کوٹلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پرنکیال سیکٹرکے علاقے دٹوٹ میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔

Start typing to search...