
کولوراڈو تشدد کرنے پرریمنڈ ڈیوس کو 2 سال کی سزا سنا دی گئی۔ ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں سی آئی اے کا کنٹریکٹر تھا جہاں 2011 میں لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔
ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہو کو ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس ریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔
