Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 22.08.2013

August 23, 2013 0 1 min read

اوسلو میں جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لئے گئے پیرس کی ممتاز عالمی شخصیت چوہدری صفدر برنالی کی شیخ طارق محمود کے گھر اداکارہ میرا سے خصوصی ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اوسلو میں جشن آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لئے گئے پیرس کی ممتاز عالمی شخصیت چوہدری صفدر برنالی کی شیخ طارق محمود کے گھر اداکارہ میرا سے خصوصی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ساتھ ملکی و قومی مسائل پر بات بھی ہوئی، چوہدری صفدر برنالی نے کہا کہ اداکارہ میرا کا کتا دنیا کے بہترین کتوں میں سے ہے اور جو دوسری تیسری مرتبہ انکے گھر جائے وہ اسکی شناخت کر لیتا ہے صفدر برنالی نے شیخ طارق محمود کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چور ٹونٹیاں وٹائلیں اتار کر لے گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چور ٹونٹیاں وٹائلیں اتار کر لے گئے لالہ موسیٰ میں 8واٹر فلٹریشن پلانٹ اور قریشی محلہ روڈ تعمیر کرنے کے لئے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کوجاگ نہ آسکی،قومی انتخابات سے قبل80لاکھ روپے کی لاگت سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی سیالکوٹ نے لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز کیا اور بیس سٹیشن بنانے کے بعد ٹونٹیاں اور ابتدائی سامان لگا دیا گیا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابات کی وجہ سے کام رک گیا اسی طرح قریشی محلہ میں سیوریج لائن ڈال کر سرک کا کام ادھورا چھوڑ دیا گیا جس بناء پر اہل قریشی محلہ ،کائرہ کو سڑک سے گزرنا دوبھر ہو گیا اور سڑک کے رہنے الوں نے اپنی جیب سے پیسے لگا کر مٹی اٹھوائی ایس ڈی او محکمہ پی ڈبلیو ڈی کا کہنا ہے کہ محکمہ کو کام کی اجازت مل گئی ہے،ٹھیکیداروں کو خط لکھے جا رہے ہیں اعلیٰ افسران کو موقع وزٹ کروا کر کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کے ممتاز سبزی فروش نسیم عرف بھولا کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کے ممتاز سبزی فروش نسیم عرف بھولا کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں شیخاں والا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کے ختم قل آج بروز جمعتہ المبارک صبح نو بجے محمدی مسجد محلہ قصبہ میں ہونگے دعا صبح دس بجے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ چکوڑی شیر غازی میں نوجوان کے گلی میں کھڑے ہونے پر دو طرفہ فائرنگ سے دونوں گروپ کے افراد زخمی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ چکوڑی شیر غازی میں نوجوان کے گلی میں کھڑے ہونے پر دو طرفہ فائرنگ سے دونوں گروپ کے افراد زخمی،مقدمات درج،تفصیل کے مطابق چکوڑی شیر غازی کے رہائشی عرفان عرف عابد ولد بشیر قوم رحمانی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرا بیٹا حسنین شام کو کھانا کھا کر باہر نکلا جونہی وہ فقیر محمد کی بیٹھک کے پاس پہنچا تو طارق ،راشد ،اسجد،نوید،نبیل وغیرہ نے للکارا ماراکہ آج حسنین کو گلی میں کھڑا ہونے کا مزہ چکھا دو انہوں نے آتے ہی حسنین کو مارنا شروع کر دیا اور فائرنگ کر دی میں شور سن کر وہاں گیا تو ملزمان نے فائرنگ کر کے مجھے اور حسنین وغیرہ کو زخمی کر دیا،جبکہ محمد یونس ولد گہنے خاں نے موقف اختیار کیا ہے کہ حسنین عرفان وغیرہ نے ہم پر فائرنگ کی اور ہمارے ساتھی زخمی ہوئے ہیں،صدر پولیس لالہ موسیٰ نے دونوں فریقوں کے خلاف زیر دفعہ324کراس مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات عدالت میں تاریخ پیشی سے واپس جانے والے شخص کو مخالف نے قتل کر دیا
لالہ موسیٰ(خالد مجید بٹ) گجرات عدالت میں تاریخ پیشی سے واپس جانے والے شخص کو مخالف نے قتل کر دیا اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ تھانہ رحمانیہ کے علاقہ قادر کالونی کے قریب لاٹی ہنڈی کے رہائشی راشد وغیرہ نے محمد رشید پیراندتہ سکنہ حسن ڈھینڈہ کو اس وقت قتل کر دیا گیا جو وہ تاریخ پیشی سے واپس گھر جا رہا تھا پولیس تھانہ رحمانیہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، وجہ عناد دیرینہ دشمنی بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں تین روزہ پولیو مہم27ٹیموں نے13627بچوں کو تین روز میں پولیو ڈراپس پلائے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ میں تین روزہ پولیو مہم27ٹیموں نے13627بچوں کو تین روز میں پولیو ڈراپس پلائے سول ہسپتال لالہ موسیٰ کے انچارج ڈاکٹر ارشد پرویز اور سپروائزر چوہدری اسمعیل چدھڑ نے تین روزہ مہم کے اختتام پر بتایا کہ لالہ موسیٰ شہر کی چاروں یونین کونسلوں میں 23موبائل ٹیمیں اور سول ہسپتال،ریلوے اسٹیشن،بس سٹینڈ و مچھلی چوک میں کیمپ لگائے گئے ا ن تین دنوں کا ہدف13288تھا، لیکن سکولوں میں بھر پور مہم کے باعث13627بچوں کو پولیو ڈراپس پلائے گئے اس حوالہ سے ہر ٹیم کے ساتھ پولیس ملازم بھی ہمراہ تھے،جس پر محکمہ صحت ایس ای چاو سٹی ناصر بٹ کا شکریہ ادا کرتا ہے ان تین دنوں کی مہم کے بعد اب دو دن فالو اپ مہم چلے گی اور کسی وجہ سے کوئی بچے رہ گئے ہیں تو ان کے گھر تک محکمہ صحت کے اہلکار پہنچ کر پولیو ڈراپس پلائیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساجد ندیم نت کی صاحبزادی میونسپل ماڈل بھائی سکول گجرات کی ہونہار طالبہ مناہل ناظر نے گوجرانوالہ بورڈ کے نہم کے امتحان میں502نمبر لے کر سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم راہنما پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات ساجد ندیم نت کی صاحبزادی میونسپل ماڈل بھائی سکول گجرات کی ہونہار طالبہ مناہل ناظر کے گوجرانوالہ بورڈ کے نہم کے امتحان میں502نمبر لے کر سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کے ہیڈ ماسٹر چوہدری عباس اصغر گل،ایس ٹی صفدر حسین تارڑ،ایس ایس ٹی ملک محمد شفیق آف بوسال،حاجی اقبال قریشی،ڈاکٹر گلزار احمد سجاد،عبداللطیف نجمی،رانا محمد نعیم،تنویر احمد رانا،شفیق احمد،افتخاراحمد بٹ،احمد ندیم اور دیگر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ مناہل ناظر نے شاندار تعلیمی کارکردگی سے اپنے والدین اساتذہ اور سکول کا نام روشن کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کا گوجرانوالہ بورڈ کا نہم کا رزلٹ47فیصد رہا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کا گوجرانوالہ بورڈ کا نہم کا رزلٹ47فیصد رہا،سکول کے ہونہار طالب علم عبدالرحمن نے 483نمبر لے کر پہلی،محمد عمیر حسن نے450 نمبر لے کردوسری،محسن رضا نے447نمبر لے کر تیسری،عباس طاہر اور زین الحق ساجد نے444,444نمبر لے کر چوتھی اور محمد باسط نے443نمبر لے کر آرٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی یاد رہے کہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کا میٹرک کا رزلٹ95فیصد،مڈل کا100فیصد اور پنجم کا90فیصد رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رحمن میڈیکل کمپلیکس ملک ہسپتال مین بازار میں ڈبل پاور ڈاپلر کلر الٹرا سائونڈ کی کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)رحمن میڈیکل کمپلیکس ملک ہسپتال مین بازار میں ڈبل پاور ڈاپلر کلر الٹرا سائونڈ کی کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی،افتتاح میڈیکل ڈائریکٹر ملک ہسپتال ڈاکٹر آصف اقبال ملک کی والدہ محترمہ اور ان کے بڑے بھائی سابق ہیڈ ماسٹر ملک محمد یاسین نے کیا،اس موقع پر ممتاز عالم دین قاری محمد اصغر نے درس قرآن دیا اور خصوصی دعا کروائی،افتتاحی تقریب میں صدر شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ شیخ حفیظ اللہ صدیقی،انور مسعود شیخ،حاجی محمد ریاض انصاری،ڈاکٹر عرفان احمد صفی،آغاز شبیر احمد،سید مشتاق حسین شاہ،چوہدری عبدالجلیل،اعجاز حسین بٹ،صفدر حسین تارڑ،شاہد خوشنود،ڈاکٹر شیخ خالد محمود،ڈاکٹر انوار منیر،عبداللطیف نجمی،ڈاکٹر عبدالسلام نیئر،چوہدری محمد نواز ماجھا،شفیق احمد،اسد اللہ انصاری،ملک عبدالشکور،راجہ عبدالرحمن،ڈاکٹر محمد ارشد،ڈاکٹرریاض احمد،صوبیدار عاشق حسین سید،اکرام الدین قریشی،شاہد الرحمن،ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ،ملک مدثر،شاہد نذیر ملک،ملک محمد رفیق،ملک عبدالمجید،سعید انوار صدیقی،ھاجی شمیم قریشی،محمد شفیق منا،اعجاز حسین ڈار سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا اور ڈاکٹر آصف اقبال ملک کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سی اولالہ موسیٰ کی زیر صدارت ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سی اولالہ موسیٰ کی زیر صدارت ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،چیف آفیسر بلدیہ شیخ وجاہت صدیقی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ممبران کمیٹی مہر محمد رشید،حاجی عبدالعزیز گورسی،حاجی محمد ریاض انصاری،عمران رزاقی،لطیف قریشی،پرویز قریشی،مہر خالد نسیم،سینٹری انسپکٹر ظفر اقبال بٹ،اور چاروں یونین کونسل کے سپروائزر شریک ہوئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صفائی کمیٹی کے ممبران لالہ موسیٰ کے تمام بازاروں میں آگاہی مہم چلائیں گے اور تاجر برادری سے صفائی میں تعاون کی اپیل کی جائے گی،جبکہ شہر میں موجود گند اور کوڑا کرکٹ کے حوالہ سے فی الفور ٹی ایم اے ملازمین کو آگاہ کیا جائے گا جانب لاہوربس بے کی سطح جی ٹی روڈ کے برابر لانے سے نکاسی آب میں مدد ملے گی اس حوالہ سے وفدجلد اے سی کھاریاں اور این ایچ اے افسران سے ملاقات کرے گا صفائی کمیٹی کے ممبران ٹی ایم اے ملازمین کی اپنے اپنے بازاروں میں میٹنگ کروا کر انہیں علاقہ کا وزٹ کروائیں گے،جبکہ تمام بازاروں میں آگاہی مہم کے بعد گرینڈ آپریشن کلین اپ کا آگاز کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی شہری اتحاد کا اہم اجلاس آج مرکزی دفتر پرانی غلہ منڈی میں زیر صدارت ملک سراج اشرفی منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی شہری اتحاد کا اہم اجلاس آج مرکزی دفتر پرانی غلہ منڈی میں زیر صدارت ملک سراج اشرفی منعقد ہوا جس میں عوامی شہری اتحاد کے تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس میں ہائوس کی کثرت رائے سے ملک ناصر علی کو صدر،خالد مجید بٹ کو جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا۔اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں ملک سراج اشرفی،ملک ناصر علی،خالد مجید بٹ،شیخ تقی،محمد اسلم،حاج شوکت،ملک محمد دین،سہیل انصاری،ملک شبیر،شیخ ذیشان،راجہ عبدالرحمن ،ملک طاہر ،محمد طاہر ،ملک صغیر،وقار عرف وکی بٹ،علی بٹ دھامہ،ملک عمیر،کاشف زرگر،ملک علی علوی،یاسر جٹ،محمد شہباز علوی،محمد طارق سمیت دیگر درجنوں نوجوانوں نے شرکت کی اور ملک ناصر علی اور خالد مجید بٹ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Share this:
Tags:
independence Lala Musa news OSLO اوسلو جشن آزادی خبریں لالہ موسی
Previous Post ڈنگہ : ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے
Next Post گجرات کی خبریں 22.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close