
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے اصولوں کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے۔
صدر مملکت کا کہنا ہے کہ حب الوطنی، خلوص اور دیانتداری سے ملک کو کامیابی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے۔
