ڈنگہ : ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت، ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے ان کی نماز جنازہ تین بجے السادات کنڈا کے پیچھے نزد شیر شاہ بہادر شاہ مسجد میں ادا کی گئی، نما زجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور الفجر موبائل کے ایم ڈی ندیم شہزاد سے اظہار رنج و الم کیا اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
