
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری جاری رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2 پیسے کے اضافے کے سبب 115.70 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 116.60 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
