ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال عارف والا روڈ پر بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس میں تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف والا روڈ پر ہونے والے حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...