لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ہے۔
تیزاب سے جھلسنے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Start typing to search...