Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علم کے بارے میں بڑوں کی باتیں

August 18, 2017 0 1 min read
Knowledge
Knowledge
Knowledge

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
علم کی فضیلت و اہمیت پر اب تک بہت کچھ لکھا گیا ہے اور جب تک یہ دنیا باقی ہے،لکھا جاتا رہے گا۔اس مضمون میں ہم نے علم کی فضیلت کے حوالے سے نبی اکرم ۖ،خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم اور بعض اولیائے کرام کے اقوال جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔اقوال کی تسہیل کی گئی ہے،کیوں کہ اگر عربی سے اردو میں من وعن یعنی لفظ بلفظ ترجمہ کیا جائے،تو عام طور پر بامحاورہ نہ ہونے کی وجہ سے پوری بات سمجھنا مشکل ہوتا ہے۔جہاں کہیں کسی قول کی تشریح یا اس سے متعلقہ کوئی وضاحت ناگزیز سمجھی ہے،وہاں اگلی سطر سے”یعنی”کے الفاظ سے اس تشریح ووضاحت کو درج کردیا ہے۔

خاتم النبیین شفیع المذنبین ۖ
٭…دو حریص ایسے ہیں جن کی حرص کبھی ختم نہیں ہوگی (١)علم کا حریص(٢)دنیاکا حریص۔
٭…علم حاصل کرو ،کیوں کہ اللہ کی رضا کے لیے جو علم حاصل کیاجاتاہے اس علم کی تعلیم خشیت ہے ، طلب عبادت ہے، مذاکرہ تسبیح اور تلاش جہاد(کے برابر اجر رکھتی)ہے۔
٭…بے علموں کوعلم سکھاناصدقہ ہے، علم حلال و حرام کا نشان ہے، دنیاو عاقبت میں روشنی کا ستون ، تنہائی میں مونس وہم دم ،پردیس میں رفیق وساتھی ، خلوت میں ندیم وہم راز ، مصیبت کوہٹانے والا، دشمن کے مقابلے میں ہتھیاراوردوستوں کے درمیان (صاحب علم کے لیے باعثِ) زینت ہے۔

٭…مجھ سے علم سیکھو، مجھ سے علم سیکھو۔(بحوالہ:مخزن اخلاق)
٭…باپ کا بیٹے(اولاد) کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی عطیہ نہیں کہ اس کی تعلیم و تربیت اچھی کرے۔
٭…میری کمر دو آدمیوں نے توڑدی ہے:ایک جاہل عابدو زاہد نے ، دوسرے دین کی ہتک وتوہین اور بے توقیری کرنے والے عالم نے۔
٭…علم بغیر عمل کے وبال ہے اور عمل بغیر علم کے گمراہی ہے۔جاہل کوایک دفعہ عذاب دیاجائے گااور اور عالم بے عمل کو سات دفعہ۔
٭…جو شخص تلاش علم میں نکلا،وہ اپنی واپسی تک گویااللہ تعالیٰ کی راہ پر چلتارہا۔

٭…عالم بے عمل کی مثال ایسی ہے جیسے اندھے نے چراغ اٹھایا ہو، کہ لوگ تو اس سے روشنی حاصل کرتے ہیں اور وہ خود محروم رہتاہے۔(یہ قول حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ علیہ السلام سے بھی منسوب ہے،واللہ اعلم!)
خلیفہ ٔ بلا فصل حضرت سیدنا صدیق اکبر
٭…جاہل کا دنیا میں پڑجانابرا،اور عالم کا دنیا میں پڑجانابہت براہے۔عام لوگوں کا اللہ تعالیٰ کی عبادت میں سستی کرنا برا اور عالم کا اللہ تعالیٰ کی عبادت میں سستی کرنا بہت برا ہے۔
٭…خوف الٰہی بقدرعلم ہوتاہے اور اللہ تعالیٰ سے بے خوفی بقدرجہالت۔
یعنی جو جتنا علم والا ہوگا ،اسی قدر اس کے دل میں اللہ تعالیٰ کی عظمت کی وجہ سے اس کی نافرمانی سے خوف بھی ہوگا اور جو علم سے عاری وخالی ہے وہ اللہ تعالیٰ کی عظمت سے نا واقف ہونے کی وجہ سے اس کی نافرمانی سے بچنے کا بھی زیادہ اہتمام نہیں کرے گا،اور نہ اس نافرمانی کے انجام کا اسے ڈر ہوگا۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے بھی قرآن مجید میں فرمایاہے:اللہ کے بندوں میں سے اہل علم اللہ سے زیادہ ڈرتے ہیں۔

٭…علم کے سبب کسی نے خدائی کا دعویٰ نہیں کیا بخلاف مال کے،یعنی مال والوں نے ایسے دعوے کیے،جیسے فرعون،ہامان،قارون وغیرہ۔
٭…علم انبیائے کرام علیہم السلام کی میراث ہے اور مال کفارواشرارکی میراث ہے۔

٭…شریف آدمی جب علم حاصل کرتا ہے تواس میں مزید تواضع وانکساری آجاتی ہے، اورکمینہ وبد خصلت آدمی جب علم حاصل کرتا ہے تواور زیادہ بڑائی وتکبر کرنے لگتا ہے۔
٭…عمل بغیر علم کے سقیم و بیمارہے اورعلم بغیر عمل کے عقیم یعنی بانجھ و بے کار ہے۔
خلیفۂ ثانیحضرت عمر
٭…قبل اس کے بزرگ بنو،یعنی تماھاری عمر زیادہ ہوجائے اور بڑھاپا آجائے،جوانی میں، علم حاصل کرو۔
٭…جو آدمی اپنے کو عالم کہے وہ جاہل ہے اور جو اپنے آپ کو جنتی بتائے وہ جہنمی ہے۔
٭اے اللہ! تو مجھے ایسا کردے کہ میں علم کے ساتھ بولوں اور علم کے ساتھ خاموش رہوں۔
یعنی میری ہر بات اور ہر نشست وبرخاست کا تعلق علم کے ساتھ ہو،اس پر علم کے مطابق عمل کروں،اس کو دیکھ کر دوسروں کے علم میں اضافہ ہو۔
٭…جب تم کسی صاحب علم کو دنیا کی طرف مائل دیکھوتو سمجھ لو کہ دین کے بارے میں وہ قابل بھروسا نہیں ہے۔
خلیفہ ٔ ثالثحضرت عثمان غنی
٭…علم بغیر عمل کے کچھ نہ کچھ نفع دے دیتاہے ،لیکن عمل بغیرعلم کے فائدہ نہیں بخشتا۔
٭…تونگروں یعنی مال داروں کے ساتھ عالموں اور زاہدوں کی دوستی ریاکاری کی دلیل ہے ۔
اس سے وہ دوستی اور تعلق مراد ہے جس کا مقصد دنیوی نفع حاصل کرنا یا کسی دنیوی ضرر ونقصان سے بچنا ہو،اگر یہ دوستی اللہ کی رضا اور اس کے دین کی خاطر ہے ،تو اس میں کوئی قباحت نہیں،بلکہ اس غرض سے دنیا کے معززلوگوں سے دوستی وتعلق رکھنا چاہیے،کیوں کہ ان کے معاشرتی اثر ورسوخ کی وجہ سے دین کی بات آسانی وسہولت سے اور ایک بڑی تعداد تک پہنچائی جاسکتی ہے۔

خلیفۂ رابع حضرت علی
٭…علم مال سے بہتر ہے کیونکہ:
… علم تمہاری حفاظت کرتاہے اور تم مال کی حفاظت کرتے ہو۔
… مال فرعون وہامان کا ترکہ اور علم انبیا ئے کرام علیہم السلام کی میراث ہے۔
… مال خرچ کرنے سے کم ہوتاہے اور علم کوجتنا زیادہ خرچ کیا جائے وہ اتنی ہی ترقی کرتاہے۔
… مال دیر تک رکھنے سے فرسودہ،ناقابل استعمال اور ضایع ہوجاتاہے، مگر علم خواہ کتنا ہی پرانا ہوجائے،اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچتا۔
… مال کی ہر وقت چوری کا خطرہ رہتاہے۔ مگر علم اس طرح کے خطرات سے محفوظ ومامون ہے۔
… صاحب مال کبھی بخیل بھی کہلاتاہے،یعنی وہ کبھی مال ختم یا کم ہونے کے ڈر سے کنجوسی سے بھی کام لے سکتا ہے،جبکہ صاحب علم کریم ہی کہلاتاہے،کیوں کہ اسے یقین ہے کہ وہ علم کو جتنا بھی خرچ کرے،اس میں کوئی کمی یا نقص واقع نہیں ہوگا،بلکہ اس میں مزید اضافہ ہی ہوگا۔
… علم کی کثرت سے دل کو روشنی ملتی ہے اور مال کی کثرت سے دل تاریک ہوتا چلاجاتاہے۔کثرت مال ہی کی وجہ سے فرعون نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا۔

… مال کی کثرت سے بے شمارر دشمن پیداہوتے ہیں،مگرعلم سے ہر دل عزیزی ہی حاصل ہوتی ہے۔
… قیامت کے دن مال کاحساب ہوگا مگرعلم پرکوئی حساب نہ ہوگا۔(بشرطیکہ اس علم کے تقاضے کے مطابق عمل بھی کیا ہو،ورنہ میدان محشر سے قدم اس وقت تک نہ ہٹ پائیں گے ،جب کہ علم پر عمل کے سلسلے میں سوال کا جواب نہیں دے گا۔)
٭…جو لوگ تجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں، ان سے علم حاصل کر اور جو نادان یعنی کم علم ہیں ان کو اپناعلم سکھا۔
…رحم کے زیادہ مستحق تین شخص ہیں :
(الف)وہ عالم جس پر جاہل کا حکم چلے۔
(ب)وہ شریف جس پر کمینہ حاکم ہو۔
(ج)وہ نیکوکار جس پر کوئی بدکارمسلط ہو۔

٭…جس شخص کو علم غنی اور بے پروا نہیں کرتا،یعنی علم کے باوجود دنیا کی محبت اس کے دل سے نہیں نکلتی، وہ مال سے کبھی مستغنی نہیں ہوسکتا،اور ہمیشہ مال جمع کرنے کی دھن میں لگا رہتا ہے،کبھی سیر نہیں ہوتاکہ جو مال اس کو اللہ تعالیٰ نے دیا ہے،اس پر قناعت کرلے۔
٭…صاحب علم اگرچہ حقیر حالت میں ہو،یعنی پھٹے پرانے لباس اور غربت وافلاس کا شکار ہو،تب بھی اسے ذلیل نہ سمجھو۔
٭…لوگوں کو طلبِ علم میں اس وجہ سے بے رغبتی پیداہوگئی ہے، کہ بہت سے عالم ایسے نظر آتے ہیں جو اپنے علم پر عمل نہیں کرتے،یعنی یہ بے عمل علما لوگوں کو دین اورعلم دین سے روکنے کا باعث ہیں۔یعنی یہ مشاہدے کی بات ہے،ورنہ کسی کے بے عمل ہونے کی آڑ میں علم سے راہ فرار اختیار کرنا درست نہیں ہے۔
٭…اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو تو اس کے جواب میں َلااَعلَم (میں نہیں جانتا)کہنا نصفِ علم ہے،لہٰذااپنی لاعلمی کا اظہار کبھی برانہ سمجھو۔
٭…خواہش نفسانی کوعلم کے ساتھ اور غضب وغصے کو حلم یعنی برد باری کے ساتھ مارڈالو۔
٭…خاموشی عالم کے لیے باعثِ زینت اور جاہل کے حق میں اس کی جہالت پر پردہ ڈالنے والی ہے۔
امام جعفر صادق
٭…علما کا فقر اختیاری ہوتاہے،یعنی وہ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی اتباع سنت میں فقر وفاقہ کرتے ہیں۔
٭…تمام خوبیوں کا مجموعہ علم سیکھنا، اس پرعمل کرنا،پھر اوروں کوسکھاناہے۔
٭…پہلے جہل ہوتاہے پھر علم ،پھر اس پر عمل، پھر عمل میں اخلاص۔
یعنی پہلے ہر بندہ جاہل ہوتا ہے کہ کچھ نہیں جانتا،پھر اللہ تعالیٰ اسے علم کی دولت سے مالامال کردیتے ہیں،پھر اس کو اس علم پر عمل کی توفیق ملتی ہے اور پھر اللہ کی مزید عطا یہ ہوتی ہے کہ اس کا ہر عمل کسی قسم کی ریاکاری اور دکھاوے کے لیے نہیں،بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہوجاتا ہے۔
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی
٭…اگر تم اپنے علم پر عمل کرتے، تو دنیاسے بھاگتے۔
یعنی علم میں کوئی شے ایسے نہیں ہے جس کی وجہ سے دل میں دنیا کی محبت پیدا ہو،بلکہ علم پر عمل کیا جائے تو وہ بندے کو دنیا واسباب دنیاسے بے رغبت کردیتا ہے۔
٭…عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے۔
حضرت مجددالف ثانی
٭…طلبِ علم میںشرم مناسب نہیں، کیوں کہ جہالت شرم سے بدتر ہے۔
یعنی اگر تم نے شرم کی وجہ سے علم کے بارے میں سوال نہ کیا تو جاہل رہ جاؤ گے،حالاں کہ جہالت ،اس شرم سے زیادہ بری چیز ہے،جس کی وجہ سے تم علم سے پیچھے ہٹے ۔

٭…تین باتوں سے میرے نفس کوتکلیف پہنچتی ہے:
(الف)وہ دولتمندجو اچانک محتاج ہوجائے۔
(ب)وہ معزز شخص جواچانک ذلت و خواری میںمبتلاہو۔
(ج)وہ عالم جس پر جاہل افسوس کریں۔
یعنی جاہل لوگ بھی اس کے کرتوت دیکھ کر افسوس کریں کہ اس سے تو ہم اچھے ہیں،یہ عالم ہوکر کن کاموں میں پڑا ہے۔
٭…علم کا دشمن تکبرہے۔
٭… علم جان ہے ، عمل تن ہے ، علم اصل ہے ، عمل فرع ہے ، علم باپ ہے ، عمل اس کا بیٹاہے۔
یعنی علم اور عمل دونوں ضروری ہیں،کوئی ایک کافی نہیں۔علم اگر آنکھ ہے تو عمل اس کی بینائی ہے ، علم اگر زندگی ہے تو عمل بے داری ہے ، علم اگر تعلیم ہے تو عمل تربیت ہے، علم اگر پھول ہے تو عمل خوشبوہے، علم اگر تدبیر ہے توعمل تقدیرہے ۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام عالم بدعمل کے متعلق فرماتے ہیں :عالم بے عمل کی مثال ایسی ہے جیسے اندھے نے چراغ اٹھایا ہو کہ لوگ اس سے روشنی حاصل کرتے ہیں اور وہ خود محروم رہتاہے۔
٭…لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے استادوں، کتابوں اوران کی خدمت کرنے والوں کی جس قدرہوسکے تعظیم ، احترام و آداب بجالائیں۔
یہ ایک بدیہی امر ہے کہ ہر چیز کی ایک قدر ،عزت ،احترام اورادب ہے،اور اس کے تقاضے ہیں۔اسی طرح اساتذہ،اسباب علم یعنی کتابوں،ڈیسکوں،تپائیوں،اسکول اور کالج ودرس گاہ کی تمام چیزوں کابھی ادب و احترام کرنا چاہیے اور ان کی بے ادبی،بے احترامی،بے توقیری اور توہین سے بچنا چاہیے۔ان چیزوں کی بے ادبی اور اساتذہ کی بے توقیری وگستاخی علم سے محرومی کا باعث بن سکتی ہے۔

فقیہ ابواللیث سمرقندی :
٭…جو شخص کسی عالم کے پاس بیٹھتا ہے، درج ذیل فضیلتوں کا مستحق ہے:
… طالبان علم کے جو فضائل ہیں، وہ اس کو بھی حاصل ہوتے ہیں۔
…جتنی دیر عالم کے پاس رہے گا، گناہوں سے محفوظ رہے گا۔
…جب طلبِ علم کے ارادے سے گھر سے نکلا، تو اس پر رحمت نازل ہوئی۔
…علمی حلقوں پر نازل ہونے والی رحمتوں میں اپنی ہم نشینی کی وجہ سے وہ بھی شرک ہوگا۔
… جب تک عالم کی بات سنتا رہے گا، عابد مانا جائے گا۔

Molana Muhammad Jehan Yaqoob
Molana Muhammad Jehan Yaqoob

تحریر : مولانا محمد جہان یعقوب
سینئر ریسرچ اسکالر،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ ،کراچی

Share this:
Tags:
Importance knowledge Things virtue اہمیت باتیں علم فضیلت مضمون
Journalist
Previous Post آج کا صحافی
Next Post خواجہ دلشاد حسین منصور کا دبئی سے تشریف لائے سید علی عباس شاہ کے اعزاز میں عشائیہ اور علامہ سعید الحسن گیلانی کا ظہرانہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close