Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریں حلقہ 120 پر

September 17, 2017 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
آج لاہور کے انتخابی حلقہ 120 کا معرکہ جاری ہے ۔یہ صرف ضمنی انتخاب نہیں بلکہ اِس سیٹ نے یہ فیصلہ بھی کرنا ہے کہ 2018ء کے انتخابات میں نواز لیگ کہاں کھڑی ہوگی۔ کپتان بار بار یہ کہہ کراِس انتخاب کو انتہائی نازک موڑ پر لے آئے ہیں کہ حلقہ 120یہ فیصلہ کرے گا کہ عوام عدلیہ کے ساتھ ہیں یا نوازشریف کے ساتھ۔ وہ توغالباََ اِس حلقے کے ووٹرز کو ڈاکٹر یاسمین راشد کی طرف مائل کرنے کے لیے ایسے بیانات دے رہے ہیں لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ اُن کے ایسے بیانات میں کتنی زہرناکی ہے۔ عدلیہ جو میاں نواز شریف کو نااہل قرار دے کر پہلے ہی متنازع ہو چکی ہے ،کپتان صاحب کے بیانات اُسے مزید متنازع بنا رہے ہیں اور اِس کا فائدہ یقیناََ نوازلیگ کو ہوگا کیونکہ ایسے بیانات سے میاں نوازشریف کے چاہنے والے مزید اشتعال میں آتے ہیں۔ ردِعمل کے طور پر وہ جوق درجوق ووٹ ڈالنے کے لیے نکلیں گے اور بیگم کلثوم نواز کی جیت کی صورت میں بقول عمران خاں یہ ثابت ہوجائے گا کہ عوام نوازشریف کے ساتھ ہیں ،عدلیہ کے ساتھ نہیں۔

ایک طرف تو کپتان گلی گلی یہ کہتے پھرتے ہیں کہ وہ عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور وقت آنے پر عدلیہ کی حمایت میں نوازشریف کی ریلی سے دَس گُنا زیادہ لوگ باہر نکال سکتے ہیں جبکہ دوسری طرف آئینی اداروں کا احترام اُنہوں نے کبھی سیکھا ہی نہیں۔ الیکشن کمیشن جس کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس سردار رضاخاں ہیں ،ایک آئینی ادارہ ہے جس کے سامنے پیش ہونا کپتان اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ اب الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں توہینِ عدالت کیس میں پیش نہ ہونے پر کپتان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں لیکن کپتان کو اِس کی پرکاہ برابر بھی پرواہ نہیں۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کیسے وارنٹ جاری کر سکتا ہے؟۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن نون لیگ کی لائن پر چل رہا ہے لیکن دوسری طرف الیکشن کمیشن میںاُن کے وکیل بابر اعوان ”منتیں تَرلے” کرتے نظر آئے۔ بابر اعوان نے استدعا کی” اُنہیں تھوڑا وقت دیا جائے ۔عمران خاں الیکشن کمیشن کا احترام کرتے ہیںاور آج ہی لندن سے پاکستان پہنچے ہیں اِس لیے پیش نہیں ہو سکتے”۔ اِس کے باوجود الیکشن کمیشن نے کپتان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے کیونکہ وہ ہر پیشی کے موقعے پر کوئی نہ کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں۔ بابراعوان نے تو کہہ دیا کہ کپتان الیکشن کمیشن کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن حقیقت اِس کے برعکس کہ عمران خاں نے اِس آئینی ادارے کی تضحیک کرتے ہوئے اِس پر متعصب ہونے کا الزام لگایاجس کی بنا پر اُنہیں توہینِ عدالت کا سامنا ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں۔

اِس سے پہلے 2013ء کے انتخابات کے بعد کپتان نے صوبائی الیکشن کمشنرز کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا اوروہ کون سا الزام ہے جو نگران حکومتوں پر نہیں لگایا ۔اُنہوں نے تو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو بھی ایک جلسے میں مخاطب کرتے ہوئے بَرملا کہہ دیا ”آپ کتنے میں بِکے؟”۔ اُن کے الزامات کی بوچھاڑ سے تو شاید ہی کوئی ادارہ یا سیاسی جماعت بچی ہو ۔اِس لیے کوئی ہمیں یہ بتانے کی کوشش نہ کرے کہ کپتان کے دِل میں عدلیہ کا کتنا احترام ہے۔ البتہ یہ ضرور کہہ اُن سے پوچھنے والا کوئی نہیں ،عدلیہ نہ انتظامیہ اور نہ ہی حکمران۔ اُنہیں اور طاہرالقادری کو تو دہشت گردی کورٹ مفرور قرار دے چکی ہے لیکن کس کی مجال جواُن پر ہاتھ ڈال سکے ۔دراصل پاکستان میں آئین وقانون تو صرف مجبوروں اورمقہوروں کے لیے ہے ،زورآوروں کے لیے نہیں ۔ہماری پولیس چادر اورچاردیواری کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے کمزوروں کے گھروں کی دیواریں پھلانگ جاتی ہے لیکن کِس میں اتنی ہمت ہے جو کپتان پر ہاتھ ڈال سکے۔ تحریکِ انصاف کے نعیم الحق نے تو کھلم کھلا کہہ دیا تھا ” کپتان بنی گالہ میں بیٹھا ہے ،کسی میں ہمت ہے تو اُسے گرفتار کرکے دکھائے”۔ آخر ہمارے جج صاحبان ایسے آرڈرجاری ہی کیوں کرتے ہیں جن پر عمل درآمد نہیں کروا سکتے۔

حلقہ120 کی انتخابی مہم کے دَوران کپتان نے فرمایا ” اتوار کے بعدلاہور، ایک نیا لاہور ہوگا جو نیا پاکستان بنائے گا”۔ اللہ اللہ ! اتنی بلندی اور اتنی پستی ۔ کہاں تو کپتان 2013ء کی انتخابی مہم کے دوران نئے پاکستان کے دعویدار تھے اور کہاں سُکڑ سمٹ کر ”نئے لاہور” تک آ گئے ۔ہمیں تو ڈَر ہے کہ کہیں وہ کل کلاں یہ نہ کہہ دیں کہ نیا مانگا منڈی ،نئے پاکستان کی بنیاد ہوگا۔ ویسے یہ کپتان ہی کی ہمت ہے کہ اُنہوں نے کھلے عام کہہ دیا ”’شکر ہے مجھے مرکزی حکومت نہیں ملی”۔ اُنہوں نے یہ بھی کہاکہ خیبرپختونخوا میں سوائے وزیرِاعلیٰ پرویز خٹک کے سبھی ممبرانِ صوبائی اسمبلی بَس ”ایویں ای” تھے۔ اُُنہوں نے کہا ”ہمیں ایک سال تک تو پتہ ہی نہیں چلا کہ حکومت کیسے کی جاتی ہے”۔ کپتان کو بھلا پتہ چلتا بھی تو کیسے ،وہ تو کنٹینر پر سوار تھے اور اُن کا وزیرِاعلیٰ ہر روز رات کو کنٹینر پر کھڑا ہو کر ڈانس کیا کرتا تھا۔ شاید کپتان نے یہ سمجھ لیا تھا کہ جلسے جلوسوں اور میوزیکل کنسرٹ ہی سے وہ حکومت ہتھیا لیں گے۔ اگر وہ خیبرپختونخوا میں ڈیرے ڈال کر قوم کو کچھ دکھا پاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔

اب عمران خاں حلقہ120کے ذریعے اپنے اقتدار کے متلاشی ہیںلیکن ہمارے نزدیک ”ایں خیال است ومحال است وجنوں”۔ یہ وہ حلقہ ہے جسے نوازشریف کا گھر قرار دیا جا سکتا ہے۔ جب 2013ء کے انتخابات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو لگ بھگ چالیس ہزار ووٹوں کے مارجن سے ہرایا تو وہ بجائے خوش ہونے کے ناراض ہو گئے کہ آخر ڈاکٹر یاسمین راشد اتنے ووٹ کیسے لے گئی؟۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ حلقہ120کے ایک ایک گھر کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جس کے مکینوں کے اُنہوں نے مسائل حل نہ کیے ہوں۔ اِس لیے یہ پتہ کرنا ضروری ہے کہ اُن کی مقبولیت میں کمی کیسے آئی۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اِس حلقے میں بیگم کلثوم نواز کو شکست دینا تو خیر ہے ہی ناممکن البتہ اگر ڈاکٹر یاسمین راشد ووٹوں کے درمیانی فرق میں واضح کمی لے آئیں تو اِسے بھی بیگم کلثوم نواز کی شکست ہی سمجھا جائے گا۔ ہمارے خیال میں بیگم کلثوم نواز لگ بھگ دوگنے ووٹوں کے مارجن سے کامیاب ہوں گی۔ اِسی لیے تو ہم نے اپنی ایک ”سونامی دوست” کو کہا کہ اگر بیگم صاحبہ دوگنے ووٹوں سے کامیاب ہو گئیں تو ہم اُسے ڈنر کرائیں گے۔ جس پر میری وہ دوست جَل بھُن کر کباب ہوتے ہوئے بولی کہ یہ تو ڈنر نہ کروانے کے بہانے ہیں ۔ میں نے پوچھا کیوں ؟ ۔ تو اُس نے جواب دیا کہ ووٹوں کا فرق اتنا زیادہ ہوہی نہیں سکتا۔ ہم نے اُسے جواب دینا تو مناسب نہیں سمجھا لیکن دِل میں یہ ضرور سوچا کہ اگر مارجن اتنا زیادہ ہی ہوا جتنا کہ ہمارا خیال ہے تو پھر بھی ہم اپنی سونامی دوست کو ڈنر کروانے سے تو رہے۔ اگر ہمارے صدر ِ مملکت جو کہ قوم کے باپ ہوتے ہیں ،یہ کہہ سکتے ہیں کہ” وعدے قُرآن و حدیث نہیں ہوتے ” تو ہم کیوں نہیں کہہ سکتے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
elections Judiciary lahore Nawaz Sharif Statements انتخابات بیانات عدلیہ لاہور نواز شریف
Kashmir in Carnival
Previous Post برلن کے سالانہ کمیونٹی کارنیوال میں کشمیریوں کے حقوق کے بارے میں بینرز سے آراستہ ٹریک لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا
Next Post حج انتظامات اور وزارت مذہبی امور کی الزام تراشیاں
Hajj Arrangements

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close