
نوابشاہ (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈائریکٹر مینٹی ننس شبیراحمد شیخ کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے۔
کہ شبیر احمد شیخ کو مورو کے قریب سے بازیاب کرایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شبیر احمد شیخ کو ڈرائیور سمیت کراچی سے سکھر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔
