Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جامعہ کراچی مالی خسارے کی گھمبیرزد میں

March 2, 2013 0 1 min read
Government Pakistan
Government Pakistan
Government Pakistan

حکومت ، حکومت ، حکومت عوام اس پانچ لفظوں سے سخت نالاں ہیں۔ کیونکہ حکومت عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی ہے ۔ روزگار نہ ملنے کی کہانیاں سن سن کر معاشرہ نہایت ہی دل گرفتہ رہتی ہے مگر جن لوگوں کو روزگار میسر ہے اب حکومت ان افراد کے روزگار سے منسلک اداروں کا بھی دیوالیہ نکال چکی ہے جہاں ملازمین کو تنخواہ دینے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں۔ مختلف اداروں میں نوکری پیشہ لوگ پورے مہینے ایک ایک دن، ایک ایک لمحہ مہینے کی پہلی تاریخ کا انتظار کرتے ہیں کہ پہلی آئے گی تو تنخواہ میسر ہوگی اور وہ اس لئے کہ تنخواہ اور مہنگائی کا فرق ہمارے ملک میں دُگنا سے بھی زیادہ ہے۔

دوسرے معاملات کے علاوہ گیس، پانی، بجلی کا بل پھر اسکول کی فیسیں بھی اسی تنخواہ سے ادا کرنا ہوتا ہے۔ ایسے میں سرکاری ملازمین کا حوصلہ ہے کہ انہیں جو گِنی چُنی تنخواہ ملتی ہے انہیں اُسی بالشت بھر چادر میں رہتے ہوئے اپنے تمام تر لوازمات کو پورا کرنا ہوتا ہے۔سرکاری ملازمین ویسے ہی شدید معاشی دبائو میں ہوتے ہیں اور مہنگائی سونامی کی سی تیزی سے عوام پر مسلط ہو رہی ہے۔ گوشت کو چھوڑیے ، دالیں اور سبزیوں کی نرخ آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ جام ، جیلی اور پھل فروٹ صرف دور سے ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔

ملک کا ایک طبقہ سرکاری و نیم سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ملازموں کا ہے جو اس وقت شدید ترین معاشی دبائو کا شکار ہے اور ان کے لئے اپنی سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنا ناممکن ہو گیا ہے۔ اور اس پر دیگر محکموں کے ملازمین سمیت اب جامعہ کراچی بھی اپنے ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی سے محروم کر رہی ہے۔ کہا یہ جارہا ہے کہ جامعہ کراچی کو فنڈز کی فراہمی تعطل کا شکار ہے اور ابھی تک گذشتہ سہ ماہی کی قسط بھی ایچ ای سی سے موصول نہیں ہوئی۔جو حکومتی افراد ایسے بیان دیتے ہیں کہ ملک میں حالات بالکل ٹھیک ہیں۔

ادارے بہترین کام کر رہے ہیں ان کے لئے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ بڑے اداروں کو چھوڑ کر اب تو ملک کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے جامعہ کراچی میں بھی فنڈز کی فراہمی روکی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ملازمین اور اساتذہ حضرات کو ماہِ فروری 2013ء کی تنخواہ سے محرومی کا سامنا ہے۔ جبکہ دیگر ریسرچ کے کام میں بھی شدید دشواری کا سامناہے۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں نچلے گریڈ کے کتنے ہی ملازمین کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہو جائیں گے تو کیا یہ ملازمین تنخواہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں حکومت کو داد و تحسین سے نوازیں گے یا انہیں بُرا بھلا ہی کہیں گے۔ جامعہ کراچی کے تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب اس کے ملازمین کو وقت پر تنخواہ نہیں ملی۔

Karachi University
Karachi University

جامعہ کراچی چونکہ نیم سرکاری کے ساتھ ساتھ خود مختار ادارے کے زمرے میں بھی آتا ہے اس لئے جامعہ کراچی کے ارباب کو اس خودمختاری کا بھی فائدہ اٹھانا چاہیئے اور اپنی آمدنی میں اضافے کی تدبیر بھی کرنی چاہیئے۔ جب آپ کا خرچ پورا نہیں ہوگا تو لازمی امر ہے کہ آپ کے لئے فیسوں میں اضافہ ناگزیر تو ہوگا ہی۔ آپ اپنی جگہ صحیح ہیں کہ تعلیم سستی فراہم کرنا جامعہ کی ذمہ داری ہے مگر جب مالی مسائل بے حساب ہو جائیں تو فیسوں میں اضافہ ناگزیر ہوتاہے ، اس بات کی فکر مت کریں کہ فیسوں میں اضافے سے طالب علموں کے غیض و غضب کا سامنا ہوگا۔ آپ ہماری حکومت سے اس کا ہنر سیکھیں ، احتجاج، دھرنے ، ہڑتال سب ہی کچھ تو ان حکمرانوں کے خلاف عوام نے کیا۔

مگر مہنگائی آج اپنے عروج پر ہے ، سونے پر سوہاگہ یہ ہے کہ جاتے جاتے اس حکومت نے عوام کو ایک اور الوداعی تحفہ پیٹروم بم گرا کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ جامعہ کو چاہیئے کہ وہ سوائے ضروری اخراجات کے فضول خرچ کو روکے تاکہ آپ کے بجٹ میں ٹھہرائو آئے۔اور آئندہ کم از کم جامعہ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی جیسے مسائل کا سامنا نہ ہو۔

آج ہمارے ملک میں جمہوریت کا راگ الاپہ جا رہا ہے کیا جمہوریت میں ناانصافیاں جائز ہیں۔ غریبوں کے نمائندہ کہلانے والے کی تنخواہ تو ماہانہ ایک لاکھ اسّی ہزار ہو (علاوہ الائونسز کے)اور ایک مزدور کو ساتھ ہزار روپے ماہانہ بھی میسر نہ ہوں۔ یہ کیسا انصاف ہے ، اگر یہی جمہوریت ہے توخاکم بہ دہن عوام اس جمہوریت سے بہت پریشان ہے ۔عوام کو تو ایسا ملک اور جمہوریت چاہیے جہاں امن ہو، سکون ہو، ہر شہری عزت دار ہو، جہاں سب کو باعزت روزگار میسر ہو، پانی، بجلی، گیس میسر ہو، اور مہنگائی کا شائبہ نہ ہو ، جہاں اداروں میں ملازمین کو ان کا محنتانہ مزدوری وقت پر دیا جائے، جہاں طاقتور عوام ہوں اور حکومتیں ان کی خدمتگار ہوں۔

جامعہ کراچی٢٩اکتوبر ١٩٥١ء میں کراچی شہر سے بارہ کلومیٹر دور بارہ سو اُناسی ایکڑزپر قائم کی گئی جو آج دنیا بھر میں اپنی منفرد تعلیمی نظام کی وجہ سے اپنا ایک شناخت رکھتی ہے۔ اس وقت جامعہ کراچی میںتقریباً انٹھاون شعبہ جات ،سات فیکلٹیز، سترہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹس کاپھیلا ہوا جال تعلیم کو عام کرنے میں کوشاں ہے ، اس کے علاوہ لگ بھگ سو کے قریب کالجز سے بھی جامعہ کراچی کا الحاق اس بات کی تصدیق ہے کہ جامعہ کراچی فروغِ تعلیم میں پاکستان کا نمایاں نام ہے۔ جامعہ کراچی میں پچیس ہزار کے قریب طلبا و طالبات اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شاید ایوننگ پروگرام کے طلباء و طالبات اس کے علاوہ ہوں اس کا صحیح علم نہ ہو سکا۔

اس کے علاوہ جامعہ کراچی کے نظام کو چلانے کے لئے تقریباً ایک ہزار اساتذۂ کرام اور لگ بھگ تین ہزار غیر تدریسی ملازمین اپنے فرائض تندہی سے نبھا رہے ہیں۔اور یہ اساتذۂ کرام بشمول غیر تدریسی ملازمین جامعہ کراچی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مگر آج نہ صرف ملک کی بلکہ ایشیاء کی اس سب سے بڑی جامعہ کو فنڈز کا نہ ملنا لمحۂ فکریہ ہے۔کیونکہ فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے آج جامعہ کے اساتذ ہ سمیت تمام ملازمین کو تنخواہوں سے تاحال محروم کر دیا گیا ہے۔آخر حکمران اور ان کے ارباب کیااس اعلیٰ تعلیمی ادارے کو زوال پذیر دیکھنا چاہتے ہیں؟جہاں ہماری نئی نسل تعلیم سے مستفید ہوکر ملک و قوم کا سرمایۂ افتخار بنتے ہیں، کیا ایچ ای سی جامعہ کو فنڈز فراہم کرنے کے معاملے میں روڑے اٹکا رہی ہے؟ یا پھر یہ سب عمل جانتے بوجھتے ہوئے دوسرے اداروں کے مصداق رچایا جا رہا ہے تاکہ یہاں بھی ہڑتالیں اور دھرنے جیسا عمل رونما ہو جائے۔

Ishrat Ul Ebad Khan Sahib
Ishrat Ul Ebad Khan Sahib

سندھ کے ہر دلعزیز گورنراور جامعہ کراچی کے محترم المقام چانسلر جناب عشرت العباد خان صاحب کی توجہ خاص یقینا اس جانب ہوگی کیونکہ جامعہ کے چانسلر ہونے کے ناطے ہر کڑے وقت میں انہوں نے جامعہ کراچی کی خبر گیری کی ہے اور کر رہے ہیں۔ ان سے یہ بھی درخواست ہے کہ اس فنڈز کے کمی کے معاملے کی گُتھی کو بھی سلجھانے میں جامعہ کی مدد کریں تاکہ جامعہ کراچی کے اساتذہ اور ملازمین کو کم از کم وقت پر ان کی تنخواہ ادا کی جا سکے۔

امید ہے کہ جس طرح آپ نے ہر مشکل وقت میں گورنر ہونے کے ناطے سندھ کے عوام اور چانسلر کے ناطے جامعہ کی اب تک خدمت کی ہے اس معاملے کا بھی فوری نوٹس لیکر جامعہ میں پھیلی ہوئی اور خاص کر نچلے گریڈ کے ملازمین میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ کریں گے۔آخر میں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہماری جامعہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور آپ کو بحیثیتِ چانسلر تادیر ہمارے جامعہ کے لئے خیر و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین ،
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
government karachi Loss people حکومت خسارے عوام کراچی
Raymond Davis
Previous Post ریمنڈ ڈیوس پر تشدد کا الزام ، 2 سال کی سزا سنا دی گئی
Next Post ماسکو میں شدید برفباری ،درجہ حرات نقطہ انجماد سے نیچے آگیا
Moscow Snow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close