Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفیر عشق و محبت: علامہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ

February 9, 2017 0 1 min read
Pir Sufi Mohammad Athar Qadri
 Pir Sufi Mohammad Athar Qadri
Pir Sufi Mohammad Athar Qadri

تحریر : محمد حامد رضا چشتی
اگر اسلام کی تاریخ پر نگاہ دوڑائی جائے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ اللہ تعالی نے مخلوق کی ہدایت کے لیئے انبیاء کرام کو مبعوث فرمایا ان انبیاء کرام نے اپنے اپنے ادوار میں مخلوق کی ہدایت کا فر یضہ بخوبی سرانجام دیا حضر ت محمد مصطفےۖ آخری نبی ہیں آپکے بعد نبو ت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے اس لیئے آپ ۖ کے بعد امت کی ہدایت و رہبری کے لیئے اولیاء کرام بھیجے گئے جنکا سلسلہ تا قیامت جاری و ساری ر ہے گا۔ یہ ایک بد یہی حقیقت ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی آبادی کو اسلام کی دولت صو فیائے کرام کی پر امن تبلیغی مساعی کی بدو لت نصیب ہوئی اور انہی کے باطنی تصرفات نے اس خطہ پر مسلمانون کو حکمرانی کے مو ا قع مہیا فرمائے۔

سر ز مین پا ک و ھند پر جو او لیاء کرا م آ فتا ب عا لم کی طر ح طلو ع ہو ئے ا ن میںنقیب علم و حکمت تا جدا ر علم و عر فا ن علامہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ کا اسم گرا می ممتا ز حیثیت کا حا مل ہے ۔آپنے 7مارچ 1962ء کو بروز بدھ موضع شاہ پور کانجرہ ضلع لاہور کے متمول راجپوت خاندان کی ایک معروف شخصیت حاجی غلام محمد بھٹی کے گھر موضع آرائیاں رائیونڈ روڈمیں علم و حکمت سے لبر یز رو حا نی خا نوا دے میں آ نکھ کھو لی ذ ہا نت اور ر فعت کے آ ثا ر بچپن ہی سے آ پ میں نما یا ں تھے ۔ قرآنی تعلیم گائوں کی مقامی مسجد کے امام مولانا جمیل احمد ہزاروی صاحب کے گھر حاصل کی جنہوں نے پاپیادہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی تھی۔ بعد ازاں حضرت مولانا حافظ محمد اسماعیل نقشبندی صاحب سے بھی کچھ کتب پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔ 1978ء میں دوران تعلیم نعت خوانی اوربیت بازی میں انعامات حاصل کئے۔ میٹرک کا امتحان گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ لاہور سے فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔

امتحان اور رزلٹ کے درمیانی وقفہ میں دیگر احباب کے ساتھ مل کر جامع مسجد کانجرہ (المعروف حافظ صاحب والی مسجد) میں ”نماز کمیٹی” تشکیل دی جو نوجوانوں پر مشتمل تھی اور ڈور ٹو ڈور اہل محلہ کو مسجد میں آنے کی دعوت کا سلسلہ شروع کیا، جس سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نماز پنجگانہ کی پابند ہو گئی۔سلسلہ طریقت میں 1996ء میں آپ کو بغداد شریف عراق کے سجادہ نشین سید یوسف الگیلانی کی طرف سے خلافت کا منصب عطا ہوا۔

حضو ر قبلہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ محبو ب خدا ۖسے بے پنا ہ محبت و عقیدت فر ما تے تھے جب بھی محبو ب خدا ۖ کا اسم گرا می آپ کے سا منے آ جاتا تو اپکی آنکھیں و فو ر جذ با ت سے اشکبا ر ہو جا تی تھیں حضور اکر م ۖ کا ا سو ہ حسنہ ہمیشہ آپ کے پیش نظر ر ہتا اپنی چا ل ڈ ھا ل گفتا ر کردار میں بھی حضو ر ا کر م ۖ کے اسو ہ حسنہ کو اپنے لیئے مشعل راہ سمجھتے تھے۔ دین متین کے لیئے آپ نے بے پناہ خد مات سر انجام دیں،پرویزی دور میں جب ”روشن خیالی” کا سیلاب آیا اور مسلم امہ کے اجتماعی اعتقادات پر بھی کاری ضرب لگانے سے دریغ نہ کیا گیا تو آپ نے اس نام نہاد روشن خیالی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔ عوامی اجتماعات، جمعہ کے خطبات اور بالخصوص پرنٹ میڈیا کے ذریعے اس کے مفاسد سے قوم کو آگاہ کیا جس پر اس دور کے موقر جریدے شاہد ہیں۔ بالخصوص 295C جو توہین رسالت کے مجرموں کو پھانسی کی سزا کا ایکٹ ہے، ختم کرنے کی جسارت کی گئی تو قبلہ صوفی صاحب میدان عمل میں اترے اور شہید پاکستان حضرت علامہ ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی رحمة اللہ علیہ کے ساتھ مل کر موثر تحریک چلائی۔ اس سلسلہ میں 14فروری 2006ء کی تحریک پوری دنیا کے الیکٹرانک میڈیا نے دکھائی اور پرنٹ میڈیا نے شہ سرخیوں کے ساتھ شائع کی۔ اس تحریک میں حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے پریس کلب لاہور میں میڈل تقسیم کئے گئے تو قبلہ پیر صاحب کو بھی ان کی خدمات کے صلہ میں شہید پاکستان حضرت علامہ ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی رحمة اللہ علیہ کے دست مبارک سے میڈل سے نوازا گیا۔ آپ کی انہی مخلصانہ خدمات کی بدولت شہید پاکستان حضرت علامہ ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی رحمة اللہ علیہ نہ صرف آپ کی عزت کرتے تھے بلکہ سالانہ جلسہ جامعہ نعیمیہ لاہور میں فارغ التحصیل طلباء میں اسناد کی تقسیم بھی آپ کے دست مبارک سے کروائی۔ آپ کے ساتھ سفر میں وہ ہمیشہ خوش و خرم رہتے اور اکثر آپ کے اخلاص اور خوئے دل نوازی کا تذکرہ محافل میں بھی کرتے تھے۔

خطابت کے میدان میں بھی آپ ایک نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ملک کے طول و عرض میں خیبر سے لے کر کراچی تک اور بلوچستان سے لے کر آزاد کشمیر تک آپ مریدین اور معتقدین کی دعوت پر خطاب کے لیے تشریف لے جاتے۔ جامع مسجد نواز شریف پارک جوڈیشل کالونی رائیونڈ روڈ لاہور، میں جمعہ کے بیان کے بعد جامع مسجد مدینہ محافظ ٹائون لاہور میں خطاب اور جمعہ کی امامت کے فرائض سر انجام دیتے۔ آپ کی سرپرستی میں جامعہ محافظ علوم اسلامیہ سلطانپورہ ملتان روڈ لاہور کے نام سے ایک ادارہ دینی و روحانی خدمات سر انجام دے رہا ہے جس میں مقامی اور بیرونی طلباء کی ایک کثیر تعداد علوم دینیہ کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہے۔ علاوہ ازیں عوام الناس کی روحانی و دینی اصلاح کے لیے محافل ذکر کا ایک موثر سلسلہ شروع کیا جس میں پیر صاحب خود خطاب فرمایا کرتے۔

آپ نے جن اسلامی اور فلاحی تنظیموں میں خدمات سرانجام دیں ان میںسے چند ایک یہ ہیں:
١۔ صدر : انجمن رضائے مصطفی ۖ (رجسٹرڈ) ٢۔ جنرل سیکرٹری : انجمن فلاح و بہبود (رجسٹرڈ) شاہ پور ٣۔ صدر: انجمن جامع مسجد مدینہ محافظ ٹاؤن
٤۔ ممبر سپریم کونسل: تحفظ ناموس رسالت محاذ ٥۔ فنانس سیکرٹری : سنی اتحاد کونسل پاکستان۔ ٦۔ ممبر سپریم کونسل: پروفیسرز اینڈ لیکچرر فورم
٧۔ سر پرست اعلیٰ: انجمن جامع مسجد حنفیہ کرمانوالی (علی رضا آباد)٨۔ سرپرست اعلیٰ: انجمن جامعہ مسجد رضائے مصطفی (علاقہ نواب صاحب)۔
آپ نے درج ذیل تحریری خدمات سر انجام دیں۔
١۔ الجواہرات عن الزیارات٢۔ صراط الصالحین لاصلاح المریدین٣۔ مزارات پر غیر شرعی رسومات ٤۔پتنگ بازی کی خرافات ٥۔ مقام سیدنا غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ
٦۔تذکرہ امام اہلسنت( امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمة اﷲ علیہ) ٧۔ سخن انہیں پے ڈالیئے جو ہنس ہنس راکھیں مان٨۔ قرآن صحیفہ انقلاب۔
٩۔ روزہ کے مسائل۔
اللہ کر یم نے آپ کودو بلند بخت صا حبزا دے عطا فر ما ئے تھے جنکے ا سم گرا می آپ نے حضور اکر م ۖ سے محبت کی بنا پر معاذ المصطفی اور عیاذالمصطفی تجو یز فر ما ئے آپ نے اپنے صا حبزادگان کی اسلا می خطو ط پر تر بیت کی اور انکو د ینی و د نیا وی تعلیم کے ز یو ر سے آ را ستہ فر مایا۔

حضور قبلہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہ نے شاہ پور کانجرہ شر یف کی مسند پر بیٹھ کر د ین اسلا م اور مخلو ق خدا کی خد مت کی اور متلا شیا ن حق کی شر یعت حقیقت اور طر یقت میں را ہنما ئی کی اور بلا شبہ اپنے کردار و عمل سے حضو ر غوث پاک کی غلا می کا حق ادا کیا با لا خر معر فت ا ور محبت کا یہ خو ر شیدمورخہ 13فروری 2014ء بمطابق 12ربیع الثانی 1435 ھ بروز جمعرات بوقت تہجد غر وب ہو گیا۔ آپ کے و صا ل کے بعد آستا نہ عا لیہ شاہ پور کانجرہ پر سلسلہ ر شد و ہد ایت جا ری ر کھنے کی ذ مہ دا ری آپ کے فر ز ند ار جمند پیر معاذ المصطفی القادری کے کند ھو ں پہ آن پڑ ی۔۔ اللہ کر یم نے آپ کو بے شما ر صلا حیتو ں سے نوازا ہ ہے اپنے والد بزر گوا ر کی طر ح آپ نے بھی اسلا می اقدا ر اور اخلا ق کی تر و یج و تر قی کو ہمیشہ اپنا مقصد حیا ت بنا ر کھا ہے ۔حضو ر قبلہ پیر صوفی محمد اطہر القادری رحمة اللہ علیہنے جو د ینی علمی خد مات سر انجا م دی ہیں وہ تا ریخ میں سنہر ی حرو ف سے لکھے جا نے کے قا بل ہیں آپ کا عر س مبا ر ک ہر سا ل 13 فر و ری کو آ ستا نہ عا لیہ شاہ پور کانجرہ شر یف میں آپکے مزا ر اقدس پر ا نتہا ئی عقید ت و احترا م کے سا تھ منعقد کیا جا تا ہے جسمیں لو گو ں کی کثیر تعداد رو حا نی فیض حا صل کر نے کے لیئے حا ضر ی د یتی ہے دعا ہے اللہ کر یم آ پ کے مزار اقد س پر اپنی کرو ڑ ہا ر حمتو ں کا نزول فر ما ئے اور آپکا رو حا نی تصر ف ہر و قت ہمارے شامل حال ر ہے۔آمین

تحریر : محمد حامد رضا چشتی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

Share this:
Tags:
directed History Islam reality اسلام تاریخ حقیقت ہدایت
KPK School
Previous Post خیبرپختونخوا میں سکول نہ جانے والے بچوں کا سروے
Next Post 15 سال بعد امریکہ کا افغانستان میں حال کیا ہے
Gulbuddin Hekmatyar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close