Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قندوز کے دینی مدرسہ پر امریکی بمباری سے ١٥٠ حفاظِ قرآن کی شہادت

April 6, 2018April 6, 2018 0 1 min read
Kunduz Madrassa Attack
Kunduz Madrassa Attack
Kunduz Madrassa Attack

تحریر : میر افسر امان
امریکی نے دہشت اور سفاکیت کا ارتکاب کرتے ہوئے افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر دشت ارچی کے دینی مدرسہ پر، جب قرآن شریف حفظ کرنے والے معصوم بچوں کی دستار بندی کی تقریب ہو رہی تھی، کہ اس دوران ایک جامع مسجد پر وحشیانہ بمباری کر کے سیکڑوں حفاظِ قرآن ،دینی طالبعلموںکو شہید کر دیا۔بمباری پٹھان بازار کے علاقے میں واقع مدرسہ عاشمیہ عمریہ پرکی گئی۔ غیر جانبدار اخباری رپورٹز کے مطابق موقعہ پر ہی ١٠١ حفاظِ قرآن شہید ہو گئے۔ ٢٠٠ کے قریب بچے، مرد اورعورتیں زخمی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ افغان طالبان کے مطابق ١٥٠ افراد اس بمباری میں شہید ہوئے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد صاحب نے اعلان کہ امریکا سے اس وہشت کا بدلہ لیا جائے گا۔امریکا اس سے قبل بھی افغانستان کی ایک ہسپتال پر بھی حملہ کر کے سیکڑوں مریضوں ،جس میں بچے،بوڑھے امرداور عورتیں شامل تھیں شہید کر چکا ہے۔پاکستان کے شہر باجوڑ کے ڈومہ ڈولہ کے علاقے میں دینی مدرسہ پر میزائل برسا کر سیکڑوں دینی طالب علموں کو موت کے گھاٹ اُتارچکاہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، امریکا نے افغانستان میں کونسی سے جگہ چھوڑی کہ جس پربمباری نہ کی ہو۔کون سا جدید ترین اسلحہ ہے جسے استعمال نہیں کیا ہو۔ امریکا اپنے جدید ترین میزئلوں کو استعمال کر چکا ہے۔ اُسامہ بن لادن کے شک میں توراا بورہ کے پہاڑوں کے غاروں پر بمباری کی۔ ڈیزی کٹر بموں سے پہاڑوں کے اندر غاروں میںچھپے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔تورا بورہ کے سارے پہاڑوں کو ڈیزی کٹڑ بم برسا کر ریزہ ریزہ کر دیا۔ کارپیٹڈ بمباری کر کے افغانستان میں ہر ہلتی جلتی ہوئی چیز ،جس میں انسان حیوان شامل ہیں ختم کر چکا ہے۔ ڈرون حملے کر کے کئی بے گنائوں کو شہید کیا۔ جس سے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ایک نام نہاد دہشت گرد کو ٹارکٹ کر کے نشانہ بنانا ہے یا اس ٹارگٹ کے ساتھ بیٹھے سارے انسانوں ،جس میں معصوم بچے،عورتیں اور بوڑھے سب کو ہلاک ہوجائیں۔ سب سے زیادہ وزن والے بم جسے امریکا نے بموں کی ماںکا نام دیا ہوا ہے۔ اسے بھی افغانستان میں استعمال کر چکا ہے۔

امریکا کو آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ افغانستان کے مسلمان انسان ہیں،جن ہیں کہ دیو ہیں۔ شاہد اس نے تاریخ کو بھلا دیا ہے۔ جب سعد بن وقاص کی کمان میں مسلمان فوجیں ایران میں مجوسیوں پر حملہ کرنے لگیں تو درمیان میں واقع دریائے دجلہ تغیانی پر تھا۔ تغیانی کے دوران کوئی انسان دجلہ پار نہیں کر سکتا تھا۔ اسلامی فوجوں نے اس تغیانی کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنے گھوڑے دریا میں ڈال دیے۔ تو دوسری طرف مجوسی فوج کے کمانڈر نے تاریخی جملے کہے تھے” دیو آمد۔ دیو آمد” اور بھاگ گئے تھے۔ امریکا بہادر ! آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ مسلمانوں کا ایمان ہے کہ ایک نہ ایک دن موت آنی ہے تو کافر سے لڑ کر شہید ہی کیوں نہ ہوں جس سے جنت ملے گی۔ اور کفار سے مردانہ وار مقابلہ کیوں نہ کیا جائے کہ جب جنگ سے واپس آئیں تو غازی کہلائیں گے ۔مسلمانوں کے اس فلسفے کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔ اسلام کے پہلے دور میں روم کے عسائیوں،ایران کے مجوسیوں نے دیکھا تھا۔اب قریب کے دور میںبرطانیہ ،کیمونسٹ روس اور ا مریکا اپنے ٤٨ ملکوں کی نیٹو فوجیں کے ساتھ دیکھ چکا ہے۔

انسانی تاریخ میں یہ عجیب دور گرزرہا ہے کہ مختلف وقتوں میں تین سپر طاقتوں نے افغانستان، غریب ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے، بلکہ ان کی نسل کشی کرنے کی ناپاک کوششیںکیں۔ اور یہ بھی قدرت کا عجیب کرشمہ ہے کہ اتنی تباہی کے بوجود ان تینوں سپر پاور کو افغانستان کے فاقہ مستوں نے شکست فاش دی۔ یہ غریب مسلمان ملک افغانستان اب بھی دنیا کے نقشے پر موجود ہے۔ اور انشاء اللہ موجودرہے۔ نہ یہ پہلے کسی کا غلام رہا ہے اور نہ اب امریکی کی غلامی منظورکرتاہے۔افغانی کہتے ہیں جب تک امریکی فوجیں ہماری سرزمین سے نہیں نکلتیں جنگ جاری رہے گی۔ علامہ شیخ محمد اقبال کے شعر کے مطابق، افغانستان فطرت کے مقاصد کی نگہبانی کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا:۔فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی۔۔۔یابندہ صحرائی یا مرد کوہستانی۔ دیگر مسلمان ملکوں کے حکمرانوںکو بھی فطرت کے اس فلسفہ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اگر مسلمان ملک اور خاص کر افغانستان کے پڑوسی ملک جن میں پاکستان اور ایران شامل ہے، کھل کر اس کی مدد کرتے تو افغانیوں کوسپر پاور امریکاکو افغانستان سے نکالنے میں اتنی زیادہ قربانی نہ دینی پڑتی جتنی اب دینی پڑھ رہی ہے۔ظالم قوتوں نے اس ملک میں ہر قسم کا انسانیت دشمن اسلحہ استعمال کر کے دیکھ لیا۔مگر ان سفاک قوتوں کو اس بہادر قوم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑے۔امریکا کو افغانستان میں ٤٨ نیٹو اتحادیوں سمیت غریب فاقہ مست افغانیوں نے شکست دے دی ہے۔ اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لیے سپر پاور امریکا چاہتا کہ لوہے سے لوہے کو ٹکرا کر اپنے مقاصد حاصل کرے۔

امریکا پاکستان پر دبائو بڑھا رہا ہے کہ وہ افغان طالبان سے لڑ کر اِس کو فتح دلائے جو ممکن نہیں ہے۔اس سے قبل ہمارا بزدل کمانڈو ڈکٹیٹر پرویز مشرف امریکا کی ایک کال پر گھٹنے ٹیک کر امریکا کو پاکستان کے ہوائی، بری اور بحری راستے دے چکا ہے۔ اب بھی امریکا کی فوجی نیٹوسپلائی پاکستان کے بحری اور زمینی راستوں سے جاری ہے۔ کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ پڑوسی مسلمان ملک افغانستان کو تورا بورہ بنانے والے امریکا کے خلاف پاکستان غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی نیٹو سپلائی بند کر دے؟امریکا کی جنگ سے باہر نکل آئے۔ افغان جانیں اور امریکا جانیں۔اس میں شک نہیں کہ اب امریکا پاکستان کے ہوائی اڈے استعمال نہیں کر رہا ہے۔ یہ بھی خوشی کی بات ہے کہ اس وقت پاکستان کھل کر امریکی جنگی پلان کی مخالفت کر رہا ہے۔ اب پاکستان کہتا ہے کہ ہم نے افغانستان کی جنگ میں روس کے خلاف امریکا کی مدد کر کے اُسے دنیا کی واحد سپر پاور بننے میں اپنا حصہ ادا کر چکا ہے۔ اب امریکا اور دنیا کو ڈو مور کرنا چاہیے۔ پاکستان نے اس سے قبل امریکاکے مد ِمخالف کیمونسٹ روس کے خلاف سینہ سپر ہو کر ثابت کیا کہ پاکستان امریکا کا سچا دوست ہے۔مگر دوست نما دشمن امریکا نے لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے باجود پاکستان سے اپنے دعدے پورے نہیں کیے۔ امریکا نے افغانستان میں پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی حمایت یافتہ حکومت قائم کر دی۔

اشرف غنی کی افغان قوم پرست حکومت، بھارت کی شہ پرپاکستان میں دہشت پھیلاتی رہی اور پھیلا رہی ہے۔اس گمان کو اب تقویت مل گئی کہ امریکا اسلامی اور ایٹمی پاکستان کے ختم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ سب کچھ جانتے ہوئے پاکستان نے کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں بند کی ہوئیں تھیں؟۔کیا پاکستان کے سابق سپہ سالار پرویز کیانی صاحب کے چالیس صفحے کے خط کا ادراک نہیں کیا۔ جس میں اُنہوں نے اُوباما کو باور کرایا تھا کہ” امریکا دوستی کی آڑ میںپاکستان کے اندر افراتفری پھیلا رہا ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنا یا انہیں اقوام متحدہ کے کنٹرول میں دے دیناہے”۔ کیا امریکا کی اس پاکستان دشمنی سے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو اس بات کی شہ نہ مل جائے گی کہ وہ اپنے اکھنڈ بھارت کے ڈاکرئن پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کے مذید ٹکڑے کر دے جیسے وہ پہلے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے فوجی طاقت سے علیحدہ کر کے بنگلہ دیش بنا چکا ہے۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور حکومت میں مغربی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشت گردی اور اس کا اسلامی تشخص کو ختم کرنے کے لیے کام کرتی رہی۔ پھر ہمارے سابق سپہ سالار پرویز کیانی کے وقت امریکا اور مغربی خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں کو پکڑ پکڑ کرپاکستان سے باہر نکالا گیا تھا۔ اس میں بلیک واٹر کا مشہور ر دہشت گردیمنڈ ڈیوس بھی شامل تھا۔امریکا کو کہا گیاتھا کہ پاکستان میں کام کرنے والے سی آئی اے کے ایجنٹوں کی پاکستان کو فہرست مہیا کرے۔جوامریکا نے فراہم نہیں کی تھی۔ اس پر پاکستان نے امریکا سے خفیہ تعاون ختم کر دیا تھا۔ پھر پریس میں یہ خبر آئی تھی ۔ امریکا نے کہا” ہم نے خود پاکستان میں اپنا خفیہ نیٹ ورک قائم کر لیا ہے” ہم نے اُس وقت کالم لکھا تھا کہ ”کیا پاکستان امریکا کی کالونی ہے” اصل میں ڈکٹیٹر مشرف کی طرف سے مغربی ملکوں کی خفیہ پاکستان میں کھل کام کرنے کی اجازت دی تھی۔مقافات عمل کہ اب وہ پاکستان میں غداری اور قتل کے کئی مقدمات تاریخیں بھگت رہا ہے اور ملک سے فرار ہو گیا ہے۔

جہاں تک پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کا معاملہ ہے تو اس نے تو پاکستان توڑنے کے سارے عوامل مکمل کر لیے ہیں۔ اپنے ایجنٹ ایم کیو ایم کے سابق سربراہ الطاف حسین اورامریکا کی مدد سے پاکستان کوریونیو کما کر دینے والے کراچی کو تیس سال سے ڈسٹرپ رکھا۔ جس سے پاکستان کی معیشت تباہ ہوگئی، سرمایا داروں نے کراچی سے سرمایا نکال لیا تھا۔اب فوجی ٹارگیٹڈ آپریشن سے کراچی کا امن بھال ہوا ہے۔ بھارت نے امریکا ، مغربی ملکوں، بشمول اسرائیل سے دفاحی معاہدے کر لیے ہیں۔ پاکستان کی مشرقی سرحد پر جنگ کا سماں پیدا کیا ہوا ہے۔مغربی سرحد پر افغانستان میں امریکی مدد سے اپنی حمایت یافتہ قوم پرست حکومت قائم کروا لی ہے۔ جو پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں کر رہی ہے۔ دوسری طرف ایران سے دوستی کر کے چاہ بہار بحری پورٹ کوسنبھال لیا ہے۔ مسلمان ملک بنگلہ دیش اور عرب ملکوں سے بھی دوستی اور تعلوقات استوار کر لیے ہیں۔ اپنی عوام کو پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے مکمل بھڑکا کر تیار کر لیا ہے۔ جنگ کی تیاری بھی کر لی ہے۔ بس دو ایٹمی ملکوں میں اب صرف جنگ ہونا باقی ہے۔ صرف سوشل میڈیا پر تو قندوز کے ظلم کو خوب اُجاگر کیا گیا۔جہاں تک پاکستانی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کا معاملہ ہے تو اسلامی میڈیا نے تو اس ظلم کی خبر کو مناسب جگہ دی مگر سیکولر الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا نے اس کو کور نہیں کیا۔

بلکہ پرنٹ میڈیا کے ایک سکولر اخبار نے تو امریکا کی کاسہ لیسی کرتے ہوئے ١٥٠ حافاظِ قرآن کی شہادت کی خبر کو اس طرح لگایا ”طالبان کمانڈر سمیت ٦٠ افراد ہلاک ” صاحبو! کیا ان حالات میں اب وقت کا تقاضہ نہیں کہ پاکستان کو بچانے کے لیے ہمارے مقتدر حلقے امریکا کی جنگ سے باہر نکل آئیں۔ امریکا کی خفیہ اطلاع پر پاکستان کے جہادی نوجوانوں کو گرفتار کرنا بند کرے اور گرفتار پاکستان کے جہادی نوجوانوں کو باعزت طور پر فوراً رہا کرے۔کیونکہ یہ ہی پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑنے والی طاقت ہیں۔ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلاء میں افغان طالبان کی کھل کر مدد کریں۔ پاکستان امریکا کی نیٹو سپلائی بند کر کے اس کو اپنے بحری اور زمینی راستے استعمال نہ کرنے دے۔ بلکہ امریکا سے افغان جنگ کے دوران نیٹو سپلائی کی وجہ سے ١٥٠ ارب ڈالر کے نقصان کا بھی مطالبہ کرے۔اپنی ایٹمی اور میزائل طاقت میں مذید اضافہ کرے۔نظریہ پاکستان کو اُجگر کرنے کے لیے اقدامات کرے۔ ایٹمی پاکستان کے حکمرانوں کو یادرکھنا چاہیے کہ پاکستان کی بقاء کایہی ایک راستہ ہے۔ اگر اِس پر اِس وقت عمل نہ کیا گیا تو تاریخ پاکستانی حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی۔ اللہ پاکستان اور بردر ملک افغانستان کی حفاظت فرمائے۔ اللہ امریکا سے قندوز کے ١٥٠ مظلوم حفاظِ قرآن کا بدلہ لے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan Kunduz Madrasa Mir Afsar Aman افغانستان بچوں قندوز مدرسہ
Quran
Previous Post ترجمان القرآن الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 4 آیت نمبر 30 سے 39
Next Post روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
Dollar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close