Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 26/11/2013

November 27, 2013 0 1 min read

ڈی ایس پی موٹر وے پولیس ناصر حیات ہنجرا کا گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں کا دورہ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) DSP موٹر وے پولیس ناصر حیات ہنجرا کا گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں کا دورہ ، انہوں نے دورہ میں اساتذہ اکرام اور طلباء سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دوران سفر موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کے استعمال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔ انہوں نے ہیلمٹ کے استعمال سے انسانی جان کو خطروں سے محفوظ بنانے اور اسکے فوائد بارے خطاب کیا انہوں نے بتایا کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے اتھارٹی یکم دسمبر سے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
IP/SPO بہادر خان اور SI/PO سید عمران عباس نے لالہ موسیٰ سٹی میں جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکلوں سواروں کو روک کر ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) DSP/CPO ناصر حیات ہنجرا نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس بیٹ 8جیلانی کے خصوصی ہدایات پر IP/SPO بہادر خان اور SI/PO سید عمران عباس نے لالہ موسیٰ سٹی میں جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکلوں سواروں کو روک کر ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی اور اسکے فوائد سے آگاہ کیا انہوں نے شہریوں کو قانون کی پاسداری کرتے ہوئے سفر کرنے کی ہدایت کی اور بتایا کہ یکم دسمبر سے ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانے کئے جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے دادا چوہدری محمد اسلم آف خواص پور ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا اور ظالموں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے،چوہدری تنویر اشرف
لالہ موسیٰ( محمد بلال احمد بٹ) ہمارا دادا چوہدری محمد اسلم مرحوم آف خواص پور اور والد محترم چوہدری محمد اشرف خواص پور نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا اور ظالموں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے ۔ یہ بات رئیس خواص پور چوہدری اشرف کے صاحبزادے چوہدری تنویر اشرف امیدوار چیئرمین یونین کونسلر خواص پور نے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ میرے آبائو اجداد نے ہمیشہ غریبوں ، مساکین کی مدد کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھا ہے اور میں بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے مشن کو آگے بڑھا رہا ہوں ۔ میری یونین کونسل کے لوگ جس قدر ہم سے محبت کرتے ہیں وہ میرے خاندان کیلئے باعث فخر ہے ۔ حالیہ الیکشن میں ہمارا پینل بھرپور کامیابی حاصل کرے گا ۔ انشاء اللہ 30 جنوری کو طلوع ہونے والی سورج کی پہلی کرن ہماری کامیابی کی نوید لیکر ابھرے گی ۔ ہماری کامیابی علاقہ کی غریب عوام کی کامیابی ہوگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کامیابی ہمارا مقدر ہے ، کامیاب کے بعد حلقہ کی تقدیر بدل دیں گے،شیخ خالد محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) کامیابی ہمارا مقدر ہے ، کامیاب کے بعد حلقہ کی تقدیر بدل دیں گے ، کائرہ برادران کا پورا پینل تاریخ ساز کامیابی حاصل کرے گا ۔ ان خیالات کا اظہار رئیس پنجاب ، امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 10 شیخ خالد محمود نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہمیشہ بے لوث عوامی خدمت کی ہے اور علاقہ کی تعمیر و ترقی کو اپنا نصب العین سمجھا ہے ، عوامی ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہو کر تعمیر و ترقی کا نیا باب لکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی انتخابات میں جیت انشاء اللہ ہماری ہوگی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ بھی ہمارے پینل سے ہی منتخب ہو ا،ڈاکٹر آصف محمود
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) بلدیاتی انتخابات میں جیت انشاء اللہ ہماری ہوگی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ بھی ہمارے پینل سے ہی منتخب ہو گا ۔ یہ بات امیدوار کونسلر وارڈ نمبر7 لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے صحافیوں سے سے گفتگو کے دوران کہی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایسے امیدواران میدان میں لا رہے ہیں جو اچھے کردار کے مالک ہیں ، جن کا ماضی ان کی خدمات کا اعتراف کرتا ہے ، وہ لوگوں میں ہر دلعزیز ہیں ۔ ڈاکٹر آصف محمود نے کہا کہ ہم نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے اور انشاء اللہ 30 جنوری کے سورج کی پہلی کرم ہمارے گروپ کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تعلیمی اداروں کے سامنے اور ملحقہ سڑکوں پر چھٹی کے اوقات میں اوباش منچلوں نے طالبات اور والدین کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) تعلیمی اداروں کے سامنے اور ملحقہ سڑکوں پر چھٹی کے اوقات میں اوباش منچلوں نے طالبات اور والدین کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے ، لیکن لالہ موسیٰ کی انتظامیہ اس سلسلہ می کوئی کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے ۔ بالخصوص کیمپنگ گرائونڈ ، نلکے والی گلی ، گلی صابری گڈز اور دیگر مقامات پر انتظامیہ کے اہلکاروں کی بے حد ضرورت ہے تاکہ طالبات بلاخوف گھر اور تعلیمی اداروں میں آجا سکیں ۔ شہریوں نے ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ملک منظور اعوان اور ایس ایش او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر طالبات کے تعلیمی اداروں اور ملحقہ سڑکوں پر پولیس تعینات کریں تا کہ وہ منچلوں کو قابو کر سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ گیپکو سٹی سب ڈویژن میں آج 27نومبر بروز بدھ پاکپور فیڈر 9:30 سے1:30بجے تک بند رہے گا
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ گیپکو سٹی سب ڈویژن میں آج 27نومبر بروز بدھ پاکپور فیڈر 9:30 سے 1:30تک اور 28نومبر کو پاکپور روڈ دھامہ روڈ فیڈر صبح 9:20سے 1:30 بجے دوپہر تک درختوں کی کٹائی کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی ۔ SDO واپڈا عبدالقیوم نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باجوہ برادری کی سرکردہ شخصیات نے ساتھیوں اور معززین سمیت امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 6خالد مجید بٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) باجوہ برادری کی سرکردہ شخصیات نے ساتھیوں اور معززین سمیت امیدوار جنرل کونسلر وارڈ نمبر 6خالد مجید بٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ حمایت کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان اکٹھ منعقد ہوا جس میں حاجی محمد رفیق باجوہ ، حوالدار عبدالخالق باجوہ ، جاوید نمبردار باجوہ ، ندیم عباس باجوہ ، غلام رسول باجوہ ، مشتاق باجوہ ، نجیب باجوہ ، سلیم باجوہ ، رشید باجوہ ، قدیر نجیب باجوہ ، کاشی اصغر باجوہ ، ظفر باجوہ ، ذوالفقار باجوہ ، عنصر باجوہ ، عدنان خالق باجوہ و دیگر شامل تھے جنہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا بٹ برادران کے ساتھ ہے انشاء اللہ خالد مجید بٹ کو وارڈ نمبر 6سے ریکارڈ کامیابی دلوائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بٹ برادران کے الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھ کر لڑیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات کا عبدالپرویز بٹ صدر صرافہ ایسوسی ایشن کی ہمشیرہ اور سلطان جیولرز والے کی بیٹی کی وفات پر دلی اظہار افسوس
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز شخصیات کا عبدالپرویز بٹ صدر صرافہ ایسوسی ایشن کی ہمشیرہ اور سلطان جیولرز والے کی بیٹی کی وفات پر دلی اظہار افسوس ۔ سرپرست اعلیٰ صرافہ ایسوسی ایشن صوفی محمد اقبال ، سینئر نائب صدر مرزا محمد جمیل ، جنرل سیکریٹری چوہدری حماد ، اطلاعا و نشریات شکیل احمد صراف نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم رنج و غم کے ان لمحات میں مرحومین کے اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ، آمین ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صلح کروانے پر سید نور الحسن شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں،ملک محمد دین پالم
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ملک برادری کے اہم راہنما ملک محمد دین پالم نے کہا کہ انکے صاحبزادے اور حاجی عبدالرحمن قریشی کے بھتیجے کے مابین جھگڑے کے بعد صلح کروانے پر سید نور الحسن شاہ ، خالد مجید بٹ ، خالد جاوید مٹھو بٹ ، ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، حاجی مہر محمد رشید ، ملک برادری اور معززین علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ ملک محمد دین پالم نے کہا کہ شہر میں امن و امان کی بحالی اور بھائی چارے کیلئے ملک برادری نے ہمیشہ مثبت سوچ ، فکر اور اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا ہے جس کیلئے ہم ملک برادری اور بالخصوص عمائدین شہر کے مشکور ہیں جنہوں نے انکا بھرپور ساتھ دیا اور حق بات پر قائم رہنے کیلئے انکی حوصلہ افزائی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے سی کھاریاں مظہر اقبال کی ہدایت پر ٹی او آر کھاریاں و دیگر افسران کا جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ کا وزٹ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) اے سی کھاریاں مظہر اقبال کی ہدایت پر ٹی او آر کھاریاں نوید اشرف وڑائچ اور انسپکٹر سی او کھاریاں عظمت فرید وڑائچ اور انسپکٹرتجاوزات علی نادر چوہدری نے لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کا وزٹ کیا اور جی ٹی روڈ کے دونوں طراف میں تجاوز کنندگان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مالکان از خود تجاوزات بالخصوص پھٹہ تجاوزات ہوٹل وغیرہ ختم کریں ورنہ کھاریاں کی طرح کا گرینڈ آپریشن لالہ موسیٰ میں بھی کیا جائے گا ۔ TOR کھاریاں نوید اشرف وڑائچ نے کہا کہ تجاوزات کو کسی صورت بھی براداشت ننہیں کریں گے اور ہفتہ کو دوبارہ جی ٹی روڈ کا وزٹ کر کے آپریشن کا ختمی فیصلہ کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئرمین ایف بی آر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ تحصیل کھاریاں میں انکم ٹیکس کا دفتر قائم کیا جائے،چوہدری عرفان احمد صفی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) سابق ناظم اور گجرات چیمبر آف کامرس کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر عرفان احمدصفی نے چیئرمین ایف بی آر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل کھاریاں میں انکم ٹیکس کا دفتر قائم کیا جائے انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے 2سال قبل تحصیل کھاریاں میں قائم دفتر کو نامعلوم وجوہ کی بناء پر ختم کر دیا تھا جس کے باعث تحصیل کھاریاں ، تحصیل سرائے عالمگیر میں دفتر نہ ہونے سے ٹیکس گزاروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات میں تحصیل گجرات کے بعد تحصیل کھاریاں میں ٹیکس گزاروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے اور گزشتہ 2 سال کے دوران انیکم ٹیکس کے نیٹ میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے چیئرمین ایف بی آر سے پرزقور مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل کھاریاں میں انکم ٹیکس کا دفتر قائم کر کے ٹیکس گزاروں کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DPO گجرات سید علی ناصر رضوی نے ضلع کے متعدد SHO تبدیل کر دئیے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) DPO گجرات سید علی ناصر رضوی نے ضلع کے متعدد SHO تبدیل کر دئیے ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ انسپکٹر اعجاز بٹ کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سید صغیر حسین شاہ کو نیا ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات کر دیا ہے جبکہ شاہد تنویر کو SHO کنجاہ اور عامر شاہین کو ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی جا رہی ہے،ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی جا رہی ہے اور اس سے ملک عدم استحکام کا شکار ہو رہا ہے ۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصا ف پاکستان کی عوام کو امریکی غلامی سے نجات دلانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی اور ملک میں امن بحال ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ میں سیاسی دبائو کی وجہ سے تجاوزات بے بس اور تجاوزات مافیا بے لگام ہو گیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ میں سیاسی دبائو کی وجہ سے تجاوزات بے بس اور تجاوزات مافیا بے لگام ہو گیا ۔ تجاوزات کیلئے بنائی گئی کمیٹی مین بازار تک محدود ہو کر رہ گئی ۔ لالہ موسیٰ کے باسی تجاوزات کے جن کو بوتل میں بند کرنے کیلئے کسی ایسے افسر کے منظر ہیں جو کسی قسم کا سیاسی دبائو یا چمک سے متاثر نہ ہو ۔ اخبارات میں خبروں کی اشاعت پر خبریں رکوانے کیلئے صحافیوں پر مختلف دبائو ڈلوانے کی بجائے اگر عملہ تجاوزات اپنے فرائض اور دکاندار اخلاقی اقدار پیش کریں تو تجاوزات کا خاتمہ ہو سکتا ہے ۔ لالہ موسیٰ میں رکشہ ، ریڑھی کی بھرمار ، تھڑوں اور جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف میں سروسز روڈ تک چھابے و ہوٹل اور ریڑھیوں کے انبار لگے پڑے ہیں لیکن TMO ، TOR اور بلدیہ لالہ موسیٰ کا عملہ انکے سامنے بے بس اور انتہائی لاچار ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر DCO گجرات سرکاری افسران کو مطلع کئے بغیر شہر کا دورہ کریں تو انہیں حقائق سے آگاہی ہو سکتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کے اکثر علاقوں میں گندگی کے ڈھیر ، نالوں کی عدم صفائی سے برا حال ہوگیا
لالہ موسیٰ ( محمد بلال احمد بٹ ) لالہ موسیٰ کے اکثر علاقوں میں گندگی کے ڈھیر ، نالوں کی عدم صفائی سے برا حال ہوگیا ۔ محلہ کریم پورہ میں چرچ روڈ ، کھوکھر سٹریٹ ، خراد والی گلی ، سروسز روڈ پر گندگی کے حالات انتہائی ناگفتہ بہ ہو گئے ۔ جبکہ بڑے نالوں کی صفائی نہ ہونے پر ملحقہ گلیوں میں پانی نالیوں سے ابل پڑا ہے جبکہ سپر وائزروں اور سینٹری ورکروں کی عدم دلچسپی سے چرچ روڈ کی حالت پتلی ہو چکی ہے ۔ اہلیان کریم پورہ و شہر لالہ موسیٰ نے CO بلدیہ لالہ موسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی ابتر صورتحال پر فوری ایکشن لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فروٹ منڈی آڑھتیاں کی جانب سے طارق محمود کے ساتھ کی گئی زیادتی کی شدید مذمت کرتے ہیں ،محمد ارشد قریشی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) فروٹ منڈی آڑھتیاں کی جانب سے طارق محمود کے ساتھ کی گئی زیادتی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کی خاموشی پر حیران ہیں ۔ فروٹ فروش محمد ارشد قریشی سینئر نائب صدر فروٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ نے کہا کہ طارق محمود کے سامان کی تو ڑ پھوڑ اور سامان اٹھانا شدید زیادتی ہے ۔ ہم انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کرتے
ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم اپنے بھائی مہر سجاد کو وارڈ نمبر 19سے شاندار کامیابی سے ہمکنار کروائیں ،مہر مبین علی آرائیں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ہم اپنے بھائی مہر سجاد کو وارڈ نمبر 19سے شاندار کامیابی سے ہمکنار کروائیں گے ، کامیابی کے بعد علاقہ کی عوام کے تمام تر مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے ،انشاء اللہ عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112مہر مبین علی آرائیں نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے یہی وجہ ہے کہ علاقہ کی عوام ہمیں دل و جان سے چاہتی ہے ، ہم اپنے بھائی مہر سجاد کی کامیابی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

Share this:
Tags:
imran abbas instructions Lala Musa news خبریں عمران عباس لالہ موسیٰ ہدایات
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 26/11/2013
Next Post نیشنل باسکٹ بال، واشنگٹن کی لاس اینجلس کیخلاف کامیابی
National Basketball

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close