Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خیبرپختونخوا میں سکول نہ جانے والے بچوں کا سروے

February 9, 2017February 9, 2017 0 1 min read
KPK School
KPK School
KPK School

تحریر : وقار احمد اعوان
دنیا میں جاپان واحد ایسا ملک ہے جہاں شرح خواندگی سو فیصد ہے، اس کے بعد دوسرا نمبر ناروے کا آ جاتا ہے۔اسی طرح یورپی ممالک و دیگر۔مگر افسوس کہ ایشیاء کے زیادہ تر ممالک اس دوڑ میں شامل نہیں۔اس کی وجوہات میں غربت، کرپشن اور خاص طورسے استاد کو پسماندہ رکھنا ہے۔ ماہرین کے مطابق جن جن ممالک میں غربت ،کرپشن اور استاد کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہو وہاں شرح خواندگی بھلا کیسے اور کیونکر سو فیصد ہو سکتی ہے۔ اب آپ جاپان ہی کی مثال لے لیں کہ وہاں استاد کی تنخواہ قریباً تمام محکمہ جات میں کام کرنے والے ملازمین سے زیادہ ہے۔ اور شاید یہی وجہ ہوکہ وہاں شرح خواندگی سو فیصد دیکھنے کوملتی ہے۔

اس کے برعکس ملک خداداد میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ملک میں شرح خواندگی بیس سے پچیس فیصد بھی نہیں اورجس کی بڑی وجہ ماہرین اساتذہ کو غیر ضروری امورپر لگانامانتے ہیں۔جیسے حالات کی خرابی کے باعث اساتذہ کو پولیومہم میں مرنے کے چھوڑدیا گیا اسی طرح حالیہ کرایا جانے والا سروے کہ جس کی ذمہ داری پہلے ایک این جی او نے لی تھی،مگر کم فنڈز کی وجہ سے عین موقع پر ہتھیار ڈالنے پر مذکورہ سروے بے چارے اساتذہ سے کرایاگیا۔اورمرتا کیا نہ کرتا بے چارے اساتذہ اب تک کے نہ ملنے والے معاوضے پر سروے کو تکمیل تک پہنچانے کی حتی الوسعیٰ کوشش کررہے ہیں حالانکہ یہاں سوال یہ پیداہورہاہے کہ ملک خداداد میںکام کرنے والی مقامی اور خاص طورسے بین الاقوامی این جی اوز جب ذمہ داری نبھانے کی طاقت نہیں رکھتیں تو پھر بھڑکیاں مارتی کیونکر نظرآتی ہیں؟اسی طرح جہاں انہیں کروڑوں کے فنڈز میںاپنے عیش وآرام کا کوئی ذریعہ نظرنہیںآتا تو اپنی نااہلی دکھانے کی بجائے فنڈز میںکمی کا بہانہ تراش لیتی ہیں۔مگر مجال ہے جو صوبائی حکومت انہیںمزید کام کرنے سے روکے۔اس کے علاوہ ہمارے پالیسی میکر زمینی حالات کی جانکاری نہیںرکھتے۔یاپھر جان کر اساتذہ کو خوار کرنا چاہتے تھے۔کیونکہ یہ سب جانتے ہیں کہ جنوری سے مارچ تک بچوں کے امتحانات کے لئے تیاری کے دن ہوتے ہیں۔

ایسے میں تھکے ہارے اساتذہ کو مزید ذہنی کوفت دینا بھلا کہاںکا انصاف ہے؟حالانکہ ملک خداداد میںلاکھوں نوجوان لڑکے لڑکیاں بے روزگار ہیں اگر ان سے مذکورہ سروے کرایا جاتا تو یقینا سروے اطمینان بخش تصور کیا جاتا کیونکہ ہوسکتاہے کہ اساتذہ نے اپنی جان چھڑانے کے لئے اِدھر اُدھر کی معلومات دیے گئے فارمز میںفراہم کی ہوں اوریہ بھی ہوسکتاہے کہ اساتذہ ایمانداری کا لبادہ اوڑھ کر گھر گھر گئے ہوں اورفراہم کردہ معلومات بالکل درست اور صحیح ہوں۔اس لئے کچھ بھی ہوسکتاہے ،جب حکومت اساتذہ کے ساتھ اتنا گھنائونا مذاق کرسکتی ہے تو یقینا اساتذہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔خیربات ہورہی تھی گھر گھر سروے کی۔صوبائی حکومت ان تمام بچوں کے متعلق معلومات اکھٹاکرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کسی وجہ سے سکول نہیںجاتے۔ہوسکتاہے اس حوالے ان بچوں کی مالی معاونت کی جانے کا ارادہ ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہ کہ فنڈز کے نام صرف کاغذی کاروائی ہی کی جارہی ہو۔کیونکہ جس اندازسے جلد ی میں سروے کیاگیا ہے اس سے تو یہی توقع رکھی جاسکتی ہے کہ صوبائی حکومت صرف تعلیم کے نام پر کریڈیٹ حاصل کرنے کے چکر میں ہے۔ورنہ تو ایسے کام باقاعدہ مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ ہی کرائے جاتے ہیں یوں اچانک سے اساتذہ کو یک روزہ تربیت دینا کہ اس میں اساتذہ کی اکثریت شامل ہی نہیں ہوئی اسی طرح تربیت کا حصہ بنے والے اساتذہ بھی عدم دلچسپی کا شکارنظرآئے تو ایسے میں سروے کیسا ہوا ہوگا ،اللہ جانے ۔صوبائی حکومت اگر واقعی میں سکول نہ جانے والے بچوں بارے مکمل معلومات اکھٹاکرنا چاہتی تھی تو ا س کے لئے پہلے مکمل ہوم ورک کیا جاتا۔

جیسے اگر اساتذہ ہی سے کرانا تھا تو انہیں سکول سے باقاعدہ چھٹیاں دی جاتیں تاکہ مکمل اور درست معلومات اکھٹی کی جاسکیں۔اسی طرح بے چارے اساتذہ کو نقد ٹھیک ٹھاک معاوضہ دیا جاتا مگر صرف جلدی میں انہیں تربیت دے کرسروے فارمز حوالہ کئے گئے۔ایسے میںسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد بارے بھلا کیا جانکاری حاصل ہوپائے گی۔خیر یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب بے چارے قوم کے معماروں کو گلی گلی،کوچہ کوچہ خوارنہ کیا گیاہو۔اس سے قبل بھی ان بے چاروں کو کبھی پولیو،تو کبھی خانہ ومردم شماری تو کبھی عام انتخابات وغیرہ کے لئے ستایا جاچکاہے۔حالانکہ ملک خداداد میں لاکھوں نوجوان لڑکے لڑکیاں بے روزگاری کی چکی میںبری طرح پس رہے ہیں حکومت کو تو پیسے کی بچت چاہیے اس لئے ان کے پاس اساتذہ کے سوا کوئی اورنہیں۔اس پر اساتذہ اگر بھول کر پروموشن طلب کرتے ہیں تو انہیں خاموش کر دیا جاتا ہے۔

KPK Students
KPK Students

ایسے میں شرح خواندگی بھلا کیسے بڑھائی جاسکتی ہے۔جب اساتذہ قرضے لے کر گزاراکرنے پر مجبور ہوں،اس پر تماشا کہ امسال اراکین صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں 400فیصداضافہ کردیا گیا۔مگر مجال ہو کہ انہیں اساتذہ کی تنخواہوں اور ان کے گزر بسر کا علم ہو یا پھروہ جاننا نہیں چاہتے۔ہر چند کہ اساتذہ کی ڈیوٹی دیگر محکمہ جات کے ملازمین سے کم ہوتی ہے،جیسے سال میں تین ماہ کی چھٹی،اسی طرح دن میں چارسے پانچ گھنٹے ڈیوٹی،سال بھر چلنے والے امتحانات میںڈیوٹیاں وغیرہ۔یہ تو بھلا ہو گزشتہ دور میںعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی وزیر تعلیم سرداربابک کاکہ جنہوںنے جاتے جاتے پرائمری سکول ٹیچر کو سکیل سات سے بارہ دے دیا۔یوں اونٹ کے منہ میں زیرہ برابرسے کام چلا لیا گیا۔

حالانکہ اساتذہ کو ہیلتھ الائونس کے جیسے ٹیچنگ الائونس دینا چاہیے تھا،کہ جس سے اساتذہ کی بنیادی تنخواہوں میںخاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکتا۔او ر جس سے ایک طرف پرائمری سکولوں میںپڑھانے والا استاد مناسب گزر بسر کے قابل ہوجاتا تو دوسری جانب وہ معاشرہ میںکھویا ہوامقام پانے میںخاطرخواہ حد تک کامیاب ہوجاتا جیسے ایک روایت کے مصداق کہ پرائمری سکول ٹیچر کولوگ سلام کرنا تو پسند کرتے ہیں مگر کوئی اسے اپنی بیٹی کا رشتہ دینا گوارا نہیںکرتا۔جیسے دیگر محکمہ جات میں بھرتی ہونے والاکلاس فور جوکہ ایک سکیل میںبھرتی ہوتاہے اس پرائمری استاد کے قریباً برابر تنخواہ وصول کررہاہے جو محکمہ تعلیم میںسکیل 12میںبھرتی ہواہے ،ایسے میں صوبائی حکومت شرح خواندگی میں خاطر خواہ اضافہ چاہنے کے چکر میںہے۔اس لئے ضرورت اس امرکی ہے کہ صوبائی حکومت بے چارے دیگر گرتی ہوئی دیوار کو ایک اوردھکہ دے کر اوروں کی طرح قوم کے مستقبل کو تاریک بنانے میں اپنا بھی بھرپور حصہ ڈال لے۔

Waqar Ahmad
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
KPK school. students surveys teachers Waqar Ahmad اساتذہ امتحانات بچوں خیبرپختونخوا سروے سکول
Asthma
Previous Post بالغ افراد میں بے خوابی کا مرض دمے کی وجہ بن سکتا ہے، ماہرین
Next Post سفیر عشق و محبت: علامہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ
Pir Sufi Mohammad Athar Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close