لیہ (جیوڈیسک) ایم ایم روڈپر اڈا قاضی آباد کے قریب مسافربس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور 15سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...