لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی ائر وائس مارشل مجاہد انور تھے۔
پاک فضائیہ کے جوانوں نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

Start typing to search...