثابت کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ انتظامیہ اور ارباب اختیار کو کسی بھی قسم کا قدم اٹھانے سے قبل ماضی میں کئے گئے اقدامات پر بھی ایک نظر ڈال لینی چاہئے ، پاکستان چار صوبوں میں تقسیم ضرور ہے مگر ہے تو ایک مملکتِ خداداد، کوئی بھی ایسا قدم جو کسی بھی صوبے یا شہر میں تفریق کا باعث بنے نہیں اٹھانا چاہئے بلکہ اٹھانے والوں کے پیروں پر چوٹ مارنی چاہیے درحقیقت ایسا کرنے والے ملک کی سالمیت پر حملہ کرتے ہیں، نفاق کا سبب بنتے ہیں اور سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر ہمارے ملک میں تھنک ٹینک ہیں تو وہ کیا کررہے ہیں کیا انہیں ایسے کسی بھی اقدام کو روکنے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

ایک عام آدمی تو پہلے ہی کورٹ کچہری سے بھاگتا ہے اور اپنے علاقے کے بڑوں سے مل کر صلح صفائی اور معاملات حل کروانے کو ترجیح دیتا ہے مگر کیا اکیسویں صدی میں شہروں میں رہنے والوں کو بھی لاقانونیت کے دلدل میں مزید دھکیلنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ابھی تو ہمارے ذہنوں سے تازہ ترین دو ایسے واقعات ہیں جن میں قانون نے قانون کا خوب تماشہ کرانے کیساتھ ساتھ عوام کے دلوں میں مزیدنفرت کا اضافہ کردیا ہے اور اس خوف کو اور تقویت دی ہے جس کا ذکر ہوتا چلا آرہا ہے ۔ قانون کے محافظوں کی یہ وردیاں کیا انہیں قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے دی جاتی ہیں یا پھر یہ اسے بطور لائسنس ٹو کل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ پولیس پر تو پہلے بھی کبھی اعتماد نہیں رہا مگر اب خوف آنے لگا ہے ۔ قانون کو سمجھانے کا کوئی اور طریقہ نہیں ملا تو قانون نے قتل کرنا شروع کردیا ہے اور اب بھلا کون سنے گی انکی۔ جبکہ قانون کے محافظ خود کہتے سنائی دے رہے ہیں کہ اس قانون سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں تو میں اور آپ کون ہیں۔ چیف جسٹس صاحب کسی شجر ممنوعہ کی طرح بہت دور رہتے ہیں اب کس کو وہاں تک رسائی ہے اور وہ بندہ خدا بھی تو وقت کے فرعونوں میں گھرا ہوا ہے۔ سارے قابل احترام ادارے ایک دوسرے کو اپنے اختیارت سے تجاوز نا کرنے کا مشورہ بہت واشگاف لفظوں میں دیتے سنائی دیتے ہیں مگر کوئی ایک ادارہ بھی اپنی حدود میں رہنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ قانون خود ہی قاتل بن جائے گا تو شہر جنگل بن جائے گا۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Crime Killer law politics public Sh. Khalid Zahid terrorism جرم دہشت گردی سیاست عوام قاتل قانون
Kidnapping
Previous Post اغواء
Next Post سانحہ یوحنا آباد کے گرفتار بے گناہ افراد کی رہائی، ملک میں جاری دہشتگردی، اقلیتوں کی عدم مردم شماری پر پریس کانفرنس
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close